Irshad Hanfi @irshadhanfi.bsky.social · 14/04/2025تمام ایئر لائنز کے ٹکٹس دستیاب اگر آپ دنیا کی کسی بھی ایئر لائن کے ٹکٹ کی تلاش میں ہیں، تو ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔ چاہے آپ کی منزل اندرونِ ملک ہو یا بیرونِ ملک، ہم آپ کو بہترین قیمتوں پر ہر ایئر لائن کی ٹکٹ فراہم کرتے ہیں۔ 📞 0333 9642057 غزالی ٹریول اینڈ ٹوورز آپ کی منزل تک پہنچنا ہمارا عزم! 010
Irshad Hanfi @irshadhanfi.bsky.social · 24/12/2024اوریجنل چترالی پکول کے شوقین حضرات توجہ فرمائیں! پچھلے دنوں ایک عزیز بھائی اور جمعیت طلبہ اسلام کے سینئر رہنما، محترم حافظ توفیق احمد صاحب کا محبت بھرا پیغام موصول ہوا۔ انہوں نے خوش خبری دی کہ میرے لیے سلاجیت اور ایک عدد چترالی پکول بھجوایا گیا ہے۔ ہم نے ان کے اس خلوص پر دل سے شکریہ ادا کیا۔ 010
Irshad Hanfi @irshadhanfi.bsky.social · 27/11/2024سعودی عرب ایک سالہ بزنس وزٹ ویزہ دستیاب ہے۔جس پر آپ بار بار عمرہ کرسکتے ہیں اور جاب تلاش کرسکتے ہیں 0331-5665544 011
Irshad Hanfi @irshadhanfi.bsky.social · 27/11/2024سعودی عرب ایک سالہ بزنس وزٹ ویزہ دستیاب ہے۔جس پر آپ بار بار عمرہ کرسکتے ہیں اور جاب تلاش کرسکتے ہیں 0331-5665544 000
Reposted by Irshad HanfiGhazali Travel And Tours @ghazalitravels.bsky.social · 21/11/2024غزالی ٹریول اینڈ ٹوورز کوہاٹ 011
Reposted by Irshad HanfiGhazali Travel And Tours @ghazalitravels.bsky.social · 21/11/2024عمرہ بکنگ جاری 042
Reposted by Irshad HanfiGhazali Travel And Tours @ghazalitravels.bsky.social · 21/11/2024بشکریہ @syedahmedshah.bsky.social @syedart3.bsky.social 041
Irshad Hanfi @irshadhanfi.bsky.social · 20/11/2024پیارے دوست سلیم نور بھائی سے میں نے حلوہ اور اچار منگوایا، انہوں نے نہ صرف بیسن کا لذیذ اور اعلیٰ معیار کا حلوہ بھجوایا ماشاءاللہ، حلوہ اور اچار دونوں ذائقے میں لاجواب اور معیار میں بے مثال تھے۔ اللہ تعالیٰ تمام کاروباری حضرات کے رزق اور کاروبار میں بے پناہ برکت عطا فرمائے #ارشادات #ارشادحنفی 161
Reposted by Irshad HanfiGhazali Travel And Tours @ghazalitravels.bsky.social · 18/11/2024Ghazali Travel And Tour’s 141
Irshad Hanfi @irshadhanfi.bsky.social · 18/11/2024فیس بک پر ایک بہن، محترمہ عائشہ صدیقہ، کی طرف سے یہ خوبصورت تحفہ موصول ہوا: ایک کی چین🗝️، پین🖌️، اور میجک پرنٹ کپ☕️۔ یہ نہایت عمدہ اور معیاری چیزیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ آپ سب ان سے خریداری کر سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ، آپ مایوس نہیں ہوں گے۔ 380
Irshad Hanfi @irshadhanfi.bsky.social · 18/11/2024Ghazali Travel & Tours Kohat✈️ دنیا کے تمام ممالک کے فضائی سفر، آزاد ویزے، وزٹ ویزے، عمرہ و حج پیکجز، سفری بیمہ، ہوٹلوں کی بکنگ اور بین الاقوامی سیاحتی دوروں کے لئے ہماری خدمات سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے سفر کو بے فکری اور یادگار بنائیں۔ ارشادحنفی 🪀0333-9642057 161