NA-129 ہوشیار
بجاش نیازی ایک رونگ نمبر ہے! یہ نوسرباز لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
عمران خان کی واضح ہدایت کے مطابق این اے-129 میں مرحوم میاں اظہر صاحب کی وفات کے باعث خالی ہونے والی نشست پر چوہدری ارسلان احمد پاکستان تحریک انصاف کے واحد نامزد امیدوار ہیں۔