imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 29/12/2024یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 10/12/2024ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے #حق_کی_جیت_یقینی_ہے 020
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 30/11/2024بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے، عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قاسم خان سوری 010
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 25/11/2024اپڈیٹ🛑 کٹی پہاڑی پر رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے کارکنان نے۔ 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024پوری دنیا میں احتجاج یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔ 051
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024@ptif.bsky.social @kashifrdj.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @1gijl.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @fatimahpti.bsky.social @irfanfalak.bsky.social @falakjavaid1khan.bsky.socialbsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 264
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024سے اسلام آباد تک کھول دیا گیا ہے۔ شیلنگ کرنے والی گاڑیاں کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر کھڑی ہیں،تین سے چار ٹولیاں مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ پلازوں کی چھتوں تک پر پولیس موجود ہے۔ سول کپڑوں میں پولیس جگہ جگہ بائیکس پر موجود ہے 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024انٹرنیٹ ڈیوائسز چل رہی ہیں، سگنل آ جا رہے ہیں ، اسلام آباد کے تمام پیٹرول پمپس کھلے ہیں، کنٹینرز پر ڈالا گیا سبز کپڑا اتارا جا رہا ہے، راستے میں کھڑی تمام بسز میں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، رینجرز اور فوج کی بھاری نفری سڑکوں کے کنارے موجود ہے، سب سے عجیب بات کے ایکسپریس ہائی وے مین روڈ فیض آباد 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024یہ عورت بھی بے حد بہادر ہے سیمابیا طاہر شیل لگنے کے بعد بھی گراؤنڈ پر موجود ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔۔۔ 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024یوسف ایوب خان کا قافلہ خندقیں بھر کر راستہ کلئیر کرنے میں کامیاب ہو گیا 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024عامر مغل پی ٹی آئی کارکنان کو لے کر خفیہ راستوں سے اسلام آباد ڈی چوک کے قریب ساتھ نعرے بازی بھی کر رہے ہیں 🔥 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024ڈی پی آؤ کے لیے پیغام 🔥 ✊ ہم آرہے ہیں ✊ 🔥 000
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024✌️ 716456
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 24/11/2024ساری دنیا کو دکھائیں کہ ہماری زبانوں پر قومی ترانے ہیں ہمارے دل وطن کی محبت سے سرشار ہیں، ہم ملک بچانے نکلے ہیں آئیں ہمارا ساتھ دیں 🔥✌️ 010
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024آج کا دن نظام سے ٹکرانے کا دن ہے آج ثابت کر دو ہم غلام نہیں۔ نکلو پاکستان اس جعلی اور ظالم نظام کو گرانے کا دن آ گیا ہے 16431
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024ہیلو آئی جی اسلام آباد، یہ جو خبر پھیلی ہوئی ہے کہ 25 سے 30 ہزار پہلے پیں اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، یہ درست ہے- لیکن ہم خود ہی یہ تو بتا نہیں سکتے کہ وہ ٹھہرے ہوئے کہاں ہیں 😉 #احتجاج_سے_انقلاب_تک 13612
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024ضروری اعلان 🚨 قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔ پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔ 06131
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024بوجہ مرمت "پاکستان" بند ہے۔ 0195
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024انگریج فلم کا ایک ڈائیلاگ ہے کہ جنج جتنی وڈی ہوجائے پنڈ نالوں وڈی نی ہوسکدی بارات جتنی بڑی ہوجائے گاوں سے بڑی نہیں ہوسکتی فوج جتنی وڈی ہوجائے قوم نالوں وڈی نہیں ہوسکدی 46823
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024مذاکرات کے دھوکے میں آ کر 24 نومبر کی فائنل کال معطل نہیں کریں گے تحریک انصاف کا دو ٹوک اعلان 0176
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialZartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 23/11/2024اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 1328992
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔ 26021
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 5273127
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 22/11/2024جیت حق اور سچ کی ہوگی ، عمران خان سرخرو ہوں گے ، ان شاءاللہ 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 21/11/2024بلو سکایئ پر سب ایک۔دوسرے کو فالو کریں 010
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 21/11/2024سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی بلا مقابلہ اجارہ داری ہے۔ 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 21/11/2024ہنگامی خبر...🔴 اس وقت اسلام آباد میں کنیٹنر پر لوگ عمران خان کے نام لکھ رہے ہیں ۔ اور اس کنیٹنر کو ہٹایا جا رہا ہے ۔ تمام اسلام آباد میں رہنے والے پاکستانی جتنا ہوسکے ہر کنیٹنر پر عمران خان صاحب کا نام لکھا ہونا چاہیے ✌️🔥 010
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 21/11/2024پرامن احتجاج ہمارا ائینی اور قانونی حق ہے کسی کا باپ بھی ہمیں پرامن احتجاج سے نہیں روک سکتا۔ پورے پاکستان سے وکلا برادری تمام بارز اور ڈویژن لیول پر قافلوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچیں گے لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کی گفتگو 🔥 000
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 21/11/202424نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔ سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب 514854
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 21/11/2024اصولوں پر سیاست کرنے پر اور عمران خان پر اپنا سب کچھ قربان انشاء اللہ جیت حق اور سچ کا ہوگا۔ 010
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 21/11/2024احتجاج ہوگا ، عوام سے کہوں گا آخری کال سمجھ کے نکلے ، یہ فائنل کال ہے ، مذاکرات کے جھانسے میں نہ کل آئے تھے نہ اب آئیں گے - عمران خان کا دو ٹوک اعلان 000
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔ انشاءاللہ 010
imrankhanpti94.bsky.social @imrankhanpti94.bsky.social · 21/11/2024مزاکرات کی خبریں دم توڑ گئیں ۔ عمران خان کو راولپنڈی کے 28 ستمبر کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ صدیق جان 000
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity.bsky.social · 20/11/202424 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔ پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے، پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان 053
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialImran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔ 2225669
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان 18389119
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 20/11/2024مبارک باد اور کریڈٹ بیرسٹر سلمان صفدر کا بنتا ہے، ہم ان ہی کی مشورے پر چلے، پچھلے 2 سال میں سلمان صفدر نے مشکل حالات میں قانونی جنگ لڑی۔ علیمہ خان 610237
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔ 25403114
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialsanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 20/11/2024توشہ کھانا میں ضمانت منظور 824428
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 20/11/2024شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے حرام خور بچوں سے بھی اتنی ڈرتے ہیں۔ 🖐️ 0104
Reposted by @imrankhanpti94.bsky.socialsanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 20/11/2024فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂 3228767