malikfarhad1107.bsky.social @malikfarhad1107.bsky.social · 07/02/2025اسلام وعلیکم مرشد کے چاہنے والوں کو 021
malikfarhad1107.bsky.social @malikfarhad1107.bsky.social · 30/01/2025اسلام وعلیکم میرے سلام کا جواب صرف عمران خان کو پیار کرنے والے دیں 000
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/01/2025صحافی منیب فاروق کا انکشاف عمران خان کی میجک بال نے کام کرنا شروع کر دیا ہے عمران خان کو پیغام ملا علی امین گنڈاپور نظام کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے عمران خان نے گنڈاپور کو کے پی صدرات سے ہٹا کر جنید خان کو لگا دیا اس حوالے سے نظام بہت تلملا اٹھا ہے عمران خان آگے بہت بڑی لڑائی لڑنے جا رہا ہے۔ 031
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialmalikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 25/01/2025 054
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 19/01/2025یہ پیغام انتہائی اہم ہے جتنا ہوسکے اس کو دیکھیں اور آگے شئیر کریں۔ شکریہ 🙏 youtu.be/mB9FL05_RyMyoutu.beThis Video Is Specially For Imran Khan's Workers || Reporting Will Be Continue || Sara Mir VlogYouTube video by Sara Mir 1135
malikfarhad1107.bsky.social @malikfarhad1107.bsky.social · 19/01/2025راوی بہتا بہتا گندہ نالا بن گیا 000
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialmalikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 18/01/2025 1138
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 29/12/2024گلگت کی آواز بنیں 🙏 youtu.be/J68Sy5KSnQ4youtu.beGilgit Baltistan | Risk of landslides | one demand of the people | Landslides Ka Khatrah | Sara MirYouTube video by Sara Mir 02412
malikfarhad1107.bsky.social @malikfarhad1107.bsky.social · 29/12/2024السلام علیکم ۔۔۔۔ صرف وہ لوگ جواب دیں جنکا لیڈر عمران خان ہے ۔۔۔۔۔ 000
malikfarhad1107.bsky.social @malikfarhad1107.bsky.social · 26/12/2024اے اللہ تعالیٰ تیرا کروڑ بار شکر تو نے مجھے نواسہ عطا کیا 000
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialjugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 21/12/2024۹ مئی اسی نے کروایا جس نے ۹ مئی کی سی سی ٹو وی فوٹیج چوری کروائی۔ 095
malikfarhad1107.bsky.social @malikfarhad1107.bsky.social · 07/12/2024اللہ تعالیٰ کے بندوں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتیوں کپتان کے پاکستانیوں اسلام وعلیکم 010
malikfarhad1107.bsky.social @malikfarhad1107.bsky.social · 06/12/2024میرے کپتان کے پاکستانیوں اسلام وعلیکم 000
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialPti overseas italy🇮🇹 @zafaritaly.bsky.social · 04/12/2024سوال؟ #گولی_کیوں_چلائی 01510
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 03/12/2024کوئی خسی فوجی ٹاؤٹ علی مُحمد کو یے دیکھا دو جو بکواس کر رھا تھا عمران خان نے سنگجانی پے دہرنا احتجاج کی کال دی ہوئی تھی ۔۔ لخ دی لعنت کنجر انسان شرم سے ڈوب بھی نہیں مرتا کل خان صاحب سے مُلاقت بھی یھی کنجر کر کے آیا ہے ل اِنھوں نے سچ بتایا ہوگا یا واپس اکے ہمیں سچ بولا ہوگا۔ 45627
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 03/12/2024شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں۔ 074
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان #گولی_کیوں_چلائی 310453
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialHassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 03/12/2024فوج کو ابو بنانے کا سلسلہ بھٹو نے شروع کیا جبکہ بھرپور فائدہ نواز شریف نے اٹھایا عمران خان تو فرعون کے گھر میں پلنے والا بچہ نکلا 0165
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialkhayaz148.bsky.social @khayaz148.bsky.social · 02/12/2024 011
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/12/2024اپنا گناہ چھپانے کے لیے ہر دوسرے منٹ ایک نئی سٹوری تیار کی جا رہی ہے احتجاج ڈی چوک میں کرنے کا کہا یا کہیں اور تم یہ بتاؤ #گولی_کیوں_چلائی 34221
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialMuhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024ڈی چوک کا واقعہ ہمارے اوپر ٹیسٹر لگایا ہے وہ ہمیں چیک کر رہے تھے کہ کیا ری ایکشن ائے گا اگر ہم کمزور پڑ گئے چھپ ہو گئے تو ان کا اگلا نشانہ خان صاحب ہونگے ۔۔ 031
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialMuhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے: شاہد خٹک 052
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 29/11/2024یوم جمعہ یا اللہ جس نے ظلم کیا جس نے شہداء کا مذاق اڑایا۔ان ظالموں کو نشان عبرت بنااورشہداءكو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرما 094
malikfarhad1107.bsky.social @malikfarhad1107.bsky.social · 29/11/2024جمعہ کی دعا میں قاتلوں کو بددعا دینا نہ بھولنا 010
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024میرے حلقے میں دو جنازے ہوئے دو تین لوگوں کی گواہی میں دے سکتا ہوں لوگ شہید ہوئے آپ نے گولی چلائی آپ کو ماننا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی۔۔۔ ڈان نیوز 03410
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/11/2024پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں 1914964
Reposted by @malikfarhad1107.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" 😭 ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾ 14027