Sign in

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•

@mrrha.bsky.social
168 followers 120 following 21 posts

#Labbaik_ین 👑.... #Chemist 🧪.. #QMC

PostsRepliesMedia
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Hafiz Saad Hussain Rizvi @saadhussainrizvi.bsky.social · 20/12/2024
I ask those who slander Sultan Mahmud Ghaznavi; Can the followers of corrupt elites, IMF-dependent leaders, and British loyalists lecture us on his legacy? Shame on those who distort Islamic values to serve foreign agendas.
055
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 10/12/2024
042
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 25/11/2024
لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر پڑھنے کے لئے اگر تجھے کچھ نہ ملے تو چہروں پے لکھے درد کے عنوان پڑھا کر لاریب ، تیری روح کو تسکین ملے گی تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر آ جائے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ تو سرورِ قونین ﷺ کے فرمان پڑھا کر *|[کلامِ اقبال]|*
064

It's ayubi🦁 @rizvimission.bsky.social · 20/11/2024
آستانہ یار ❣️
011
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 20/11/2024
*اب رخ کو چھپا بیٹھے ہیں* *کر کے مجھے دیوانہ ❤️‍🩹🥺*
0105
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 19/11/2024
*اور جب قبر میں پہنچیں...🥹* *فرشتے سوال کریں!* *تو حضورﷺ فرمائیں جانے دو یہ میرا ہے🤲🏻😭*
0147
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Maria Awan @mariaawan.bsky.social · 19/11/2024
سو گیا وہ گہری نیند سے جگانے والا......!!! کوئی تو اٹھے اب "اقبال" سنانے والا......!!! بابا جان💔😭
041
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 19/11/2024
*تربت پہ تیری آ کے پیئے جام محبت💖* *مدت سے حیا کا یہی ارمان ہے رضوی✨* *آقا ﷺ پہ دل و جان سے قربان ہے رضوی♥️* *ناموس رسالت ﷺ کا نگہبان ہے رضوی💫*
0106

Secret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 19/11/2024
اگر رسول اللہ ﷺ نے پوچھ لیا تو؟ #Secret_Battalion
01111
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 19/11/2024
*مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام*🤍
0114
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Secret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 19/11/2024
‏سیکرٹ بٹالین آف ایس ایچ آر "نورجان" کا کہنا ہے: "وہ شخص کیا بچھڑا، سارا شہر ویرانیوں کی لپیٹ میں آگیا ان سے بچھڑنے کا دکھ اور وہ بے یقینی و صدمے کی کیفیت کا الفاظ میں احاطہ کرنا ناممکن ہے" @noorejaan.bsky.social #Secret_Battalion
01715
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
حسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 18/11/2024
علامہ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ عشق رسول ﷺ میں فنا ہوکر بقا کا دائمی راز پاگئے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ سب کے دلوں میں قیامت تک زندہ رہیں گے ورنہ مشکل وقت پہ بڑے بڑے شیر اہلسنت شیخ الاسلام اور امیر عزیمت کہلانے والے لیٹ گئے تھے
01611
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 18/11/2024
چوتھےسالانہ عظیم الشان عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی تقریبات کےدوران ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کی جانب سےعرس کے تینوں ایام میں مکمل زمینی و فضائی مناظر کی براہ راست کوریج کی جائےگی تلائیو کوریج سےاستفادہ حاصل کرنےکےلیے چینل کو سبسکرائب کرلیں #GrandMediaCell youtube.com/@grandmediacel…‎
42316
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Usman Awan @usmanam5.bsky.social · 18/11/2024
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی جانب سے عرس امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے فزیکل پٹیشن سگنیچر کیمپ لگایا جائے گا
02716
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Sufyan Salamat Rizvi @sfyan1.bsky.social · 19/11/2024
Mashallah #ملنگ_قبیلہ ‎#TLP_Promotion
032
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
M Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 19/11/2024
*بریكنگ نیوز 🚨* *عرس بابا جان کے تیسرے روز 21 نومبر بروز جمعرات لاہور میں گورنمنٹ آف پنجاب نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا*
1105
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
M Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 19/11/2024
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں 850 سے زیادہ دوس+دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا، مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں، آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں محمد زعفران گلگتی
0137
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
محراب نبوی اس مقام کی نشاندہی کرتا ہے جہاں سے قبلہ کو مسجد الحرام میں تبدیل کرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باجماعت نماز پڑھاتے تھے۔ محراب نبوی کی تعمیر عمر بن عبدالعزیز نے کروائی تھی۔ آج بھی مسجد نبوی کے امام محراب نبوی سے نماز پڑھاتے ہیں۔
084
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
💥 @haqkirahi.bsky.social · 19/11/2024
قاسمِ عشق نبیﷺ جیسا لقب اِک سوا تیرے کہیں جچتا نہیں ✨
045
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Shoaib🇵🇰🇿🇦 @shaibijutt55.bsky.social · 19/11/2024
روضے سے آواز آئی او میرا فقیر آیا😢 امیرالمجاہدین
097
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Usman Awan @usmanam5.bsky.social · 19/11/2024
تازہ ترین مناظر‼️ مرکز غیرت و حمیت جامعہ مسجد رحمت اللعالمین❤‍🔥🫀
022
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 19/11/2024
کسی کے یوم وصال پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کچھ الفاظ لکھنا بالکل مشکل نہیں مگر جب ذکر بابا جی کا ہو تو الفاظ دم توڑ جاتے ہیں۔۔۔💔 آپ بے مثال تھے، آپ جیسا اہلسنت کا شیر اور آپ جیسا بہادر ان آنکھوں نے دیکھا نہیں! اللہ آپکے صدقے ہمیں عشق رسول ﷺ کی لازوال دولت عطا فرمائے
11610
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Usman virk @usmanvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ملنگ اگئے ہیں لبیک کے میں نے سنا ہے پٹواریوں اور یوتیوں کو پیچس لگ گیا ہے
1128
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
M.Tahir @bintahir.bsky.social · 18/11/2024
امیر محترم کے حکم سے نعیم چٹھہ قادری صاحب آستانہ عالی بھیرہ شریف(سرگودھا)آمد🥀❤‍🩹 ڈاکٹر ابوالحسن محمد شاہ الازہری وائس پرنسپل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف،مفتی شیر محمد خان صاحب صدر دارالافتاء بھیرہ شریف کو عرس امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی دعوت دی گئی✨💐
064
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 19/11/2024
*19,20,21 نومبر عرس مبارک محافظِ عقیدۂ ختمِ نبوت، شیخ الحدیث والتفسیر، استاذ العلماء، امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ*
075
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
‏﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧‎#درود_وسلام⁩ اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
51812
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Lبyqe wali @madeena99.bsky.social · 19/11/2024
آستاں ہے یہ کس شاہ زیشاں کا مرحبا مرحبا ❤️❤️
088
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
قرآن کریم میں صاف ارشاد ہیں اگر تم اللہ کے محبوب بننا چاہتے ہو تو اس کی محبوب کی پیروی کرو بس ۔۔۔اب کچھ کیا فلسفہ پیش کرے ہم نے عشق کیا کے نہیں تمہیں کیوں بتائے کِیا ہم نے تھا ہی نہیں کب عشق ہم تو بندی کی کوشش کرتے رہے دعویٰ کیوں کرو ۔۔۔ ہاں عشق کیا گیا تھا
064
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 19/11/2024
*19,20,21 نومبر عرس مبارک محافظِ عقیدۂ ختمِ نبوت، شیخ الحدیث والتفسیر، استاذ العلماء، امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ علیہ*
075
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
💥 @haqkirahi.bsky.social · 19/11/2024
اے قائد تجھے سلام✨
033
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Sohail rafique gujjar @sohailrafique.bsky.social · 18/11/2024
ان کو فالو کر لو فالو بیک کنفرم💯 @ssa4.bsky.social @zefi1.bsky.social @mrrha.bsky.social @gujjar1982.bsky.social @juttbhai.bsky.social @rashidkh.bsky.social @skandarwarrich.bsky.social @usmanam5.bsky.social @usman56.bsky.social #TLP_Promotion
01813
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
*سُنیوں کو ہر ایک لمحہ ہدایت کیلئے پھر* *تیری ہی کمی ہے حضرتِ خادِم رضوی ہے*
0178
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
*سُنیوں کو ہر ایک لمحہ ہدایت کیلئے پھر* *تیری ہی کمی ہے حضرتِ خادِم رضوی ہے*
0178
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
020
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
ملنگ مرشد🇵🇰 @malang1.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سدا خوش رہو دوستو♥ #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
465
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
یہاں فالونگ پر خوشی بھی ہوتی ہے😂
010
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
TLP official @1tlp.bsky.social · 18/11/2024
صرف ایک دن باقی
01711
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
بِلکُل بس 19 20 کا فرق ہے
010
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
یہ بلو سکائے اور ٹوئٹر بالکل ہی ایک جیسے ہیں میں تو کنفیوز ھو گئی ہوں🙊😂...
471
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Secret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 18/11/2024
19،20،21 نومبر کو تخت لاہور بھی پکارے گا کہ آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات! #Secret_Battalion
12318
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
جی جی بلکل 😁....
010
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ویلکم ٹو نیو ایپ 🫶🏻🙊😂
000
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 18/11/2024
ویلکم ✨
110
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Usman Awan @usmanam5.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بلیو سکائی میں نظام مصطفیٰﷺ کی خاطر آئیں ہیں سب بہن بھائی فالو کریں اور ویلکم نہیں کرو گے کیا؟؟؟
183
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
Usman Awan @usmanam5.bsky.social · 18/11/2024
چاندا چمکا تو تارے بھی چمکا گیا✨ میرے بابا جی خادم کا عرس آ گیا♥️ 1day left Now
02315
Reposted by •✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦•
M Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 18/11/2024
حضور اقدس ﷺ کی نگاہ کرم کے بغیر کوئی نیکی قبول نہیں ہوگی، حضور اقدس ﷺ مدینہ میں جلوہ گر رہ کر کونین کو فیض دے رہے ہیں۔ فرمان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ!
087