Sign in

Aqib

@aqibhassan.bsky.social
188 followers 38 following 88 posts

I write whatever i like.

PostsRepliesMedia
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 29/12/2024
بات تو یہ ہے کہ اکاؤنٹ چاہے فیک ہے یا اصل ہے، کرایہ کا ہے یا بیعانے پہ بنایا ہوا ہے۔ لیکن ایک ہی ہے۔ ہمارے ہاں ہوتا تو سب سے پہلے تو رچرڈ گرنیل فین کلب، رچرڈ کی پریاں، فدائین رچرڈ، شیعان رچرڈ وغیرہ بنے ہوتے۔ ‏ہمارے تو خیر سے سیاستدان، جرنیل، صحافی، اینکر تک کے فین اکاؤنٹ ہیں۔
010
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 24/11/2024
انقلاب آ چکا ہے تم میری آخری مار ہو
000
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 22/11/2024
بی بی کہتی ہیں کہ میر جافر کو فون آیا کہ اخے یہ آپ کس کو اٹھا لائے۔ مسلم امہ کا طاقتور ترین لیڈر جب اپنے اقتدار کے عروج پہ تھا تو یہ اس کی حیثیت ہے کہ اس کے بارے میں گفتگو ایسے ہوتی تھی۔
010
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 21/11/2024
آج منسٹری آف ڈیفنس کی جانب سے پریم پتر آیا اور متن ایسا تھا جیسے روٹین کا معاملہ ہےویسے دس سال میں پہلا خط تھا۔اس میں تھا کہ آپ کے علاقے میں نوکلیئر ریڈیشنز ایمرجنسی پلان متعلق تھا۔نوکلیئر ویسل کے آپریشنز اور اس کے نتیجے میں ریڈیشنز وغیرہ اور نقل کمانی۔ مختاریا حکومت دسدی نہی پئی لیکن گل ود گئی ائے
100
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 21/11/2024
It’s snowing…
100
Reposted by Aqib
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 19/11/2024
ویسے "کانفیڈنس" کی داد دینا پڑتی ہے جو آئی ایس پی آر کو بتا رہے ہیں کہ سوشل میڈیے کو کیسے ہینڈل کرنا ہے۔ اس پر ایک بہت فحش مثال یاد آگئی اگر آپ سمجھ گئے ہیں تو آپ بھی میری طرح کے غلط آدمی ہی ہیں۔
2296
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 19/11/2024
ن لیگ کو آج تک اگر کوئی قابو کر پایا ہے تو وہ صرف حامد میر ہے۔ اور دورغ برگردن واری اگر ان کی کوئی فلمیں بھی ہیں تو وہ صرف حامد میر کے پاس ہیں ورنہ کوئی روز زلیل ہونے کیسے اس کے پاس جا سکتا ہے۔
441
Reposted by Aqib
Samee Chaudhry @sameesays.bsky.social · 18/11/2024
حضرت فریڈرک نطشے مدظلہ کیا خوب کہہ گئے ہیں!
043
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024
خان ساب کا نصرت فتح علیخان بارے اظہار خیال یاد ا گیا۔
100
Reposted by Aqib
Sherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024
Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other. X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires
34121
Reposted by Aqib
Samee Chaudhry @sameesays.bsky.social · 18/11/2024
ویسے یہ ہر ہینڈل کے ساتھ جو bsky کا لاحقہ لگا ہے، اس سے اچانک مرزا پور کا وہ ڈائیلاگ یاد آ جاتا ہے جسے @jafarwrites.bsky.social آج کل 'گروسری والے' کہتے ہیں۔
201
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024
وقاص گورایئہ کی ٹویٹ دیکھی کہ بلیوسکائی پہ ٹرولز دیکھیں تو بلاک کر دیں۔ قسم سے ہاسا نہیں رک رہا کہ بندہ اب اسے بلاک بھی اس کے کہنے پہ کرے۔ ڈ
222
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024
ویسے اگر آپ کو ایک فیک اکاؤنٹ بنانے کا موقع ملے تو کس کا بنائیں گے؟
820
Reposted by Aqib
S. @skh4.bsky.social · 18/11/2024
The energy I bring to Bluesky
284
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024
کل اتوار تھا تو حسب معمول بانی جمہوریت میاں نوازشریف سے ملاقات ہوئی۔ میں نے ان کو بلیوسکائی متعلق بتایا۔ میاں ساب سے کہا کہ آپ بھی وہاں اکاؤنٹ بنا لیں یا کم از کم ہینڈل تو پکا کر لیں۔ میاں ساب نے ماسک ٹھوڑی سے مزید نیچے سرکایا اور کہا، عوام کو سب معلوم ہے۔
262
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024
زندگی میں تبدیلی ہی زندگی کی علامت ہے۔
310
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024
Hi @support.bsky.team could you please help resolve this issue with displaying Urdu font correctly? Thank you.
200
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 18/11/2024
نیلے نیلے امبر سے۔۔۔
020
Reposted by Aqib
S. @skh4.bsky.social · 18/11/2024
عرصے بعد ٹائم لائن اپنی اپنی لگنے لگی ہے..
0133
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
بیشک ہم نے ہی فیسبک سے ٹویٹر پہ ہجرت کی تھی اور اب ٹویٹر سے بلیوسکائی پہ دوسری ہجرت کے بعد پہنچے ہیں۔ خدا جانے ابھی اور کتنا سفر باقی ہے۔
130
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
ایسے موقع پہ جون فرماتے ہیں کہ، شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہم راہ چلیں ۔۔۔
042
Reposted by Aqib
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 17/11/2024
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے ہمارے نام. کی تختی کسی مکاں میں نہیں
051
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
اس ایپ پہ اردو فونٹ کچھ زیادہ اچھا نہیں۔
120
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
آج یہاں پوسٹس لکھتے ہوئے ایک شعر سا یاد آ گیا۔ خدا جانے کس کا ہے بہرحال، تم نے چھیڑا تو کچھ کھلے ہم بھی بات پر بات یاد آتی ہے
041
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
ابھی ابھی ایک اور خوشگوار احساس ہوا جب قوٹڈ ٹویٹ لکھتے لمٹ ختم ہو گئی اور جملے، الفاظ دوبارہ سے ترتیب دینے پڑے۔ جا وے ایلن مسک تیرا بیڑہ تر جائے سانوں کیویں دیاں گلاں وی خوشگوار لگ رہیاں۔
041
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
ایسا لگ رہا ہے جیسے بچھڑے ہوئے مل گئے ہوں۔ بارہ سال سے ٹویٹر استعمال کر رہا ہوں۔ میرے خیال میں بہت سا اچھا وقت ٹویٹر پہ گپ شپ کرتے گزرا۔ بہت سے اچھے لوگ ملے اور الحمدللہ چند ایک کے سواہ کسی سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ لیکن پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے ٹویٹر کا جو حال ہوا اس نے بہت مایوس کیا۔
3335
Reposted by Aqib
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 17/11/2024
To be honest - this platform would be what we make of it. The main pollution of Twitter started under uniformed state officials from 2014 onwards. The rest of it is either reaction to that or residuals of that.
474
Reposted by Aqib
Imran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024
وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔ youtu.be/-WUc4xcaI-w?...
youtu.be
Data Security and Pakistan
YouTube video by IdeasProMax
37832
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
تمام احباب کو دوسرے جنم کی شبھ کامنائیں۔ بس اتنا کہوں گا کہ یہاں کسی کو مروتاْ فالو مت کیجئے گا۔
341
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
کیا ہی اچھا ہو اگر میں سب کو فالو کروں اور کوئی مجھے فالو نہ کر سکے۔
200
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
بس اس ایپ کو سیاسی جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیمز ، بے تکے ٹرینڈ، سی ایس ایس والے سرکاری اور غیر سرکاری منتظمین سے محفوظ رکھے۔
232
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
اگر یہاں بھی چین نہ آیا تو کدھر جائیں گے ؟
200
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 17/11/2024
تمام عمر کٹی فقط اسی انتظار میں کب فرصت ہو، کب زندگی گزاریں
023
Aqib @aqibhassan.bsky.social · 25/02/2024
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل ‏کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
040