Sign in

بابا کی اے

@keeay.bsky.social
348 followers 307 following 9 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
04319
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
‏میرے خیال میں علی محمد خان کا فیصلہ غلط ھے۔ اسکی جگہ خالد خورشید خان کو جنرل سیکرٹری بنانا چاھئیے۔ اسد قیصر چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکٹری نامزد ۔۔؛ ‏اس فیصلے کے بارے میں کیا کہتے ہو ؟
4168
Reposted by بابا کی اے
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 28/11/2024
پہلے جب بلوچ کہتے تھے کہ فوج ہمارے جوانوں کو راتوں کو اٹھانا کر لےجاتے ہیں پھر انہیں target killing کر کے مار دیتے ہیں پھر ان کی لاشیں ورثاء کے حوالے نہیں کی جاتی تو ہم کہتے تھے بلوچ دھشتگرد ہیں وہ ایک شعر نہ کہ مشکل پئی تے کھلیں آنکھاں ایویں بولسی یار بڑے نے
11510
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
بہادر، نڈر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔ سلمان اکرم راجہ کی جگہ خالد خورشید خان کو بنا دینا چاھئیے۔
12515
Reposted by بابا کی اے
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
17264127
Reposted by بابا کی اے
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 28/11/2024
تاریخ کے دو بڑے دھو کے 1: کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے :2 آپ پُر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
02411
Reposted by بابا کی اے
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 28/11/2024
05436
Reposted by بابا کی اے
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏پنجاب پولیس اہلکار میں سے بھی بیشتر رات 3 بجے بلیو ایریا میں کھانے کیلئے ہوٹلز اور دکانیں ڈھونڈ رہے تھے۔ حکومت اتنی تعداد میں سیکیورٹی اہلکار کو لے تو آئی ہے ان کے رہنے کا کھانے پینے کا انتظام بظاہر کوئی نہیں۔
05127
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
عوام اور لیڈر کے درمیان اعتبار کا رشتہ🙏😭
26241
Reposted by بابا کی اے
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 25/11/2024
‏گراؤنڈ سے آنے والی اطلاعات: ‏26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں
244
Reposted by بابا کی اے
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
‏تمام لوگ ڈی چوک پہنچیں، بشری بی بی کا اعلان
0144
Reposted by بابا کی اے
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 25/11/2024
‏Big breaking عمران خان کا پہلا مطالبہ سامنے آگیا میرے تمام بےگناہ قیدیوں کو رہا کیا جائے-
063
Reposted by بابا کی اے
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان: ‏ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، ‏خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
02720
Reposted by بابا کی اے
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی ہمیں دھمکی نہ دیں آپ کا آخری حربہ ثابت ہوگا پھر جو آپ کے ساتھ ہوگا وہ پوری دنیا دیکھے گی۔۔
0148
Reposted by بابا کی اے
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨عمران خان کوئی آپشن نہیں مان رہے احتجاج جاری رہے گا،،،عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا مذاکرات ناکام ذرائع-
14319
Reposted by بابا کی اے
Tahir Amin @tahiramin1.bsky.social · 25/11/2024
Load and Clear .
054
Reposted by بابا کی اے
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 25/11/2024
26 نمبر کے مناظر حکومت کی طرف سے کارکنان پر شدید فائرنگ جاری
0118
Reposted by بابا کی اے
Shezad @kayani13.bsky.social · 25/11/2024
0136
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
واردات الرٹ ایک ویڈیو بنائی گئی ہے ٹیکنالوجی کی مدد سے جس میں خان کہہ رہا ہے کہ مطالبات سے دستبردار ہوتا ہوں یقین مت کر بیٹھنا
01410
بابا کی اے @keeay.bsky.social · 23/11/2024
ڈرامہ نیوز
000
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
اوہ خیر تیری اسکا کام ھی کھانا ھے چاھے وہ آپکا ھو یا ملک کا ھو۔ ‏ نواز شریف کے نام پر میرا تین ہزار پاؤنڈ خرچ کروایا گیا ‏مرغے ، چرغے دوسرے کھاتے رہے اور میں گالیاں کھاتا رہا ‏گلفام حسین لندن۔ ‏⁦‪
1158
Reposted by بابا کی اے
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام: ‏21 نومبر 2024 ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
822993
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024
1195
Reposted by بابا کی اے
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
517774
Reposted by بابا کی اے
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
11378157
Reposted by بابا کی اے
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨 ایمرجنسی بریکنگ نیوز آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے
39642
Reposted by بابا کی اے
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
17392149
بابا کی اے @keeay.bsky.social · 22/11/2024
کوئی ممبر فالوبیک کرن والا رھ تے نہیں گیا ؟
000
بابا کی اے @keeay.bsky.social · 22/11/2024
کی بنو
000
Reposted by بابا کی اے
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 22/11/2024
#PTI_Followers *🚨‏لاہور رنگ روڈ بھی دو دن کے لیے بند باجی ڈر گئی ۔۔ یہ تو کہتے ہیں عوام ساتھ نہیں تو اپنی یہ سڑکیں پل اپنی باجی کے بھاگنے کے ڈر سے بند کر رہے ہو #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
I
0118
Reposted by بابا کی اے
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏‎ریاست نہ فوج ہے نہ پولیس نہ کوئی اور ادارہ ریاست عوام کا نام ہے اور عوامی ریاست نے 24 نومبر کو نکلنا ہے۔۔۔ ان شاءاللہ۔۔ فرعون وقت غرق ہوکر رہے گا
35913
بابا کی اے @keeay.bsky.social · 22/11/2024
جسٹس انکے نام کے ساتھ لکھا ھوا اچھا نہیں لگتا
000
Reposted by بابا کی اے
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 21/11/2024
#kurramagency #sad
268
بابا کی اے @keeay.bsky.social · 21/11/2024
میرے ولوں اسلام وعلیکم ساریاں نوں
000
بابا کی اے @keeay.bsky.social · 21/11/2024
#نومبر24 اب نہیں کب ھم نہیں تو کون نکلو پاکستان کی خاطر
000
بابا کی اے @keeay.bsky.social · 21/11/2024
چلو چلو عمران کے ساتھ
010
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024
1198
Reposted by بابا کی اے
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024
اتنا سخت بندہ کتابوں میں بھی نھیں دیکھا۔
1196