Reposted by Sohail rafique gujjar

*تمام عاشقانِ مصطفی محافظ ختم نبوت و ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ واله وسلم کو 19، 20 ، 21 نومبر بابا جان علیہ الرحمہ کے مبارک عرس کی دعوت دی جاتی ہے*
تمام کارکنان پورے جوش و جذبے کے ساتھ عرس مبارک میں شرکت فرمائیں
اللہ رب العزت ہم سب کو تاحیات امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے مشن کے ساتھ مخلص رکھے آمین