Sign in

MakeUp By Hajra

@makeupbyhajra.bsky.social
484 followers 429 following 18 posts

Best in Town

PostsRepliesMedia
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 04/12/2024
@athar01.bsky.social @sanamjamali.bsky.social last warning follow otherwise foollowed
000
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 04/12/2024
@iramdar01.bsky.social @kousarkazmi.bsky.social @shamajunejo.bsky.social janab follow back k liay last warning otherwise will be unfollowed
000
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 01/12/2024
@xeebaluch.bsky.social chal dafa ho ker dia unfollow
000
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 01/12/2024
Very concerning how fake news on social media is polluting minds of all ages which they consume as "awareness diet." Govt must take action. Don't jail ppl; fine them. Don't write to tech companies; summon fakesters, take password and deactivate their account for certain period. #PMLN #Pakistan #ISPR
020
Reposted by MakeUp By Hajra
Rana Ajmal @ranaajmal.bsky.social · 27/11/2024
ن لیگی اور پیپلز پارٹی کے سپوٹروں سے درخواست ہے بلو سکائ نیا پلیٹفار ہے یہاں ایک دوسرے کو فالو بھی کریں اور لائک شیعر بھی کریں تاکہ ہم مضبوط آواز بنیں اس پلیٹ فارم کی
4285
Reposted by MakeUp By Hajra
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
جب ایکشن لیا گیا تو 5 منٹ بھی نہ ٹک سکے
68722
Reposted by MakeUp By Hajra
PML N @shahidrao.bsky.social · 25/11/2024
تمام صوبوں کے آئی جیز کو ہدایات جاری کر دی ہیں، جن لوگوں نے اس احتجاج کی کال دی تھی ان میں سے کسی کو بھی ہم نہیں چھوڑیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
392
Reposted by MakeUp By Hajra
PML N @shahidrao.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئ احتجاج میں چند ہزار لوگ ہیں فوج طلب کرنے یا گورنر راج لگانا آخری آپشن ہونگے۔ اختیارولی خان
1102
Reposted by MakeUp By Hajra
PML N @shahidrao.bsky.social · 25/11/2024
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی گئی ھے اس دوران ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔
0122
Reposted by MakeUp By Hajra
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 25/11/2024
کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹاگیا اس پہ اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی ۔ میڈیا کا معیار ہی نفاق ہے
47623
Reposted by MakeUp By Hajra
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 24/11/2024
‏ڈاکٹر طلا محمد خان ہیں، جنہیں گذشتہ روز زینبیون کے دہشتگردوں نے بیوی سمیت ذبح کرکے انکا "کٹا سر" نمائش کے لئیے فوجی چیک پوسٹ پر رکھ دیا تھا ڈاکٹر صاحب کی ایک بیٹی جو کہ ڈاکٹر ہیں انہیں بچوں سمیت اغواء کردیا گیا ہے
497
Reposted by MakeUp By Hajra
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 24/11/2024
‏پچھلے پانچ گھنٹوں سے ان تمام بھوسڑی والوں کی وال اس نیت سے کھنگال چکا ہوں کہ جنہوں نے ایک خون آلود فیڈر کی تصویر لگائی ہوئی تھی شائد ان کی انسانیت اس کٹے ہوئے بوڑھے سر پر بھی جاگ اٹھی ہو مگر مجال ہے کسی ایک کی بھی انسانیت تو درکنار زندہ ہونے کی بھی شواہد نہیں ملے۔۔💔 #PakistanArmy #parrachanar
2115
Reposted by MakeUp By Hajra
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 24/11/2024
شادی جس کا مطلب ہے " یہ شخص آج سے میرا ہے اور میں اسکا " اس سوچ کے ساتھ شادی کا مقصد شروع ہو جاتا ہے جب ایک شخص آج سے میری ذات کا حصہ ہے تو اسکی بنیادی جسمانی معاشی ضروریات اور خوشیوں کی ذمہ داری بھی میری ہوئی ، یہ سوچ ایک محبت کرنے والی سوچ ہے صرف محبت ہی خود با خود دوسرے کی ذمہ داری اٹھاتی ہے۔
011
Reposted by MakeUp By Hajra
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 24/11/2024
شوہر کماتا ہے تاکہ بیگم کی بنیادی ضروریات آسانیاں اور خوشیاں خریدی جا سکیں اور بیگم اپنی خدمت سلوک کام کاج کھانا پینا تیار کرنے کی سروس وغیرہ کی مدد سے شوہر اور اسکے بچوں اور گھر والوں کا خیال رکھتی ہے کیا کوئی غیر کسی کے لئے اتنا سب کرتا ہے ۔۔۔؟ ۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔
111
Reposted by MakeUp By Hajra
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 24/11/2024
#سیکس میاں بیوی کے لیے #گلوکوز اور #خون کی بوتلوں کی سی حیثیت رکھتا ہے ۔ هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّؕ وہ تمہارے لئے لباس ہیں اور تم ان کے لئے لباس ہو ۔(القران) محبت کے بعد شادی ہو یا شادی کے بعد محبت تو رومینس سے شروع ہونے سے لے کر آخری لوازمات میں مباشرت ہی رہ جاتی ہے۔
111
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 24/11/2024
#سیکس میاں بیوی کے لیے #گلوکوز اور #خون کی بوتلوں کی سی حیثیت رکھتا ہے ۔ هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّؕ وہ تمہارے لئے لباس ہیں اور تم ان کے لئے لباس ہو ۔(القران) محبت کے بعد شادی ہو یا شادی کے بعد محبت تو رومینس سے شروع ہونے سے لے کر آخری لوازمات میں مباشرت ہی رہ جاتی ہے۔
111
Reposted by MakeUp By Hajra
WAD @chaudharywad.bsky.social · 24/11/2024
Like father, like daughter! CM Maryam Nawaz mirrors her father’s legacy of service, proving that dedication runs in the family.
0267
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 24/11/2024
سپر سی ایم
010
Reposted by MakeUp By Hajra
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
06812
Reposted by MakeUp By Hajra
Murshad @murshad29.bsky.social · 23/11/2024
پنکی فرار ہو گئی ۔۔۔ میری طبیعت ٹھیک نہیں ، احتجاج میں حصہ نہیں لے سکتی ، بشریٰ بی بی ،
2275
Reposted by MakeUp By Hajra
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 23/11/2024
کرم کی امن کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کی پلیٹ فارم سے ٹوئٹر ٹرینڈ لانچ کرنے جارہے ہیں، احباب تیار رہیں
0209
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 23/11/2024
یقین کیجیے نون کی سوشل میڈیا ٹیم اگر متحرک ہوتی تو پیرنی والی اس چول پر ایسی کمپین اٹھائی جا سکتی ہے ایسا ڈیمیج کیا جا سکتا کہ پی ٹی آئی کو سنبھلتے عرصہ لگ جاتا مگر ۔۔۔۔۔۔۔
010
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 22/11/2024
ان پر درود و سلام پڑھیں جنکی شفاعت کے آپ امیدوار ہیں جزاک اللہ خیر ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِید.
000
Reposted by MakeUp By Hajra
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 21/11/2024
احتجاج ملتوی کرنے کے بس اب انکو کوئی بہانا چاہیئے اور ہو سکتا ہے عدالت سے وہ فیس سیونگ ان یوٹرن ماسٹروں کو مل جائے۔۔ میری حکومت سے درخواست ہے کے ان فسادیوں کا استقبال ٹھنڈے پانی کے واٹر کینن سے کیا جائے
011
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 21/11/2024
احتجاج ملتوی کرنے کے بس اب انکو کوئی بہانا چاہیئے اور ہو سکتا ہے عدالت سے وہ فیس سیونگ ان یوٹرن ماسٹروں کو مل جائے۔۔ میری حکومت سے درخواست ہے کے ان فسادیوں کا استقبال ٹھنڈے پانی کے واٹر کینن سے کیا جائے
011
MakeUp By Hajra @makeupbyhajra.bsky.social · 18/11/2024
وہ آ رہا ہے،،،،اور کہاں کہاں سے نام مٹاؤ گے @mianshahidislam.bsky.social @rashahzad.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
020