Sign in

Aijaz

@aijazabro.bsky.social
96 followers 36 following 16 posts

Coadinator PPP Digital Media District Sanghar

PostsRepliesMedia
Reposted by Aijaz
Shazia Marri @shaziamarri.bsky.social · 29/11/2024
Attended the 14th International Congress on Death Penalty #Rome The Pakistan People’s Party envisions a Pakistan where justice is not synonymous with retribution, but rather with fairness, reform, and reconciliation. We believe in the power of rehabilitation &the capacity of individuals to change.
1127
Reposted by Aijaz
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 29/11/2024
شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو تک اور آج چیرمین بلاول بھٹوزرداری کی قیادت تک، پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی امید اور طاقت کا نشان ہے۔ ‎#PPPFoundationDay ‎
01910
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔
12414
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
‎میں اپنی والدہ کے پہناوے کو بنیاد بنا کر اپنے لباس کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور ان کے سفید دوپٹے کو اپنے قریب رکھنا باعث سکون سمجھتی ہوں۔ ‎خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو #GWFD2024
12414
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
‎شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا، #PPPFoundationDay
24522
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ملک میں لگی ہوئی آگ کو بجھایا اور اپنے اقتدار کے دوران کالے قوانین کا خاتمہ کرکے اٹھارویں ترمیم دی، سی پیک اور پاک ایران گیس پائپ لائین کی بنیاد رکھی، #PPPFoundationDay
12113
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
پاکستانی سیاست کے نوجوان رہنماء چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ عملی سیاست کے آغاز سے ہی حکومت سندھ نے ان کی قیادت میں نئی منازل طے کیں، مفت طبی سہولیات کا جال بچھایا گیا، تھر کول پاور پلانٹ کا آغاز ہوا، #PPPFoundationDay
32413
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 29/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون ● اسلام ہمارا دین ہے ● جمہوریت ہماری سیاست ہے ● سوشلزم ہماری معیشت ہے ● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے ● شہادت ہماری منزل ہے ‎#PPPFoundationDay
000
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 29/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔ ‎#PPPFoundationDay
000
Reposted by Aijaz
harisaliabro.bsky.social @harisaliabro.bsky.social · 28/11/2024
044
Reposted by Aijaz
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
022
Reposted by Aijaz
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024
سی سی آئی کا اجلاس بلایاجائے، وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ آئین کےآرٹیکل (3) 154 کےتحت ہر 90 دن کےاندر اجلاس بلاناضروری ہے،نو ماہ مکمل ہونےوالےہیں مگر سی سی آئی کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا، آئین کے تحت ابتک تین اجلاس ہونے چاہئےتھے، اجلاس بلا کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
0136
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
212872
Reposted by Aijaz
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 21/11/2024
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
087
Reposted by Aijaz
Asim Khattak @asimkhattakpsf.bsky.social · 21/11/2024
Happy Birthday Shaheed Shahnawaz Bhutto 🎂 Would have been 66 today, had not killed by Dictator Zia's darkest regime in the young age of 27 years. He was brave young man who led unmatchable struggle for democracy & justice to Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. #HappyBirthday
098
Reposted by Aijaz
Asim Khattak @asimkhattakpsf.bsky.social · 20/11/2024
President PSF SINDH & Special Assistant To CM Sindh For Student Affairs Mansoor Shahani met with President PPP Women Wing & MPA Faryal Talpur Sahiba Mr President thanked party leadership President Asif Ali Zardari Chairman Bilawal Bhutto Zardari for giving him new responsibilities in Sindh Cabinet
077
Reposted by Aijaz
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 20/11/2024
"Thar Badlega, Pakistan—it's not just a slogan, it's a promise of change." #SindhFacts #Sindh #Tharcoal #Thar #Pakistan
095
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کو ان کی 9ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32953/
07847
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tribute to Makhdoom Amin Faheem on his 9th death anniversary. Read More: ppp.org.pk/pr/32955/
110457
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
‎شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی، جو افسوسناک طور پر بہت جلد اختتام پذیر ہوئی، آج بھی نسلوں کو جبر کے خلاف کھڑا ہونے اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے لڑنے کی ترغیب دیتی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32949/
03822
Reposted by Aijaz
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 20/11/2024
24نومبر کو کچھ نہیں ہوگا
055
Reposted by Aijaz
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 20/11/2024
ہر بچے کو معیاری تعلیم صحت کی سہولیات اور ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہماری اولین ترجیح ہے پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام
078
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 20/11/2024
حکومت سندھ نے تھر کول منصوبے کے ذریعے پورے پاکستان کو سستی بجلی کا تحفہ دیا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا حیدرآباد میں اسرا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سول انجنئرنگ سائنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب ‎
010
Reposted by Aijaz
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 19/11/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی
196
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی
12014
Reposted by Aijaz
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 20/11/2024
Chairman PPP @BBhuttoZardari met Sindh Information and Transport Minister @sharjeelinam at Bilawal House on Tuesday, who briefed him on the expansion of transport services and the resolution of issues of masses. www.thenews.com.pk/print/125295...
thenews.com.pk
Bilawal wants people to be assured govt will stand by them in times of need
KARACHI: Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari met Sindh Senior Minister for Information and Transport Sharjeel Inam Memon at the Bilawal House on Tuesday.Memon briefed the PPP...
01210
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 20/11/2024
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام ‎ ‎#InternationalChildrensDay
067
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 20/11/2024
کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ باپ اور بیٹی اس پیارے وطن کی عوام کی خاطر قربان ہو جائیں گے.
098
Reposted by Aijaz
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 19/11/2024
‏'سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح کردیا، کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے پیپلز بس سروس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے گی' سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا پیپلز بس سروس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب ‎
078
Reposted by Aijaz
AftabAKhoso ❤️🖤💚 @aftabakhoso.bsky.social · 19/11/2024
Woh Sohni Mitti Sindhri Ki Woh Larki Lal Qalandar Thi. #SalamBenazir #JeayBhutto ✌️ ❤️🖤💚
189
Reposted by Aijaz
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 20/11/2024
086
Reposted by Aijaz
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 20/11/2024
In a message on #InternationalChildrensDay, Chairman PPP @BBhuttoZardari has underscored the critical importance of safeguarding, empowering and fostering the holistic development of children in Pakistan. tribune.com.pk/story/251069...
tribune.com.pk
Bilawal urges action for children's future | The Express Tribune
Bilawal urges action for children's future
0168
Reposted by Aijaz
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 20/11/2024
077
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 20/11/2024
#SalamBenazir
022
Reposted by Aijaz
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام بچے ھمارے روشن مستقبل کے امید ہین اور ان کی فلاح و بھبود کو قومی ترجیحات مین اولین حیثیت دینی چاہئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
0108
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی
14325
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 19/11/2024
عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ عوام میں اس احساس کو بھی مزید اجاگر کرنا ضروری ہے کہ حکومت ہر قدم پر عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
022
Reposted by Aijaz
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 19/11/2024
عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ عوام میں اس احساس کو بھی مزید اجاگر کرنا ضروری ہے کہ حکومت ہر قدم پر عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
01211
Reposted by Aijaz
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 19/11/2024
اسلام ہمارا دین ہے، ‏جمہوریت ہماری سیاست ، ‏سوشلزم ہماری معیشت، ‏اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔ @pppofficial.bsky.social
099
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
اسلام ہمارا دین ہے، ‏جمہوریت ہماری سیاست ، ‏سوشلزم ہماری معیشت، ‏طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP
14732
Reposted by Aijaz
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 18/11/2024
16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لے کر پاکستان پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔ #ShaheedBenazirBhutto #SMBB
099
Reposted by Aijaz
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 19/11/2024
شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی جدوجھد کو سرخ سلام
0149
Reposted by Aijaz
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی
12915
Reposted by Aijaz
harisaliabro.bsky.social @harisaliabro.bsky.social · 19/11/2024
#ppp
01010
Reposted by Aijaz
Dr Atta Gilgiti @drattagilgiti.bsky.social · 19/11/2024
054
Reposted by Aijaz
Asim Khattak @asimkhattakpsf.bsky.social · 19/11/2024
066
Reposted by Aijaz
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 19/11/2024
سرزمین شہدا @pppofficial.bsky.social
077
Reposted by Aijaz
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 19/11/2024
‏امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ ‎ ‎#NICVD ‎#ChestPainUnits
065
Reposted by Aijaz
AftabAKhoso ❤️🖤💚 @aftabakhoso.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کی ہدایت پر قائم کردہ حکومتِ سندھ کی جانب سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب کراچی کے 18 چیسٹ پین یونٹ میں 9 لاکھ سے زائد افراد مُفت ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت کے ذریعے صحتیاب ہوئے ہیں۔ شعبہء صحت میں سب سے آگے سندھ۔ ❤️🖤💚 @bilawalbhuttozardari.bsky.social
088