Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 23/09/2026دنیا بھر میں بسنے والے تمام پختونوں بھائیوں کو پختون کلچر ڈے مبارک ہو۔ ❤ #23September #PukhtoonCultureDay 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 21/09/2026چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو یوم پیدائش کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت اور خدمت کا سفر ہمیشہ کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور رہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا یہ سال خوشیوں، صحت اور ترقی کا ضامن ہو۔ آپ کی عوامی خدمت کا جذبہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ #HBDBilawalBhuttoZardari 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 21/09/2026Happy Birthday to PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari the voice of Pakistan’s youth and the hope of democracy. 🇵🇰 #HBDBilawalBhuttoZardari 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 20/09/2026Happy Birthday Chairman Bilawal Bhutto Zardari Sb. 🎂 ❤️ 🤲 اللّٰہ آپکو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے, آمین 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 06/09/2026اے راہ حق کے شہیدو ، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ستمبر 1965 میں وطن عزیز کا دفاع کرنے والے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ #DefenceDay 011
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 28/08/2026رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز ســــــــــید آغا رفیع اللہ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 اگست 2026 کو پمز کی نرسری میں پیش آ نے والے افسوسناک سانحے پر اظہار خیال کررہے ہیں۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 25/08/2026میرے حلقے میں 3 دن سے بجلی نہیں ہے! چھ چھ اور آٹھ گھنٹے بجلی نہیں ہے، حکومت کہاں ہے؟ کہیں تو نظر آئے کہ حکومت چل رہی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ســــــــــــــــــــــید آغا رفیع اللہ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 25/08/2026صدر آصف علی زرداری استعفیٰ کیوں دیں؟ نئے صوبے ایک خواب ہے: پیپلز پارٹی کے ایم این اے سید آغا رفیع اللہ #PPP #MNA #SyedAghaRafiullah #VoiceOfMalir #TeamSAR #SindhTVNews 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 24/08/2026آج کے قومی اسمبــــــــــــــــــــــلی اجلاس کے دوران!! #VoiceOfMalir 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 14/08/2026پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کے زیر اہتمام تقریب میں پاکستانی سفیر ایچ ای رضوان سعید شیخ کی خصوصی دعوت پر وفد کے ہمراہ یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی تقریب میں پاکستان کے یومِ آزادی کو قومی جوش و جذبے محبتِ وطن اور ولولے کے ساتھ منایا گیا. #PakistanZindabad 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 14/08/2026تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو، پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #HappyIndependenceDay #PakistanZindabad 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 13/08/2026تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو، پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #HappyIndependenceDay #PakistanZindabad 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 05/08/20265 اگست یومِ استحصال کشمیر آج کا دن کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت سے اظہارِ یکجہتی اور عالمی برادری کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کی یاد دہانی کا دن ہے. #BlackDayKashmir 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 30/07/2026مظفر آباد/ کشمیر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد جلسہ گاہ کے لئے روانہ رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سید آغا رفیع اللہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جلسہ گاہ کے روانہ ہوتے ہی غیر رسمی ملاقات کی، #VotePeDakaNamanzur 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 28/07/2026اسلام آباد رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سید آغا رفیع اللہ نے اے این پی کے بزرگ سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور سے غیر رسمی ملاقات کی، ملاقات میں ایم این اے سید آغا رفیع اللہ نے حاجی غلام احمد بلور کی خیریت دریافت کی اور انکے لئے اپنے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 28/07/2026الحمدلللہ پارٹی سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا, پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 08 کوٹلی 1 آزاد جموں و کشمیر اسمبلی ظفر اقبال ملک 19 ہزار 635 ووٹ لیکر کامیاب۔ #MirpurMeinTeerChalGaya 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 27/07/2026ووٹ صرف تیر کا ووٹ بینظیر کا انشاءاللہ میرپور آزاد کشمیر میں تیر چلے گا، #MirpurMainTeerChaleyGa 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 27/07/2026رکن قومی اسمبلی ملیر سید آغا رفیع اللہ نے پاکستان پیپلز پارٹی حیدر آباد ڈویژن کے صدر سینیٹر عاجز دھامرہ، صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی و ایم پی اے لیاقت آسکانی اور ایم پی اے علی احمد جان کے ہمراہ آزاد جموں کشمیر میرپور کوٹلی میں الیکشن مہم کے دوران LA9 /LA8 کے مختلف پولنگ کیمپوں کا دورہ کیا، 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 26/07/2026جیت کا نشان تیر کا نشان کشمیر کا نشان تیر کا نشان 🏹 کشمیر کے عوام برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ #MirpurMainTeerChaleyGa 🏹 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 25/07/2026Happy Birthday 🎂 President of Islamic Republic of Pakistan, Asif Ali Zardari Sahb ♥️ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 24/07/2026پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور صدر مملکت جناب آصف علی زرداری صاحب سے سید شاہ پسند آغا کے ہمراہ بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، ملاقات میں صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب سے موجودہ سیاسی اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ #VoiceOfMalir 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 09/07/2026اسلام آباد رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز سید آغا رفیع اللہ کی سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کے ہمراہ نو منتخب وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے سی ایم کیمپ آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اور نومنتخب وزیراعلی کو منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 05/07/2026آج کا دن وہ سیاہ دن ہے، جس دن قوم کے جذبوں کو پامال کیا آمر نے دن بدن ملک ترقی کی طرف راغب تھا، اور اس ملک کو بدحال کیا آمر نے مارا شب خون لٹیرے نے عہد توڑ دیا، قوم کے رخ کو اندھیروں کی طرف موڑ دیا #BlackDay #5thJulyBlackDay 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 05/07/20265 جولائی جمہوریت کیخلاف سازش کا بدترین اور سیاہ ترین دن ہے 5جولائی 77 کے غیرجمہوری عمل کا خمیازہ عوام آج تک بھگت رہے ہیں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت دشمن قوتوں کا راستہ روک کر عوام کو بیدار کیا قائد عوام اور بہادر جیالوں نے آمریت کیخلاف مضبوط جدوجہد کی #BlackDay 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 26/06/2026محرم الحرام – یومِ عاشورہ 10 محرم الحرام ہمیں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی، صبر، استقامت اور حق و صداقت پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی زندگی میں سچائی، انصاف، اخلاص اور دینِ اسلام کی تعلیمات پر عمل کریں گے۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 24/06/2026آج کے قومی اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران!! #VoiceOfMalir #BudgetSession 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 24/06/2026اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی ملیر سید آغا رفیع اللہ نے پی پی جنرل سیکرٹری ملیر امداد جوکھیو، سینئر نائب صدر پی ایس 88 ملیر حاجی کچکول خان اور حسن قمرالزمان خان کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 24/06/2026رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سید آغا رفیع اللہ کا قومی اسمبلی کے مالی سال بجٹ اجلاس 27-2026 میں اظہار خیال۔ #PPP #MNA #NA230 #Malir #SyedAghaRafiullah #VoiceOfMalir #TeamSAR #BudgetSession 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 20/06/2026وہ دریا دیس سمندر تھی جو سب کے دل کے اندر تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی، #SalamBenazir #HBDShaheedBenazir #MissYouSMBB 💔 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 20/06/2026آج کے قومی اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران!! #VoiceOfMalir #BudgetSession 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 15/06/2026وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ایران امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں مبارکباد دی، اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو علاقائی استحکام کے لیے ان کی ثابت قدمی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 13/06/2026اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی جاکھرانی ہاؤس آمد، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جاکھرانی سے ان کے والد میر احمد نواز عرف بابل خان جاکھرانی کے انتقال پر تعزیت کی۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 13/06/2026اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی جاکھرانی ہاؤس آمد، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جاکھرانی سے ان کے والد میر احمد نواز عرف بابل خان جاکھرانی کے انتقال پر تعزیت کی۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 12/06/2026آج کے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے غیر رسمی ملاقات میں اپنے حلقہ انتخاب میں ماہیگیروں پاکستان اسٹیل ملز کے مسائل اور پروسیسنگ زون میں کم اجرت اور وفاقی حکومت کی جانب سے ضلع ملیر میں درپیش مشکلات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کیا۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 11/06/2026آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!! #VoiceOfMalir #NASession 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 10/06/2026آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران!! #VoiceOfMalir #NASession 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 07/06/2026گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی رہنماؤں کی شکایت آرہی ہیں کہ وہاں منظم دھاندلی ہورہی ہے: رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سید آغا رفیع اللہ کی جیو نیوز سے گفتگو۔۔۔ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 07/06/2026نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ جیت عوام کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی۔ #گلگت_میں_تیرچلےگا 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 06/06/2026عوام کے بے مثال جوش و خروش اور تاریخی شرکت نے ثابت کر دیا کہ ترقی، حقوق اور روشن مستقبل کے لیے عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہے۔ گلگت بلتستان کا فیصلہ واضح ہے. ووٹ صرف تیر کا، ووٹ بینظیر کا #GBMainTeerChaleyGa #PPPGB 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 30/05/2026#TeamSyedAghaRafiullah #TeamMehmoodAlamJamot #EidGathering ❤️ 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 27/05/2026میری طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو! 🐄 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 27/05/2026میری طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو!🐄 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 26/05/2026تمام اہل اسلام کو حج اکبر مبارک ہو، اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے تمام امت مسلمہ پر خصوصی رحم و کرم فرما اور ہمارے گناہوں سے بخشش فرما۔! آمین ثم آمین 🤲 #HajjMubarak 010
Syed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 22/05/2026چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ترقی کا نیا باب — قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہِ بھٹو کا افتتاح اور کراچی بندرگاہ تا قیوم آباد کوریڈور منصوبے کا سنگِ بنیاد۔ #ShahrahEBhuttoByPPP 010