Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/10/2025خیبر پختو نخواہ حکومت کی جانب سے 2021 سے 16,880 ائمہ کرام کو ماہانہ 10,000 روپے وظیفہ کی فراہمی جاری ہے 032
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/07/2025فاشزم کی انتہا سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو پولیس نے حراست میں لے لیا، راجہ بشارت پنڈی الیکشن ٹربیونل میں کیس کی تاریخ پر آئے تھے۔۔!! #StopTorturingImranKhan 155
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/04/2025"میں خیبر پختونخوا حکومت کو ہدایت کرتا ہوں کہ افغان مہاجرین کو ملک سے زبردستی اور عجلت میں بےدخل کرنے کے معاملے پر صوبائی اسمبلی میں قرارداد لا کر بحث شروع کروائی جائے-" 0132
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 08/02/20258 فروری حقیقی آزادی کا سفر 0115
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/02/2025No doubt a Big Show in Swabi. 4227
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 08/02/2025رسول الله ﷺ نے فرمایا: الطُّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ طہارت نصف ایمان ہے. (طہارت: پاکی، صفائی، ستھرائی، پاکیزگی. خواہ وہ ظاہری ہو یا باطنی). مسلم 534 (مسند احمد 18476؛ دارمی 679؛ مشکوٰۃ 281) 153
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialImran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 26/12/2024چند دن پہلے تحریک انصاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے اب کیا سوچتے ہیں؟ مشکل میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کو کبھی دھتکارا نہیں جاتا۔ آج اسی سوشل میڈیا کی وجہ سے ساری دنیا ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔ 093
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialAsad Arshad @asadarshad.bsky.social · 26/12/2024@zafar804.bsky.social 0238
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/12/2024 جناح ہائوس حملے میں حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا 1184
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 14/12/2024بائیکاٹ 📢📢 0147
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024بائیکاٹ چیزوں تک محدد نہ رہے انکے social media کو unfollow کریں 094
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialNaveed jan Shamozai @shamozai.bsky.social · 15/12/2024اب لوگ AI کے ذریعے اپنی محبوب کی ویڈیوز بنائیں گے۔ وہ سنا ہے نا کہ "تصور میں کسی لانا" اب یہ مشکل بھی آسان ہوگا۔ 061
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024جب ایک ورکر جیل سے رہا ہو کے آۓ تو ان کے بچوں کی خوشی دیدنی تھی 0157
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024 شیخ وقاص اکرم انٹرنیشنل میڈیا کو ڈی چوک سانحے کے حوالے سے بریف کر رہے ہیں 02111
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024شہدا اسلام آباد 💔 33511
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 05/12/2024@chandni18786.bsky.social @1gijl.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @ptibangash.bsky.social @drfatmakaplan.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @sanmj6124.bsky.social @r2j8.bsky.social @rafiq110.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں 42210
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂 35699170
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024پنڈی کے لوگوں سے ہماری فریاد ہے آپ ان لوگوں کے کھانے کا بندوبست ضرور کریں 04210
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024ڈی چوک پے چاند نظر آگیا 🚨 0103
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے اور وہ ہے عمران خان کی رہائی 🚨 0114
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024کیا عوام کو ہتھیار کی طاقت سے روکا جا سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ آنکھیں کھولو نشے سے باہر آؤ پنگے نا کرو باز آجاؤ ورنہ حسینہ واجد کی طرح بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔۔۔۔ 0115
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شریک تحریک انصاف کی خاتون کارکن شہیرہ سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کی جانب سے چلائی گئی ربڑ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ 22610
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024Join us in demanding the arrest of Mohsin Naqvi and he held accountable for his threats and for the harm caused to peaceful protesters. SIGN THE PETITION: chng.it/DqKCPhtP8Vchng.itThis campaign needs you nowWe Demand Accountability & Arrest Of Mohsin Naqvi for Crimes Against Humanity 0134
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی یہ نہ بتائیں کہ ان کے منہ کو کتنا خون لگا ہوا ہے، عوام اچھی طرح جانتے ہیں! #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ 0219
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 25/11/2024🚨آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج کو طلب کر لیا گیا 031
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 25/11/2024انتہای اہم 🛑 ہر حال میں ڈی چوک پہنچو۔ عمران خان کا پیغام بیرسٹر گوہر نے علی امین تک پہنچا دیا۔۔ 052
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 25/11/2024علی امین صاحب ایک مختصر بیان جاری کریں کنٹینر سے جو شہادتیں ہوئی ہیں فائرنگ سے۔ جنازہ انکا ڈی چوک پر پڑھنا ہے آپ سب نے 132
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 25/11/2024علی امین کو میرا پیغام پہنچا دینا کُچھ بھی ہو تم نے ڈی چوک پہنچنا ہے۔۔۔۔ خان نے ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو ہدایت کی۔۔۔!! 052
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024*اسلام آباد میں فوج کو طلب کر لیا گیا ہے-*🚨 0101
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 24/11/2024داؤد خیل میانوالی سے کارکنوں کی بڑی تعداد سی پیک موٹروے انٹرچینج پر جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ساؤتھ پنجاب کا بڑا قافلہ یہاں سے اسلام آباد روانہ ہو گا 0107
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 24/11/2024مختلف مقامات پر سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم خان نیازی کے قافلے میں بڑی تعداد میں گاڑیاں شامل ہو رہی ہیں A big one is coming from Kashmir انشاء اللہ 052
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialYasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 24/11/2024اس ویڈیو میں ٹرمپ کا گھر بھی نظر ا رہا ہو گا اور انٹیلیجینس ایجنسیوں کی گاڑیاں بھی جو ساری رپورٹ ٹرمپ کو دیں گے۔ شاباش امریکن پاکستانیو۔ 061
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 24/11/2024باجوڑ سے گل ظفر خان کا قافلہ روانہ، یہ وہی حلقہ ہے جہاں مبارک زیب نے غداری سے تھی 🖐🏿 011
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 24/11/2024شاہد خٹک کے قافلے کی تازہ ترین مناظر ❤️ 041
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 24/11/2024واہ گنڈاپور صاحب واہ 😄🔥 آنسو گیس سے بچنے کے لیئے بڑے بڑے پنکھے ساتھ لیجائے جا رہے ہیں 👏🏻😂 073
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.social🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 24/11/2024NA.186 ضلعی صدر ڈیرہ غازی خان مہر سجاد حسین چھینہ صاحب کی قیادت میں ان کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں 011
Reposted by @itsonlyarif758.bsky.socialNaya Pakistan @realnayapakistan.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی کے آن لائن ٹائگرز سے گزارش ہے کہ بلیو سکائی اکاونٹ نیو ہے جیسے ہی اپڈیٹ آئے ریپوسٹ کمنٹ کریں شکریہ آج کی مکمل اپڈیٹ اس اکاونٹ سے ملے گی 03311