Sign in

younisshakir.bsky.social

@younisshakir.bsky.social
624 followers 658 following 20 posts

PKistani|Bhuttoist|Artist |Political debatar |Politic is a passion for me &I am With Bilawal BhuttoZardari in the Struggle of a progressive.

PostsRepliesMedia
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پیغام #HBDShaheedBhutto مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33273/
073
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
President Asif Ali Zardari's message on the 97th Birth Anniversary of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. #HBDShaheedBhutto Read More: ppp.org.pk/pr/33276/
0117
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ #HBDShaheedBhutto
0168
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک انقلابی اور عوامی سوچ کے مالک تھے کہ جس کی وجہ سے ملک میں مضبوط اور مستحکم ہوا، ان کی خدمات و جمہوریت کی خاطر قربانی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ #HBDShaheedBhutto
0136
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ حق خود ارادیت کشمیر پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33280/
062
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's messag on Kashmiris' Right to Self-Determination Day. Read More: ppp.org.pk/pr/33282/
0115
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/01/2025
The outgoing Ambassador of the United States of America, Mr Donald Blome, paid a farewell call on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr
074
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/12/2024
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے وعدو ں پر عملدرآمد کے حوالے سے عدم اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33223/
063
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Karan Hariram Official @karanhariramppp.bsky.social · 29/12/2024
سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی صدر مملکت نے سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، پھول اور چادر چڑھائی
182
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/01/2025
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has pays glowing tribute to Quaid-e-Awam, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, on his 97th birth anniversary. #QuaideAwam Read More: ppp.org.pk/pr/33262/
064
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
13821
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی رہنما ندیم افضل چن نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
14318
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 07/12/2024
شام بھی خوب ہے، پاس محبوب ہے، عاشقی کیلئے اور کیا چاہیے ؟؟؟ 😊♥️
010
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 07/12/2024
نیازی اور PTI کو سپریم کورٹ میں جن درخواستوں کی سماعت میں دلچسپی تھی وہ تمام درخواستیں شنوائی کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ * اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام درخواستیں آئینی بنچز میں سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں جبکہ حراموخور ہتھوڑا گروپ دانت پیستا رہ گیا۔
020
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 03/12/2024
تاریخ کے کچھ انتہائی دلچسپ لمحات۔ ایک سلسلہ 🧵 1۔ دسمبر 2003 میں صدام حسین کو امریکی فوج نے گرفتار کیا۔
010
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
خان کو رہا کئے بغیر نہیں جائیں گے 😀 الٹا غنڈہ پور اور بشری بی بی کارکنوں کو گرفتار کروا کر بھاگ گئے پہلے ہی کہا تھا "نچن والیاں دے منڈے کدی انقلاب نی لا سکدے "😀😀 ‎انقلاب اور_انقلابی_وڑ_گئے#
070
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 18/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
1103
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 20/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات ‏فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات ‏
084
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Faryal Talpur @faryaltalpurpk.bsky.social · 23/11/2024
‏پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات فریال تالپور سے پی پی پی ضلع تھرپارکر کے صدر و ڈسٹرکٹ کاوَنسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام حیدر سمیجو، ایم این اے امیر علی شاہ جیلانی اور ایم پی اے ارباب لطف اللہ کی ملاقات
185
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 26/11/2024
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
02922
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Sahil Chandio @sahilchandio.bsky.social · 17/11/2024
‏وہ لڑکی لعل قلندرتھی💔 @bbhuttozardari.bsky.social @aalizardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social ‏⁦‪#SMBB‬⁩
03010
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Maria Zaman @mariazaman.bsky.social · 17/11/2024
Leader❤️
052
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Maria Zaman @mariazaman.bsky.social · 17/11/2024
BiBi Aseefa ❤️
052
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
جو اپنے آپ کو سلیبرٹی سمجھے گا اور فالو بیک نہیں دے گا اسکو ادارہ دو دن بعد انفالو کر دے گا 💪 لہٰذا فالو بیک لازمی دیں
010
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
پنکی شلوار چھوڑ کر #نس_گئی_جے
030
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
نکی پہ کس نے ہرا رنگ ڈالا #نس_گئی_جے
020
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
آج یہ وعدہ کرتا ہوں ، جو مجھے فالو کرے گا , اسکو انشاء اللہ سوفیصد فالو بیگ ضرور کیا جائے گا ،جو فالو نہیں کرے گا اسکو ان فالو کر دیا جائے گا.
131
Reposted by @younisshakir.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
618184
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
اسلام آباد کی سڑکوں کو بند کر نے والے سوروں کو مار بھگانے کا پورا پلان ترتیب دے دیا تھا جیسے بگل بجا دم دبا کر بھاگ گئے
010
Reposted by @younisshakir.bsky.social
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 20/11/2024
فریال تالپور کی وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر و معاونین خصوصی کو عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
021
Reposted by @younisshakir.bsky.social
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 20/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات
122
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/11/2024
‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! ‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll
39054
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 25/11/2024
President Asif Ali Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women. Read More: ppp.org.pk/pr/32972/
04521
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 27/11/2024
گنڈاپور اور بشری بی بی کی سیاسی دانشمندی کو داد دینے پڑے گی۔ ایک کو چھڑانے آئے تھے ایک ہزار کو اندر کرواکر بھاگ گئے۔
095
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے "میں نے اپنی ساری زندگی اور طاقت اس دنیا میں اس اولین مقصد کے لئے صرف کردی اور وہ مقصد انسانیت کی آزادی تھا" ‎#قائدعوام_شہیدذولفقار_علی_بھٹو #pppDigital_SouthPunjab
010
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
وقت 25 کروڑ عوام اپنے گھروں میں ہے جبکہ پورنی اور گنڈا پور کرائے پر پانچ ہزار افغانی لا کر ملک میں انقلاب لانے اور انتشار پھیلانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔۔ خان کی فائنل کال تو وڑ گئی #انتشاری
000
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
Rest Time
181
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Saba Eitizaz @sabaeitizaz.bsky.social · 25/11/2024
My long COVID struggles include impacted cognition.Keeping track of dates/time is a daily struggle—I was charged $50 for being 20 mins late to my fam doc who knows this. Paid $200+ yesterday for an inhaler I need to stay alive.Got it from a pulmonologist I waited 2 yrs for. #FreeCanadianHealthcare
2125
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
کیا یہ امن پسند احتجاج کرنے والے ہیں ؟ بالکل بھی نہیں یہ دہشتگرد گروہ ہیں جنہوں نے اسلامی ریاست میں فسادات شروع کیے ہوئے ہیں اب ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اب کوئی نرمی نا کی جائے آور اس فتنے کو ہمیشہ کے لیے کچل دیا جائے #انتشاری #Pa
000
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 26/11/2024
‏بازاری خواتین کے ایسے لچھن ہوتے ہیں پنکی پورنی افغانیوں کو چمیاں دیکر انکے جذبات بھڑکاتے ہوئے ۔۔۔۔ #انتشاری #Bushrabibi #PakistanArmy
273
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 26/11/2024
‏خان کو ٹوٹی ہوئی چارپائی دی گئی جس میں خان نا سیدھا سو سکتا تھا اور نا ہی کروٹ لے کر بشریٰ پورنی چارپائی کا ہی مسئلہ تھا تو اتنا سیاپا کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ ‎#انتشاری_پلاننگ ‎#PakistanArmy ‎#PtiFinalCall
041
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 26/11/2024
‏گنڈاپور کے ساتھ ظلم ہورہا ہے بیچارے کو واش روم جانے بھی نہیں دے رہے یوتھیے کہ کہیں بھاگ نا جاے 😜🤣 🤣 ‎#انتشاری_سیاست_نامنظور ‎#انتشاری_پلاننگ ‎#پی_ٹی__آئی_جلسہ_ناکام ‎#PtiFinalCall
3145
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 26/11/2024
‏فتنہ گولڈسمتھ کے خلاف رینجرز کا آپریشن شروع ۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے یہ تو ہم کب سے کہہ رہے تھے ‎#پی_ٹی__آئی_جلسہ_ناکام ‎#انتشاری_سیاست_نامنظور ‎#انتشاری_پلاننگ ‎#PakistanArmy ‎#PtiFinalCall
0123
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 26/11/2024
‏ایہہ پیا جے انقلاب جو کہتے تھے کہ مرجائیں گے لیکن خان کو لے کر جائیں گے وہی انقلابی دم دبا کر بھاگ نکلے 😜😂🤣🔥🔥🔥 ‎#پی_ٹی__آئی_جلسہ_ناکام ‎#PtiFinalCall ‎#PakistanArmy ‎#PakistanZindabad
073
Reposted by @younisshakir.bsky.social
ENGR. NISAR AHMED @nisarjamali49.bsky.social · 26/11/2024
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت امن و امان کے قیام کے لیے موجود پولیس اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے: بلاول بھٹو زرداری @syedaghappp.bsky.social @shaziamarri.bsky.social @pppofficial.bsky.social @shaistappp.bsky.social
011
younisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 27/11/2024
جو بچھڑ گئی ہم سے بینظیر غموں نے سوداگر ہمیں بنا دیا ‎#SalaamBenazir ‎#BenazirBhutto
000
Reposted by @younisshakir.bsky.social
AMMAN @amman-khan.bsky.social · 26/11/2024
@lionnews.bsky.social ‏جے رئ او مانیکا کول نئیں، تے رہندی تہاڈے کول وی نئیں ‎#نس_گئی_جے
1188
Reposted by @younisshakir.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
ریاست کے محافظ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے کبھی وطن کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت اور ان کی ترغیب ریاستی امن پر کھلا حملہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
77336