Reposted by @usmanzaheer.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ نون کے دیرینہ اور مخلص ساتھی امجد رضا عاجز کو #چیئرمین_مارکیٹ_کمیٹی کا عہدہ لازمی دینا چاہیئے
ورکرز کا مطالبہ اور حکومت ہوش کے ناخن لے جن لوگوں نے الیکشن کے دنوں میں دن رات ایک کر کے مسلم لیگ نون کو جتوایا اب ان کو ان کا حق دیا جائے
#ورکر_کو_عزت_دو
@cmmaryamnawaz.bsky.social