Reposted by Khalil Gujjar

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
اے پاک پروردگار
ہمارے تمام گُناہوں کو معاف فرما .
ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے.
ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما. آمیــن