امیر محترم کے حکم سے نعیم چٹھہ قادری صاحب آستانہ عالی بھیرہ شریف(سرگودھا)آمد🥀❤🩹
ڈاکٹر ابوالحسن محمد شاہ الازہری وائس پرنسپل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف،مفتی شیر محمد خان صاحب صدر دارالافتاء بھیرہ شریف کو عرس امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی دعوت دی گئی✨💐