Reposted by 〽️êêrعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 27/11/2024افغانڈوز تو ایک رات بھی نہیں ٹھہر سکے 1347
Reposted by 〽️êêrعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 27/11/2024اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔ 29229
Reposted by 〽️êêrSherry @cheriedamour.bsky.social · 27/11/2024People are really upset on Reddit too, about the failure of dharna .. poor Youthias 6103
Reposted by 〽️êêrAmjad @amjadid.bsky.social · 27/11/2024چڑہ فریدا کوٹھے تے,ویکھ گھر گھر لگی اگ تو سمجھیں میں دکھی آں, ایتھے دکھی سارا جگ 063
Reposted by 〽️êêrAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 27/11/2024آج 27 نومبر ہے عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہے فیض حمید فوج کے پاس قید ہے بشریٰ بی بی دوڑ گئی ہے گنڈا پور حلف توڑ کر بھاگ گیا ہے تحریکِ انصاف (گولڈ سمتھ) کی ’’فائنل کال‘‘ کو تہس نہس کر دیا گیا ہے یوتھیے چیخیں مار رہے ہیں ولایتی ٹاؤٹس انسانی حقوق کا ماتم کر رہے ہیں صبح بخیر 🌞 195
Reposted by 〽️êêrامتنان @imtnan.bsky.social · 26/11/2024شطرنج بادشاہوں کا کھیل یوں بھی ہے کہ ہر درپیش چال کے دسیوں ممکنہ جوابات اور ہر ممکنہ جواب کے بیسیوں ممکنہ مضمرات۔ سیدھے سبھاؤ نتائج کی بنیاد پہ چال ہوتی تو یہ کھیل سیاست سے تمثیل نہ پاتا۔ 063
Reposted by 〽️êêrImran Habib @thisizihb.bsky.social · 26/11/2024ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی ۔!!! وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ 01312
Reposted by 〽️êêrAwais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 27/11/2024پی ٹی آئی کے دوست اکثر کہتے ہیں ہم بڑی تعداد میں نکلیں گے تو کوئی گولی چلانے کی ہمت نہیں کرے گا۔ ان سے عرض کرتا ہوں اگر آپ ہر حد تک جائیں گے تو آپ کا مخالف بھی ہر حد تک جائےگا۔ ریاست کے پاس طاقت ہوتی ہے اور جنگ میں کوئی اصول نہں ہوتے۔ امید ہے آج انکی غلط فہمی دور ہو گئی ہو گی ۔۔۔ 182
Reposted by 〽️êêrAmjad @amjadid.bsky.social · 27/11/2024آٹا پانی گُن کے رکھو بلوائیاں نو تُن کے رکھو پاک فوج زندہ باد شہباز شریف زندہ باد اسلام آباد پولیس پنجاب پولیس پاکستان رینجرز زندہ باد 061
Reposted by 〽️êêrAmjad @amjadid.bsky.social · 27/11/2024کزن کے گھر گیا اسکی بیوی نے کریلے بناۓ میں نے بس اتنا کہا! یہ کتنے کڑوے ہیں،آگے سے کہتی ہےتمہاری زبان سے زیادہ تو نہیں ہیں😑😑 031
Reposted by 〽️êêrThe Thursday Times @handle.invalid · 26/11/2024اسلام آباد احتجاج کیلئے آنیوالے تحریک انصاف کے کارکنان کی واپسی کے مناظر۔ 11810
Reposted by 〽️êêrRaza Butt @socialdigitally.com · 26/11/2024ریاست پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو جو زوردار جواب ملا ہے اس نے تحریک انصاف کی چولیں ہلا دی ہیں۔ ریاست سخت غصے میں ہے اور اس تمام چیز نے تحریک انصاف کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔ 14319
Reposted by 〽️êêrWajih Sani @wajihsani.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی کے کارکنان نے علی امین کی روانگی کو فرار قرار دے دیا! سلوموشن میں دیکھیں فرار کے وقت کون اہم شخصیت ساتھ تھی۔ سلوموشن وڈیو اگلی پوسٹ میں! 1117
Reposted by 〽️êêrAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 26/11/2024پنکی اور گنڈاپور فرار ہو گئے دونوں ایک ہی گاڑی میں فرار ہوئے خیبرپختونخوا اور پنجاب کو ملانے والا اٹک پل بند کر دیا گیا اٹک خورد کے مقام پر سڑک بند کرنے کیلئے کنٹینرز لگا دیئے گئے پولیس گنڈا پور اور پنکی کا پیچھا کر رہی ہے شاباش وفاقی حکومت شاباش شاباش سیکیورٹی اداروں شاباش 053
Reposted by 〽️êêrAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی کا ایک دھرنا 126 دن چلا کیونکہ تب اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ حاصل تھی مگر اب ایسا نہیں ہے۔ اب ان کیلئے ڈیل ہے نہ ڈھیل ہے۔ وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ 086
Reposted by 〽️êêrAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 26/11/2024کئی سالوں سے مسلسل جھوٹ بول کر حرام ڈالرز کمانے والا ٹاؤٹ ’’یوتھیوبر‘‘ عمران ریاض خان اسے اب تک یقین نہیں آ رہا کہ دھرنے والوں کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے گئے ہیں۔ 065
Reposted by 〽️êêrmuzamil @muzamil.bsky.social · 26/11/2024بشریٰ اور گنڈاپور کی جائے پناہ کنٹینر کو آگ لگ چکی ہے۔ جو آپریشن کیا جارہا ہے وہ بڑی اسٹریٹیجی کیساتھ کیا جارہا ہے۔ اس آپریشن کو چھے کلومیٹر کے علاقے پر پھیلایا گیا ہے گیارہ سو ٹرینڈ لوگ جن کے پاس اسلحہ ہے انکی شناخت کی جاچکی ہے ان سب کو گرفتار کیا جارہا ہے، طلعت حسین 02810
Reposted by 〽️êêrR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024 بشری بی بی نیازی دور حکومت میں ہر سیاہ و سفید کی مالک تھی ہر فائل نیازی سے پہلے انکے پاس جاتی جس پر وہ جھاڑ پھونک کرتی ہر اہم تقرری وہ مٹکے سے نکالتی تھی ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے 69537
Reposted by 〽️êêrSeth Abramson @sethabramson.bsky.social · 22/11/2024sherwood.newsTesla has the highest rate of fatal accidents among all car brands, report showsA new analysis of National Highway Transportation and Safety Administration auto crash data shows that Tesla has the highest rate of fatal accidents... 51985833278
Reposted by 〽️êêrAwais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 22/11/2024بات ذرا نامناسب اور تھوڑی قبل از وقت ہے لیکن چھٹی حس کہ رہی ہے کہ معاملات ایک بار واپس کسی مناسب ڈگر پر آ جائیں توکہانی آگے چلنا کافی مشکل ہے ۔ سند رہے تاکہ بوقت ضرورت کام آئے ۔۔۔ 183
Reposted by 〽️êêrAwais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 22/11/2024دستیاب اعداوشمار کے مطابق سعودی عرب میں پچیس لاکھ سے زائد پاکستانی کام کرتے ہیں۔ بہت بڑی تعداد کا تعلق خیبر پختونخوا سے بھی ہے۔ ان میں سے کسی کے پاس وہاں کی شہریت نہیں ہے۔ جذبہ جہاد کے تحت کسی ناگہانی صورتحال میں ان میں سے کتنے لوگوں کو وطن واپس لاکر متبادل روزگار دیا جا سکتا ہے؟ 0116
Reposted by 〽️êêrNadia Ahmed @diyyaahmed.bsky.social · 22/11/2024ایم بی ایس: یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟ باجوہ: یہ ہمارا باندر ہے فری تماشہ دکھاتا چابی سے چلتا ہے 182
Reposted by 〽️êêrحسین @jafarwrites.bsky.social · 21/11/2024ٹنڈیں بھی وراثت میں ملتی ہیں محسن قسمت میں مربعے نہیں ٹنڈیں نکلیں 244
Reposted by 〽️êêrحسین @jafarwrites.bsky.social · 21/11/2024دنیا کو لاتعلقی اور دلچسپی سے ایسے دیکھنا جیسے تھئیٹر، فلم، ناول وغیرہ دیکھا، پڑھا جاتا ہے۔ جیسے تماشا ہو، جیسے سرکس ہو، جیسے میلہ ہو، جیسے ماتم ہو۔ 32314
Reposted by 〽️êêrumeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 21/11/2024اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیئے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا 072
Reposted by 〽️êêrR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے 1520664
Reposted by 〽️êêrmuzamil @muzamil.bsky.social · 21/11/2024پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا 2134
Reposted by 〽️êêrmuzamil @muzamil.bsky.social · 21/11/2024شٹے ٹیون گائیز ہمارے منورنجن کا مکمل انتظام ھو رہا شاوا پنکی شاوا کم چُک کے رکھ 1133
Reposted by 〽️êêrAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾ 417731
Reposted by 〽️êêrR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024جب پی ٹی آئی کے سب رہنما یہ کہہ رہے کہ بات چیت انہی سے کریں گے جن کے پاس طاقت ہے تو وہ یہ بھی تسلیم کر رہے کہ طاقت وروں سے ڈیل ان کی شرائط پر ہوتی ہے ان کی شرائط بہت واضح ہیں اور پہلی شرط پبلک میں نو مئی کی معافی اور غلطی تسلیم کرنا ہے دیکھو یہ ڈیل کب فائنل ہوتی ہے 35412
Reposted by 〽️êêrR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں 110031
Reposted by 〽️êêrR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے 16826
Reposted by 〽️êêrSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 20/11/2024اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾ 1231051
Reposted by 〽️êêrAwais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 21/11/2024ادھار محبت کی قینچی ہے آج تم یاد بے حساب آئے 011
Reposted by 〽️êêrMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 20/11/2024لو کر لو بات۔ جو آج صرف ایک ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والوں کو جوابدہ ٹھہرانے باتیں کر رہے ہیں وہ دس سال بغیر جوابدہی کے خود "لٹ لٹ گئے" پروگرام ستّر چینلوں پر بہتّر اینکروں سے چوبیس گھنٹے چلواتے رہے ہیں۔ 051
Reposted by 〽️êêrmuzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی 0146
Reposted by 〽️êêrحسین @jafarwrites.bsky.social · 19/11/2024زندگی مشاہدے کا مزا لیتے ہوئے گزار دینی چاہئیے۔ توفیق اور صلاحیت ہو تو اس کو بیان کر دیا جائے۔ کسی کو بدلنا نیکسٹ ٹو امپاسیبل ہے۔ اس طرف تو دیکھنا بھی ممنوع ہو۔ 1186
Reposted by 〽️êêrImran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024خیال ایک تغیر پذیر اکائی ہے، یعنی ہمیشہ بہتر سے بہتر اور بد تر سے بد تر ہونے کی گنجائش موجود ۔ ۔ ایک متغیر کے لییے ربط کی حرمت برباد کر لینا کیسے دانشمندی ہو سکتی ہے؟ 64913
Reposted by 〽️êêrKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں 27374105
Reposted by 〽️êêrMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔ 1519053
Reposted by 〽️êêrR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے 2727379
Reposted by 〽️êêrUsman @uj31.bsky.social · 19/11/2024ہو، جو کچھ میرا ہے تیرے لیے ہے جاؤں میں تیرے بن کہاں لے چل مجھے تُو ایسی جگہ پہ پیار ہی تیرا ہو جہاں 021
Reposted by 〽️êêrMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 19/11/2024اگر آپ کا وی پی این کے بغیر بلیو سکائے نہیں چل رہا تو اصل میں۔۔۔ 094