Sign in

M.SanaUllah

@muftisana.bsky.social
114 followers 26 following 8 posts

M.sanaullah

PostsRepliesMedia
M.SanaUllah @muftisana.bsky.social · 19/11/2024
شب بخیر صبح ان شاء اللہ ملاقات ہوگی... #JamiatUlemaeIslam
011
M.SanaUllah @muftisana.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے جائیں اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ابابیل ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہے #JamiatUlemaeIslam
063
Reposted by M.SanaUllah
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے جائیں اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ابابیل ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہے #JamiatUlemaeIslam
073
M.SanaUllah @muftisana.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
000
M.SanaUllah @muftisana.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ جمعیت علمائے اسلام کے تمام قائدین اور کارکناں کو اس نئے پلیٹ فارم پہ خوش آمدید کہتے ہو...
010
Reposted by M.SanaUllah
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam
27541
Reposted by M.SanaUllah
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کا مشن خدا کی زمین پر خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam
03420
Reposted by M.SanaUllah
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے تمام احباب کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں کمنٹ کریں اور سب لوگ لائیک اور کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam
42825
Reposted by M.SanaUllah
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024
آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️ #JamiatUlemaeIslam
23820
Reposted by M.SanaUllah
Minakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے.. #JamiatUlemaeIslam
16125
Reposted by M.SanaUllah
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ #JamiatUlemaeIslam
57141
Reposted by M.SanaUllah
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔ شکریہ آل ممبرز #JamiatUlemaeIslam
15730
Reposted by M.SanaUllah
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ 🙏
26327
Reposted by M.SanaUllah
Zohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024
‏ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam
06433
Reposted by M.SanaUllah
Team JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
411555
Reposted by M.SanaUllah
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️ #JamiatUlemaeIslam
25936
Reposted by M.SanaUllah
Minakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam
1014763
Reposted by M.SanaUllah
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam
410153
Reposted by M.SanaUllah
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by M.SanaUllah
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Reposted by M.SanaUllah
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by M.SanaUllah
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم
13118930
M.SanaUllah @muftisana.bsky.social · 19/11/2024
@ziaurrehman76.bsky.social السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوشل میڈیا کے اس نئے پلیٹ فارم پر سب دوستوں کو خوش آمدید
000
M.SanaUllah @muftisana.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوشل میڈیا کے اس نئے پلیٹ فارم پر سب دوستوں کو خوش آمدید
000
M.SanaUllah @muftisana.bsky.social · 18/11/2024
السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ
020