Reposted by Moonsnadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 12/03/2025پاک فوج کے ببر شیر شہزادے SSG کمانڈوز نے پاکستان کی تاریخ کا یہ مشکل ترین مشن چند گھنٹوں میں تمام کیا الحمدﷲ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا یہ عالم ہے کہ پورے آپریشن کے دوران ایک بھی SSG کمانڈو زخمی یا شہید نہیں ہوا 🦾 سب کے سب غازی ہوئے ببر شیر شہزادے الحمدﷲ 061
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina 27226
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 11/12/2024CM PUNJAB'S HISTORIC VISIT TO CHINA! 🇵🇰🇨🇳Joining hands for Smog & Pollution Mitigation. 🇵🇰🇨🇳Joining hands for IT Investments. #CMMaryamInChina 25416
Reposted by MoonsPMLN @pmlnorg.bsky.social · 11/12/2024Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visited the Pakistani stall at the exhibition, where she met a young businessman promoting Pakistani products at the pavilion. She expressed her happiness and appreciation for his efforts. #CMMaryamInChina 03513
Reposted by MoonsPMLN @pmlnorg.bsky.social · 01/12/2024Special Assistant to CM Punjab for Special Education Ms. Sania Ashiq visited various Special Education Institutions of District Narowal 03210
Reposted by MoonsMuneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا ہے ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں. اب وقت ہے کہ حکومت فیک نیوز سے نمٹے، چاہے ادارے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں. 37018
Reposted by MoonsPMLN @pmlnorg.bsky.social · 30/11/2024Maryam hai Marhaam! Chief Minister Heart Surgery Program! 🧡1.5 billion rupees allocated for free heart surgeries for children in Punjab. 36328
Reposted by MoonsSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 27/11/2024لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دی ہیں۔ ڈی چوک میں احتجاج کی فائنل کال کا پہلا سرکاری نتیجہ آ گیا۔ 03411
Reposted by MoonsMian Sajid zia @mian-sajid-zia.bsky.social · 27/11/2024کئی یوتھیئے آج نواز شریف کو یاد کر کے رو پڑے۔ کہتے کہ پلا ہو نواز شریف کا جس نے موٹر وے بنا دیا اور ہمارا فلنچ کوچ پانچ منٹ میں پشاور پہنچا۔ ورنہ حافظ نے ہمارا گ لال کرنا تھا ۔ اف خدایا خوچہ برباد وئی وئی 0102
Reposted by MoonsPMLN @pmlnorg.bsky.social · 27/11/2024Pakistan Stock Market Shines Bright as the KSE-100 Index Skyrockets! Achieving a record-breaking single-day surge of 4,695 Points (+4.96%), PSX closes at a remarkable 99,269 Points. This marks a historic milestone for investors and the economy. 04313
Reposted by MoonsPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 27/11/2024بیلاروس کےصدر نے وطن روانگی سے پہلے نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم شہباز شریف کو کہا کہ وہ بات سچ ثابت ہوئی نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نیئں لڑ سکدے! اور ساتھ میں عطا تارڑ اور آئی جی اسلام آباد کو شاباش دی کہ 126 دن کا دھرنا دینے والوں کو 26 منٹ میں پنجاب کا بارڈر کراس کروا دیا۔ 18016
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan! #ریاست_پاکستان_زندہ_باد 718364
Reposted by MoonsAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 27/11/2024اصل میں ان کا احتجاج بیلاروس کے صدر کے خلاف تھا نا کہ پاکستانی حکومت کے خلاف جب بھی بیرون ملک کی شخصیت پاکستانی آنے لگتی ہے تو ناچنے والوں کی نسلیں چیخنا چلانا شروع کر دیتی ہیں امریکہ اسرائیلی انڈین ایجنڈا لیکر کہ یہ پاکستان کیوں آ رہے ہیں 16424
Reposted by MoonsAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 27/11/2024مورخ لکھے گا 👇 جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔ جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔ 49028
Reposted by Moonsصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024الحمدللہ پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں واپسی مثبت ٹریڈنگ۔ ھنڈرڈ انڈیکس میں 4500 پوائنٹس کا اضافہ۔ کئی نفسیاتی حدیں بحال 2279
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ 1015855
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024ایکسپریس ہائی وے پر نقاب پوش افراد جدید اسلحہ اور آنسو گیس کے شیلز کے ساتھ دیکھے گئے، جو خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل سے لیے گئے ہیں۔ اِن کی تمام تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں اب نتائج کاعمل شروع ہو چُکا ہے ۔ یہ عناصر نہ صرف ریاستی اداروں پر حملے کر رہے ہیں 39828
Reposted by Moonsعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 27/11/2024پ چ شلواراں چھڈ کے نس گئے۔ وڈے انقلابی 33012
Reposted by MoonsDTEA888 @sahib627.bsky.social · 27/11/2024شاباش پٹواریو۔ پٹواریوں نے پچھلے دو دنوں میں سوشل میڈیا پر بہترین جنگ لڑی۔ پٹواری بڑی تعداد میں آن لائن تھے اور فل چارج تھے۔ ایک دوسرے کو فراخ دلی سے لائک اور ریٹویٹ کرکے پیغام پھیلا رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر قبضہ تھا۔ شاباش شیرو 042
Reposted by MoonsPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/11/2024اٹک میں پولیس اہلکاروں کو مارا جا رہا ہے تربیت یافتہ طالبان دہشت گرد پولیس اہلکاروں کے سروں پر گولیاں مار رہے ہیں سرگودھا میں ایف سی اہلکار کی ٹانگ پر گولی ماری گئی واہ کینٹ میں ایک انسپکٹر اور ایک سب انسپکٹر زخمی ہوگئے ہیں اور ایک کانسٹیبل شہید ہوچکا ہے،مگر یہاں منافقین کہتے ہیں پرامن احتجاج ہے۔ 1167
Reposted by Moonsسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو 618184
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery. 1426594
Reposted by MoonsPMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بہت دیر سے اس ملک کا تماشہ بنائے ہوئے ہیں۔جب ان کی حکومت تھی تو پنجاب میں ان کی گوگی کا راج تھا جس کے ذریعے ہر چیز کی سودے بازی کی جاتی تھی۔ سینیٹر طلال چوہدری 0174
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress. 18271108
Reposted by MoonsRATHORE @rathorepmln1.bsky.social · 23/11/2024نیازی کی حماکتوں کی سزا عام عوام کو بھگتنی پڑتی ہیں، تمام راستوں کی بندش سے جن لوگوں نے کسی فوتگی پر جانا ہے یا کسی کی شادی کا دن مقرر تھا ان سب کے لئے راستوں کی بندش اک عذاب ہیں۔ راستوں کی بندش سے ملکی معاشیت پر بھی برا اسر پڑتا ہے۔ 082
Reposted by MoonsAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 22/11/2024Thank you #PTA for forgetting switch off @bsky.app today 😂 2423339
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016. 621280
Reposted by Moonsصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 21/11/2024This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia. @KSAMOFA @KSAmofaEN @SaudiGazetter @KSAembassyPK @AmbassadorNawaf 67733
Moons @mairamoon2.bsky.social · 21/11/2024لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ 🦋 000
Reposted by MoonsMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔ 1021372
Reposted by MoonsPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔ 924184