Reposted by @umeedesahar.bsky.socialumeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 23/11/2024زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے بادِ صبا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی ہے رات اب کون آتا ہے 031
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 23/11/2024زندگی کی اداس راتوں میں اک دیا سا ٹمٹماتا ہے اے بادِ صبا اسے بھی گل کر دے ڈھل چکی ہے رات اب کون آتا ہے 031
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 22/11/2024رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا اے میرے رب میرے والدین پر رحم فرما جیسے کہ انہوں نے مجھے بچپن میں پالا 141
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 21/11/2024اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیئے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا 072
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 20/11/2024باتیں کرنا بہت آسان ہے اور طعنے دینا اس سے بھی آسان لیکن کاندھے پر جوان بچوں کے لاشوں کا بوجھ اٹھانا بہت مشکل کام ہے 230
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 19/11/2024یہ بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چلتا ؟ 130
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 19/11/2024ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتے کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی 050
umeedesahar.bsky.social @umeedesahar.bsky.social · 18/11/2024ہزاروں بار اے مدینہ تجھ پر میں فدا ہوتا جو بس چلتا تو مر کے بھی نہ تجھ سے میں جدا ہوتا 050