ن لیگ ایسی جماعت ہے جو بھی ان کو سپورٹ کرے وہ ان کی حکومت ہوتے ہوے بھی جوتے کھاتا ہے مُخالفین سے اور ن لیگ مُخالف کی سپورٹ کرتے ہیں جب حکومت ختم ہو جاۓ پھر اس جماعت کو سپوٹر اور ورکر یاد آتے ہیں لیکن اپنا ایٹیٹیوٹ کبھی نہی بدلتےاللہ ان کو ہدائت دے آمین