Sign in

Hassan Taimur Jakharr

@hassanjakharr.bsky.social
163 followers 9 following 15 posts

Journalist|Ex Joint Secretary/Member GB Lahore Press Club|Activist|Believe in ChangeThrough Education

PostsRepliesMedia
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 22/01/2025
000
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 12/12/2024
010
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 03/12/2024
فوج کو ابو بنانے کا سلسلہ بھٹو نے شروع کیا جبکہ بھرپور فائدہ نواز شریف نے اٹھایا عمران خان تو فرعون کے گھر میں پلنے والا بچہ نکلا
0165
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 29/11/2024
صحافی اور سرکاری ملازم عمران خان کےخلاف ذاتیات پر کیوں اتر آئے؟ کیا بوسیدہ نظام خطرے میں ہے؟
010
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 28/11/2024
مطیع اللہ جان خوش قسمت ہے کہ منشیات کا بےبنیاد مقدمہ درج ہوا جس میں وہ چھوٹےگا بھی اور عزت بھی پائےگا۔ اگر کہیں غداری اور ملک دشمنی کا مقدمہ ڈال دیتے تو نہ دفاع ہوتا نہ ضمانت
010
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 27/11/2024
پاکستان میں 2 برس میں جو تاریخ لکھ دی گئی ہے وہ ہمیں سقوط ڈھاکہ سمیت ہر سانحہ کی حقیقت بتانے کےلیے کافی ہے۔ ہر وہ جنگ جس میں فوج کو تمغے ملے اصل میں وہ جنگ فوج ہاری ہی ہے البتہ صرف تاریخ مسخ کرنے کےلیے تمغے دیکر نسلوں کو غلط تاریخ پڑھائی گئی
010
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 24/11/2024
پارا چنار سانحہ جب تک"محافظوں"کو پھانسی نہیں لٹکائیں گے تب تک دہشتگردی ختم نہیں ہوگی #parachanar
000
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 23/11/2024
Need an Digital Marketing Manager
000
Reposted by Hassan Taimur Jakharr
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! ‏🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎
5273127
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 23/11/2024
ملک میں فرقہ وارانہ جنگ کےخدشات سچ ثابت ہونے لگے۔۔۔ کیا واقعی اقتدار ایسی چیز ہے کہ لوگوں کے بچے مروا کے اپنی بادشاہت قائم رکھی جائے؟ ملازمت کےلیے اس قدر جنونی افراد کیا کیا ظلم نہیں ڈھاتے ہونگے۔ اللہ پاک ملک پہ رحم کرے #parachanar #terriorist #army #politics
010
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 22/11/2024
میرے مکھن کی سالگرہ پہ اس کے دادا ابو کا گفٹ
000
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 22/11/2024
باجی ڈر گئیں؟ #24Nov #PTIJalsa #Protest #Motorway
010
Reposted by Hassan Taimur Jakharr
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
651163414
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کے بیان کے بعد حالات کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ پی ٹی آئی کی مشکلات کم ہونگی یا بڑھیں گی؟ #BushraBiBi #pti #imrankhan #pakistan
000
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 21/11/2024
What is Tesla PI Mobile???? #Tesla #elonMusk #Tech
000
Hassan Taimur Jakharr @hassanjakharr.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم نئے پلیٹ فارم پہ سواگت کیجئے #bluesky #Pakistan #paraChinar
010