Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 30/11/2024اس بوڑھے باہ کو انصاف دلانے کے لیے ہمیں کھڑا ہونا ہے، اگر ہم کمزور پڑ گئے تو ہمارا دشمن جیت جائے گا۔ مضبوط رہیں جیت ہمارا مقدر ہو گی۔ انشاءاللہ 0105
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 22/11/2024آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے. علیمہ خان #FinalCall 001
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 22/11/2024انصافینز کیا آپ خان صاحب کے استقبال کے لیے تیار ہیں؟ 24 November 2024 #FinalCall 010
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 21/11/2024Reminder; 24 Nov 2024 Islamabad #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 000
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 20/11/2024Final Call 24 November 2024 Islamabad #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 000
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 20/11/2024کروڑوں دلوں کی دھڑکن۔ عمران خان 24 November #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 010
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 19/11/2024Final Call. Release Imran Khan #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 021
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 19/11/202424 November 2024 Protest against corrupt politicians and Mafias #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 010
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 19/11/2024Hope for the Better Future ❤️ #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 020
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو نہ صرف خود نکلیں بلکہ ہر فرد ذمہ داری لے کر لوگوں کو بڑےپیمانے پر متحرک کرنےکی تحریک چلائے۔اس تحریک سےحقیقی آزادی کا خواب پوراہو گا ورنہ زندگی بھر کی غلامی قوم کا مقدربن جائے گی۔ عمران خان اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟ @mahamali.bsky.social @ahmedify.bsky.social @asmapti.bsky.social 020
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 19/11/2024ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #FinalCall 000