Sign in

ملنگ مرشد🇵🇰

@malang1.bsky.social
183 followers 149 following 19 posts

#TLP_Promotion ♥ #ملنگ_قبیلہ

PostsRepliesMedia
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
‏﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧‎#درود_وسلام⁩ اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
51812
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
hammadtlpwala.bsky.social @hammadtlpwala.bsky.social · 19/11/2024
🔊ہائی الرٹ وقت بہت تھوڑا ہے 📢 ہر کارکن اب اس پوسٹ کو اپنے سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپلوڈ کرے ۔اپنے تمام واٹس گروپس میں شئیر کرے اور سٹیٹس پر لگائیں ۔شکریہ
043
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
ملنگ مرشد🇵🇰 @malang1.bsky.social · 19/11/2024
لبیک یارسول اللہﷺ ہم ہیں لبیک والے #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
055
ملنگ مرشد🇵🇰 @malang1.bsky.social · 19/11/2024
لبیک یارسول اللہﷺ ہم ہیں لبیک والے #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
055
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Shoaib🇵🇰🇿🇦 @shaibijutt55.bsky.social · 19/11/2024
روضے سے آواز آئی او میرا فقیر آیا😢 امیرالمجاہدین
097
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
سارہ مغل @sarahmughal.bsky.social · 19/11/2024
بہت سے لوگ آپ کو جانتے ہیں... لیکن بہت کم لوگ آپ کو سمجھتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ایک بھی شخص ہے جو آپ کو سمجھتا ہے تو آپ ایک خوش نصیب انسان ہیں۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی نہیں... تو یاد رکھیں کہ اللہ اپنے بندے کو مکمل طور پر جانتا اور سمجھتا ہے 💖🥰
042
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
M.Tahir @bintahir.bsky.social · 19/11/2024
علامہ سعد حسین رضوی کرین پارٹی T.L.P
media.tenor.com
a blue and white truck with a crane on top
ALT: a blue and white truck with a crane on top
012
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• @mrrha.bsky.social · 19/11/2024
*تربت پہ تیری آ کے پیئے جام محبت💖* *مدت سے حیا کا یہی ارمان ہے رضوی✨* *آقا ﷺ پہ دل و جان سے قربان ہے رضوی♥️* *ناموس رسالت ﷺ کا نگہبان ہے رضوی💫*
0106
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 19/11/2024
طلبا یہ بھی سوچیں گے کہ قاسم خان سوری اور اس کی اولاد کہاں پر مقیم ہے?
021
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Zoya🦋 @mbillli.bsky.social · 19/11/2024
الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🌸♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🌸♡وََبََارَِكَ ْ🌸♡عََلََىَ سيدنا ﷺ🌸♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 🌸 ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ🌸♡ ..!!
3228
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
قرآن کریم میں صاف ارشاد ہیں اگر تم اللہ کے محبوب بننا چاہتے ہو تو اس کی محبوب کی پیروی کرو بس ۔۔۔اب کچھ کیا فلسفہ پیش کرے ہم نے عشق کیا کے نہیں تمہیں کیوں بتائے کِیا ہم نے تھا ہی نہیں کب عشق ہم تو بندی کی کوشش کرتے رہے دعویٰ کیوں کرو ۔۔۔ ہاں عشق کیا گیا تھا
064
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
عورت کا قلب اگر دینی تعلیم سے منور ہوتو اِس چراغ سے کئی چراغ روشن ہو سکتے ہیں🖤✨
141
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
مَلنگوں کی زبانوں پر کبھی تالا نہیں ہوتا جہاں نُـورِ ولایـت ہو وھـاں دِل کالا نہیں ہوتادیا ھے دَرسِ قَـلندر نے سارے زمـانے کو یہی دیا ہے جو ڈر جائے دُنیا سے وہ "عـلـیؓ " والا نہیں هوتا۔
051
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Nasir khan🇵🇰 @nasir-khan.bsky.social · 19/11/2024
محراب نبوی اس مقام کی نشاندہی کرتا ہے جہاں سے قبلہ کو مسجد الحرام میں تبدیل کرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باجماعت نماز پڑھاتے تھے۔ محراب نبوی کی تعمیر عمر بن عبدالعزیز نے کروائی تھی۔ آج بھی مسجد نبوی کے امام محراب نبوی سے نماز پڑھاتے ہیں۔
084
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے. لوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں...
031
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
۔ ﺭﻓﻮﮔﺮ ! زرا ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﯾﮧ جو ﺯﺧﻢ ہیں ﺧﻨﺠﺮ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ہیں یہ تو ہیں ﺍﺩﮬﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﻭﮞ کے یہ تو ہیں ھجر کی ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺍِﻧﮭﯿﮟ ﭼﮭُﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ کہ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺗﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮏ ﮐﺮ ﺩﺭﺩِ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﻮ ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔۔!!!
382
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
💥 @haqkirahi.bsky.social · 19/11/2024
قاسمِ عشق نبیﷺ جیسا لقب اِک سوا تیرے کہیں جچتا نہیں ✨
045
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Lبyqe wali @madeena99.bsky.social · 19/11/2024
آستاں ہے یہ کس شاہ زیشاں کا مرحبا مرحبا ❤️❤️
088
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
نورِ درقین @durqain.bsky.social · 19/11/2024
‏سوشل میڈیا پہ اگر کوئی بھی خاتون اگر اپکی موجودگی میں خود کو انسکیور محسوس نہی کرتی ھے. تو آپکو مردوں کا عالمی دن مبارک ھو! #Plastine
0104
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Khawaja Yaseen Usmani @yaseenusmani.bsky.social · 19/11/2024
‏ایلن مسک کا 24 نومبر کی کال کے حوالے سے یُوتھیوں کے نام اہم پیغام👇
132
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
khr123123.bsky.social @khr123123.bsky.social · 19/11/2024
جرنیل اہلسنت
052
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Sufyan Salamat Rizvi @sfyan1.bsky.social · 19/11/2024
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🕋💞 𓅋๛⃝𝐒ufyan Salamat 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢≛⃝👑 *╭─── ◈☆◈ ───* *╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ ‎#TLP_Promotion
011
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
حسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 19/11/2024
‏19 نومبر کو ایک شیخ الحدیث ،استاد العلماء ،عاشق رسولﷺ ،محدث ،مفکر ،مجدد اور سیاسی راہنما ہی نہیں بلکہ امت کا غم رکھنے والے شفیق باپ کی رحلت ہوئی ان کا خلا کبھی پر نہیں ہوسکتا کشمیر اور برما کی بیٹیوں کا درد رکھنے والے اور عافیہ صدیقی کی آواز بننے والے بابا کی تربت پہ لاکھوں سلام
031
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
saad324.bsky.social @saad324.bsky.social · 19/11/2024
جس کی پہچاں بنی لبیک یانبی ایسے سچے عاشق پہ لاکھوں سلام
022
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
وقاص جٹ @juttbhai.bsky.social · 19/11/2024
آپ کس کے سپورٹر ہیں؟ حافظ سعد حسین رضوی عمران خان نواز شریف بلاول بھٹو
11147
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Sohail rafique gujjar @sohailrafique.bsky.social · 19/11/2024
عرس مبارک علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ 19-20-21 نومبر لاھور #TLP_Promotion
0115
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
M Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 19/11/2024
قائد عزیمت امیرالمجاہدین فنافی خاتم نبیین فاتح قادیانیت امام ثانی، نائب غوث ورضا شیخ الشیوخ استاز الاساتذہ قائد ملت اسلامیہ پیر طریقت رہبر شریعت امام العاشقین حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ ‎#TLP_Promotion
095
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
K.Z Muhammad Asif @khaniikzma96.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال کے نام پر بابا،کچھ تو دیتا جا،فساد کے نام پر بابا۔
042
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 19/11/2024
جب بھی گناہ کی طرف مائل ہونے لگو تین باتیں لازمی یاد رکھو ! (1)اللہ دیکھ رہا ہے۔ (2)فرشتے لکھ رہے ہیں۔ (3)بہر حال موت آنی ہے۔
092
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
M Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 18/11/2024
اس دور میں اگر کوئی شخص ہر ظلم کے خلاف کھڑا رہا تو وہ مجدد اعظم امیرالمجاہدین رحمتہ اللہ علیہ ہیں
01312
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Mian Awais @mianawais1056.bsky.social · 19/11/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
021
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 19/11/2024
تمھیں معلوم نہیں ہجر کی لــذت کیا ہے تم سے بچھڑا ہے کوئی خاص تمھارا اپنا آنکھ سے اشـــک نہیں خــون نــــکلتا ہے جب بچھڑتا ہے کوئی جان سے پیارا اپنا😢 19 نومبر 2020 یوم وفات امام العاشقین قاسم عشق رسول ﷺ بابا جی امیر المجاہدین رحہ😭💔
121
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
لبیک یا اقصی❣️💔 @labaikaqsa755.bsky.social · 19/11/2024
*سرکاری طور پر* *القدس بریگیڈز فلسطین🇵🇸* *شام میں بمباری سے ہمارے تین مسلح مجاہدین جامِ شہادت نوش کر گئے* *انا للہ و انا الیہ رجعون*
011
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
مظہر علی چشتی @mazharali.bsky.social · 19/11/2024
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو السلام علیکم ۔۔۔سب کو بابا جی کا عرس مبارک
032
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Ali Haider 💞 @alihaider295c.bsky.social · 19/11/2024
‏وَاللّٰہُ عَزِیْزٌ ذُوانْتِقَام❤‍🔥❤‍🩹🫀 اور اللّٰـہ تعالیٰﷻ زبردست اِنتقام لینے والا ہے💯 باباجان 19نومبر 2020 یومِ شہادت مرشدِ کامل امیر المجاھدین علامہ مولانا مفتی حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللّٰه علیہ😭😭
0115
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Mian Awais @mianawais1056.bsky.social · 19/11/2024
السلام وعلیکم صبح بخیر Assalamualaikum Good morning 🌄
392
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
ملنگ مرشد🇵🇰 @malang1.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧ ‎#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينﷺ پر اور آپﷺ کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ صلی اللہ علیہ وألہ وسلم ‎‎#TLP_Promotion
1137
ملنگ مرشد🇵🇰 @malang1.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧ ‎#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينﷺ پر اور آپﷺ کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ صلی اللہ علیہ وألہ وسلم ‎‎#TLP_Promotion
1137
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
M.Tahir @bintahir.bsky.social · 18/11/2024
امیر محترم کے حکم سے نعیم چٹھہ قادری صاحب آستانہ عالی بھیرہ شریف(سرگودھا)آمد🥀❤‍🩹 ڈاکٹر ابوالحسن محمد شاہ الازہری وائس پرنسپل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف،مفتی شیر محمد خان صاحب صدر دارالافتاء بھیرہ شریف کو عرس امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی دعوت دی گئی✨💐
064
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Syed Nasir Kazmi @kazmi0786.bsky.social · 18/11/2024
"سلام الشجاع علیک یاامیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ" #UrseRizvi
0109
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
NASIR JAVED @nasir789.bsky.social · 18/11/2024
0337
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
K.Z Muhammad Asif @khaniikzma96.bsky.social · 18/11/2024
یہاں پر اتنی خاموشی ہے کہ صرف ٹائپنگ کرتے وقت جو آواز آتی ہے وہی کانوں میں آرہی ہے باقی اونلی بورنگ دس ایپ۔۔۔۔۔🙁
143
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Usman Awan @usmanam5.bsky.social · 18/11/2024
الرٹ‼️ سندھ حکومت 23 نومبر کو حیدر آباد میں گستاخ شاہ نواز کے حق میں نکالے جانے مارچ کو روکے ورنہ حالات کی ذمّہ داری سندھ حکومت اور انتظامیہ پر ہوگی۔ منجانب: مسلم سول سوسائٹی
01512
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
Ali Haider 💞 @alihaider295c.bsky.social · 18/11/2024
مرشدِ کامل امیر المجاھدین علامہ مولانا مفتی حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللّٰه علیہ 🫀❣️💞
21812
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
ملنگ مرشد🇵🇰 @malang1.bsky.social · 18/11/2024
عرس مبارک علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ 19-20-21 نومبر لاھور #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
0149
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
حسام رضا @hassamrazarivi.bsky.social · 18/11/2024
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے !
052
ملنگ مرشد🇵🇰 @malang1.bsky.social · 18/11/2024
عرس مبارک علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ 19-20-21 نومبر لاھور #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
0149
Reposted by ملنگ مرشد🇵🇰
ملنگ مرشد🇵🇰 @malang1.bsky.social · 18/11/2024
امیرالمجاہدین امام خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
175