Reposted by Mubashir | مبشرCafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ @cafepunjab.bsky.social · 03/12/2024آج دی شام ❤️ اک ویلنے تے گزری ہوئے میں تے سجن اکو مِکے دسو جی ہُن کی کریے #Punjab #Punjabi 023
Reposted by Mubashir | مبشرامتنان @imtnan.bsky.social · 21/11/2024یہ رنگ رنگ کے چھابے، اور لپک لپک کے متوجہ کرتے خوانچہ فروش ۔۔۔ شکریہ #بلیوسکائی 0112
Reposted by Mubashir | مبشرSherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other. X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires 34121
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024آپ حسن ظن میں گفتگو کرنے چلتے ہیں تو اگلا اندر سے مراد سعید برآمد ہو جاتا ہے۔ اسلوب کے کھونے کی کمی بھی اب محسوس نہیں ہوتی کہ وہ بھی اگلے بندے کے لیے پر بنیاد کرتا ہے گو کہ انسانی کانٹیکٹ کا لطف کھو جاتا ہے 121
Reposted by Mubashir | مبشرSamee Chaudhry @sameesays.bsky.social · 18/11/2024حضرت فریڈرک نطشے مدظلہ کیا خوب کہہ گئے ہیں! 043
Reposted by Mubashir | مبشرArslan Iqbal @arslaniqbalreal.bsky.social · 18/11/2024میرے دوست ! اس زندگی کی سب سے عجیب ترین بات یہ ہے کہ برے لوگ کبھی نہیں مرتے، وہ دنیا میں دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے اپنی اصل زندگی سے بھی زیادہ جیتے ہیں. (عرب ادیب ، عبدالرحمن منیف) 234
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024تو آپ جیسا لمڈا مجھ جیسے شہنشاہ شریفاں سے گفتگو کیوں کر رہا ہے؟ 110
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی کی جانب لوگوں کو رجحان رہے گا۔ ٹویٹر پر سنسرشپ، الگوز کی آمریت، اور پھر ٹرولز کا پھیلاؤ چند وجوہات ہیں۔ جلد یا بدیر یہاں بھی وہی ہو جائے گا۔ ٹویٹر کی لرننگ بہرحال یہی ہے کہ گفتگو بہت قلیل اور محدود لوگوں سے ممکن ہوتی ہے۔ باقی جو امڈ آتے ہیں، ان سے کبھی گفتگو کر لیتے تھے، اب چِک دیتے ہیں 4121
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024اس جیسوں نے بہت سوں کو یہ ہلہ شیری اور امیجینیشن دیا کہ جو چاہے بک دو، کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ پرانا ٹویٹر کمال کا پلیٹ فارم تھا۔ اس جیسوں نے بدتمیزی کی اک بلند لہر شروع کی اور قائم رکھی تو بالآخر مجھ جیسا ہومیو پیتھک بھی جواب الجواب پر ہی لینڈ کیا 120
Reposted by Mubashir | مبشرAqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024وقاص گورایئہ کی ٹویٹ دیکھی کہ بلیوسکائی پہ ٹرولز دیکھیں تو بلاک کر دیں۔ قسم سے ہاسا نہیں رک رہا کہ بندہ اب اسے بلاک بھی اس کے کہنے پہ کرے۔ ڈ 222
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024سر، میں تواڈے سمیت کسی کولوں نئیں ڈردا۔ سچ بولدا واں 010
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024مٹی کے تیل میں چکناہٹ نہیں ہوتی۔ آپ اپنی سائنس ہے سلو ہونے پر غور کریں 010
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024بھائیو، جس جس نے فالو بیک کا حکم دینا ہے، بسم اللہ کرے۔ خادم کو اس نویں سیاپے کی سمجھ نہیں آ پا رہی تو حسب روایت قدیم، ہر کسی کو فالو بیک کا لڈو پیش کیا جائے گا🙏 681
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024ابصار بھی بہت ہینڈسم ہیں۔ انہیں بھی وزیراعظم بننا چاہئیے ❤️ 4131
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024ابوالاغلام قید کی تقاریر بھی یاد رکھیے۔۔۔ اوئے تمھیں پھانسی دوں گا 131
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024کمانڈررررر وہ زمانے نہ رہے اور نہ ہی ادھار جو کرتا تھا ریکور میں، میرے یار، میرے یار 000
Reposted by Mubashir | مبشرkkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 18/11/2024#FollowSuggestion @suspendedbila.bsky.social ماہو بلا بہت سے میمز اور معرکتہ الاراء ایڈٹس کے سرخیل ہیں۔ ان کی حس مزاح کا ثانی نہیں 064
Reposted by Mubashir | مبشرMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024محمد بن سلیمان کی عمر ابھی چالیس بھی نہیں ہے۔ اگلے تیس چالیس سال میں محمد بن سلیمان کے دور میں سعودی عرب کی کم از کم ثقافتی شکل اس قدر بدل جائے گی کہ بقول پنجابی محاورے کے، الباکستانیوں کے "ڈیلے" باہر آجائیں گے۔ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔ 4258
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024یہ نیچے والے بابا جی رجائیت اور امید کے پیامبر ہیں۔ انہیں مگر معلوم نہیں کہ اک انکیلابی آ کر ان کے اس جذبے کی ٹیں پٹاسی پھیر دے گا 😁 280
Reposted by Mubashir | مبشرZulfiqar Ali @zulfiqarali.bsky.social · 18/11/2024@jay.bsky.team It is enjoyable to use Blue Sky, and it feels good that the old Twitter has returned with all its features. There are a few suggestions: first, there should be an option to turn off retweets, and second, there should be an option to create groups in direct messages. 321
Reposted by Mubashir | مبشرCatherine Martin, PhD @flyingmooncat.bsky.social · 17/11/2024PSA: If you're chatting with an employee of a brick and mortar book store, PLEASE don't tell them you're going to buy the book they just spent 10 minutes helping you discover on Amazon. Yes, it may be cheaper, but you're basically using them as an Amazon showroom/extracting unpaid labor. 782672169
Reposted by Mubashir | مبشرS. @skh4.bsky.social · 18/11/2024احباب کی بحفاظت بلو سکائی منتقلی تک ٹوئٹر آنا جانا لگا رہے گا .. لیکن اب زیادہ وقت یہیں گزرے گا ... 3173
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024مگر مولانا، ٹھرکی تو آپ بھی ہیں تو آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ 110
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024فکر نہ کریں۔ یہاں بھی گند گھولنے کو یوتھڑز آ جائیں گے 😂 110
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024استاد، فلم سی بدل کے کوئی ویخن آلی لا دیو تاں جے من پرچاؤندا رہے 😁 020
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024آ جاؤ۔۔۔ ویہلیاں دا میلہ ہن ایتھے لائیے تے پرانے ٹویٹر دی یاداں تازہ کرئیے جدوں جرنل عاصم باجوے دی ففتھ جنریشن بکواس فیئر نئیں سی 🥹 111
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024سواد تے جانی اودوں أنا جد بلو سکائی نے تیریاں مچھاں نال بنہہ کے ایکس نوں پھاہ لا دینا 🕺 241
Mubashir | مبشر @mkw72.bsky.social · 18/11/2024@absaralam.bsky.social لو جی بابا جی، نویں سیاپے چ جی آیاں نوں 😁 010
Reposted by Mubashir | مبشرAli Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024Saddens me to see that children with #Autism are often so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AutismProudDad #Ibrahim #AlhamduLillah 2526744
Reposted by Mubashir | مبشرS. @skh4.bsky.social · 18/11/2024چلو چلو دبئی چلو کے بعد اگر کوئی ٹیگ لائن م مشہور ہوگی دیسیوں میں تو وہ " چلو چلو بلو سکائی چلو .." ہوگی ... 0135
Reposted by Mubashir | مبشرImran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔ youtu.be/-WUc4xcaI-w?...youtu.beData Security and PakistanYouTube video by IdeasProMax 37832