Sign in

Ayaz khan Niazi

@ayazniazi.bsky.social
169 followers 108 following 15 posts

AL-HAMDOLILLAH , Politician , Young Leader of PPP Candidate Mna & Mpa From Mianwali. Landlord ,Businessman,Farmer,

PostsRepliesMedia
Reposted by Ayaz khan Niazi
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 07/12/2024
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.
033
Reposted by Ayaz khan Niazi
Arshad Saleem Khan @arshadsaleempyo.bsky.social · 07/12/2024
بینظیر کا بیٹا بینظیر جیسا ہے۔❤🤲
021
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 07/12/2024
ALHAMDOLLILAH
000
Reposted by Ayaz khan Niazi
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
22519
Reposted by Ayaz khan Niazi
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 04/12/2024
‏میانوالی 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ورکرز کنونشن سے چیئرمین جناب ‎@BBhuttoZardari بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں یوم تاسیس و ورکرز کنونشن میں ایاز خان نیازی رہنما و ٹکٹ ھوکڈر Mpa پاکستان پیپلز پارٹی نواب آف کالا باغ ملک وحید خان رہنما پیپلز پارٹی 🧵
132
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 04/12/2024
‏میانوالی 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ورکرز کنونشن سے چیئرمین جناب ‎@BBhuttoZardari بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں یوم تاسیس و ورکرز کنونشن میں ایاز خان نیازی رہنما و ٹکٹ ھوکڈر Mpa پاکستان پیپلز پارٹی نواب آف کالا باغ ملک وحید خان رہنما پیپلز پارٹی 🧵
132
Reposted by Ayaz khan Niazi
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 21/11/2024
1991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
0163
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 21/11/2024
Bilawal bhutto zardaari
000
Reposted by Ayaz khan Niazi
MoonA @muneeba1.bsky.social · 19/11/2024
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے. ٹورنامنٹ کے میچز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں رکھے گئے ہیں. ہندوستان کے گروپ میچز لاہور میں رکھے گئے ہیں. ہندوستان کے پاکستان نہ آنے کی ضد پر قائم رہنے کی صورت میں متبادل ٹیم سری لنکا ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی. #ChampionsTrophy2025
28322
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 18/11/2024
‏کبھی ہم بھی کرکٹ کے شیدائی ہوا کرتے تھے اور پھر۔۔۔😉 ‏ایک نام نہاد “ہیرو” جو آکسفورڈ میں کھیل کود کے کوٹے پہ تھرڈ ڈویژن ڈگری ہولڈر،کاؤنٹی جواء باز اور کیری پیکر کا بکاؤ تھا جس نے ہماری معیشت و معاشرت تباہ کردی ‏کرکٹ سے ہی بیزاری ہو گئی لیکن اپنے پاس شاہد آفریدی کا بیٹ آج بھی موجود ہے
032
Reposted by Ayaz khan Niazi
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 18/11/2024
قوم ملک سلطنت کی خاطر لا تعداد شھادتیں طویل قید و بند کی صعوبتوں والی جدوجھد کے ۵٧ سال۔ #ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
0126
Reposted by Ayaz khan Niazi
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ #BilawalBhuttoZardari
1219
Reposted by Ayaz khan Niazi
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔‏⁦‪‬⁩
02616
Reposted by Ayaz khan Niazi
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز لائرز فورم کے صدر ایڈوکیٹ بہرام خان ترین سے تعزیت کا اظہار ‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایڈوکیٹ بہرام خان ترین سے انکی اہلیہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار ‏
181
Reposted by Ayaz khan Niazi
Masroor Rajper @masroorrajper.bsky.social · 18/11/2024
President ppp sindh Mr Nisar ahmed khoro welcome to Dist Naushehroferoze on 20th nov 2k24
04522
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 18/11/2024
Aslam o elekum Apny first 25 followers ka dil ♥️ sy shukria 🌹 Salamat rahein
020
Reposted by Ayaz khan Niazi
Mian Zamin Abbas Kalhoro @mianzabbas.bsky.social · 16/11/2024
Beloved Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari’s response on the question asked about the upcoming 30th November the 57th Foundation Day of PPP. Message for the Jiyalas of PPP..... ❤️🖤💚 @bbhuttozardari.bsky.social
03714
Reposted by Ayaz khan Niazi
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
12274148
Reposted by Ayaz khan Niazi
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 17/11/2024
32426176
Reposted by Ayaz khan Niazi
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
#Politics #Pakistan #PPP
27330140
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 17/11/2024
000
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 17/11/2024
Moon 🌕 Shining . Developing Pakistan One day this nation will become the iron of the world🌍 Beautiful View Capital of Pakistan 🇵🇰 #Islamabad #Pakistan #trending
000
Ayaz khan Niazi @ayazniazi.bsky.social · 17/11/2024
Aslam o elekum I am Ayaz khan niazi From Mianwali Punjab Politician, businessman, farmer Ticket holder Mpa Pakistan People’s Party
000