Sign in

Grand Media Cell

@gmc9263.bsky.social
75 followers 0 following 36 posts

GMC Official BS Account.

PostsRepliesMedia
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 27/11/2024
وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ(129) ترجمہ: کنزالایمان "اور یونہی ہم ظالموں میں ایک کودوسرے پر مسلّط کرتےہیں بدلہ اُن کے کیے کا۔" حضرت فضیل بن عیاض رَضِیَ اللہ عَنْہُ فرماتے ہیں "جب تو ایک ظالم کودوسرے ظالم سے انتقام لیتا ہوا دیکھے تو پھر ٹھہرجا اور تعجب سےیہ تماشا دیکھ"! #GrandMediaCell
122
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 27/11/2024
اے سعد السعود ہمیشہ تیرے سنگ رہیں گے #GrandMediaCell
163
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 26/11/2024
ہزاروں کوششیں کر لی، زمانے نے جھکانے کی مجھے جھکنے نہیں دیتا، بھرم زہراء (رضی اللّٰہ عنھا) کے بچوں کا #GrandMediaCell
144
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 25/11/2024
جو مسجد میں جائے گا وہی میدان میں جائے گا، جو مسجد میں نہیں جا سکتا وہ میدان میں نہیں جا سکتا! فرمانِ مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان، جانشین امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
087
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 24/11/2024
گزشتہ شب افضلیت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کانفرنس میں علامہ فاروق الحسن صاحب نے خطاب فرمایا! #GrandMediaCell
064
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 24/11/2024
چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ Day 3 Drone View 3 #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
0129
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 23/11/2024
انگریز برصغیر سے مجاہدین کی وجہ سے نکلا! رکن شوریٰ، ہیڈ آف مذاکراتی کمیٹی ڈاکٹر شفیق امینی صاحب #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
021
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 23/11/2024
‏رکنِ شوری و امیر تحریک لبیک پاکستان بلوچستان کا مکمل خطاب HD Video Link👇 youtu.be/Kv3t1-MttK0‎ ‎#عرس_امیرالمجاہدین ‎#URS_AmeerULmujahideen ‎#GrandMediaCell
youtu.be
032
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 23/11/2024
سعد رضوی حکومت میں آنے کے بعد آئی ایم ایف کا رخ کریں گے؟؟ #GrandMediaCell
197
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 22/11/2024
تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت کا مقصد کیا تھا؟ رکنِ شوریٰ، ہیڈ آف مذاکراتی کمیٹی، امیر تحریکِ لبیک پاکستان خیبرپختونخواہ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
097
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 22/11/2024
چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ! Day 3 Drone View 2 #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
098
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
"آپ پورے عالم اسلام کی امید ہو" امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا اپنے کارکنان سے خطاب! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
01512
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ Day 3 Drone View 1 #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
11613
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کا ایک ہی مشن! قدم بڑھاؤ سعد رضوی ہم تمہارے ساتھ ہیں #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
31212
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
بابا جی علیہ الرحمہ کے عرس کی تقریبات کے دوران ہونے والے بیانات کی ویڈیوز کی تیاری جاری! فوری اپ ڈیٹس کے لئے چینل کو سبسکرائب اور بیل آئیکن کو کلک کرلیں! youtube.com/@grandmediacel…‎ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
055
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
"جو مسجد نہیں جا سکتا وہ میدان میں بھی نہیں جا سکتا" مرکزی امیر جانشین امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
0127
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
فرمان امیر المجاہدین، امام العاشقین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ "آدمی دلیر اسی وقت ہوتا ہے جب اس کے دل میں محبت رسول ﷺ راسخ ہو جائے۔ اب ہر موڑ پر ناموس مصطفیٰ ﷺ کی بات ہوگی اور وہ بھی سینہ تان کر ہوگی" #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
066
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا جی ایم سی کے کیمرے کو دیکھتے ہوئے خطاب جاری! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
066
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
مرزا جہلمی کو عرس کی ویڈیو دکھاؤ اور اسے بتاؤ کہ ہمارے بابا جی کا نام تاقیامت زندہ رہے گا! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
085
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
099
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 21/11/2024
علامہ فاروق الحسن صاحب کی خوبصورت آواز میں "انج وی سجنڑ واہ واہ" #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
054
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
عشق رسول ﷺ میں فنا ہو کر باباجی کو وہ بلند مقام عطا ہوا کہ لوگوں کے دل آپ کی محبت سے بھر گئے! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
076
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
یہ جو عشق رسول ﷺ مجھے ملا ہے میری ماں کی گود اور انداز سے ملا ہے! فرمان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
065
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
گرینڈ میڈیا سیل کی براہ راست و ڈرون کوریج ٹیم عرس امام العاشقین علیہ الرحمہ کے دوسرے دن 20 نومبر 2024 کی دوسری نشست کی کوریج کے لیئے پنڈال میں موجود HD Video Link youtube.com/shorts/ZzI6t... #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
youtube.com
Grand Media Cell Ki Team Pandaal Mai Maujood | Urs Ameer ul Mujahideen #shorts #shortfeed #tlp #urs
YouTube video by Grand Media Cell
064
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
چوتھے سالانہ عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کے پہلے دن کی دوسری نشست میں جانم سلطانم جانشین امیر المجاہدین حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ محفل عشاق میں موجود! HD Video Link youtu.be/cq6ZVuEisIA #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
youtu.be
Hafiz Saad Hussain Rizvi Stage Par Maujood | Urs Allama Khadim Hussain Rizvi 2024 | Grand Media Cell
YouTube video by Grand Media Cell
063
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ گزشتہ شب(دوسری نشست) کی تصویری جھلکیاں! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
095
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
امیرِ خیبرپختونخواہ ڈاکٹر شفیق امینی صاحب دامت برکاتہم العالیہ گزشتہ شب دوسری نشست میں حاضر! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
11512
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
صاحبزادگان امیر المجاہدین علیہ الرحمہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی، مفتی انس حسین رضوی! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
096
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
لنگرِ رضوی بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
097
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 20/11/2024
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حیسن رضوی کی عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ میں پہلے دن کی دوسری نشست میں آمد کے مناظر! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
01311
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024
چار سال قبل اہلسنت حقیقی معنوں میں یتیم ہوئے تھے! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
097
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ پہلے دن کی دوسری نشست میں سٹیج پر موجود! #GrandMediaCell
02112
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024
عرسِ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ میں مرکزی وکلاء کیمپ! #URS_AmeerULmujahideen #GrandMediaCell
01210
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024
الحمدللہ بفیضان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ ٹیم گرینڈ میڈیا سیل عرس امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی لائیو کوریج کرنے کے لیے موجود! #GrandMediaCell
096
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 19/11/2024
چوتھےسالانہ عظیم الشان "عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ" کی تقریبات کےدوران "ٹیم گرینڈ میڈیا سیل" کی جانب سےعرس کے تینوں ایام میں مکمل زمینی و فضائی مناظر کی براہ راست کوریج کی جائےگی۔ براہِ راست کوریج سےاستفادہ حاصل کرنےکےلیے چینل کو سبسکرائب کرلیں #GrandMediaCell youtube.com/@grandmediacel…‎
1138
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 18/11/2024
چوتھےسالانہ عظیم الشان عرسِ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی تقریبات کےدوران ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کی جانب سےعرس کے تینوں ایام میں مکمل زمینی و فضائی مناظر کی براہ راست کوریج کی جائےگی تلائیو کوریج سےاستفادہ حاصل کرنےکےلیے چینل کو سبسکرائب کرلیں #GrandMediaCell youtube.com/@grandmediacel…‎
42316