Reposted by @harisaliabro.bsky.social

أج سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ پوانٹس کا سنگ میل عبور کر گیی جن کو فایدہ ھوا ھے انکو مبارک
ویسے اکثریت پاکستانیوں اسٹاک ایکسچینج کو نہیں جانتی 🤗
کیا اس سے مہنگای کم ھو گی کیا بجلی گیس کے بل کم ھوں گے کیا غریب کا چولھا جلنے لگ پڑے گا؟