Sign in

TARIQ MASOOD

@b565.bsky.social
299 followers 256 following 6 posts

Defense of Pakistan and army is the first priority. All propaganda against Pakistan will be countered. My leader is only Nawaz Sharif

PostsRepliesMedia
Reposted by TARIQ MASOOD
TARIQ MASOOD @b565.bsky.social · 20/11/2024
جب اللہ انسان پر مہربان ہوتا ہے تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود مہربان ہو جاتی ہیں ❤️صبح النور مبارک ہو ❤️
032

Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
2236685
Reposted by TARIQ MASOOD
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
2034698
Reposted by TARIQ MASOOD
TARIQ MASOOD @b565.bsky.social · 19/11/2024
تمام ٹویٹر کے دوست جو نیلے اسمان کی طرف اڑان بھر چکے ہیں وہ اکاؤنٹ کو فالو کریں انشاءاللہ سب کو فالو بیک ملے گا اور بلو سکائی پر بھی پارٹی کا بیانیہ مل کر بیان کیا جائے گا پاکستان زندہ باد @cmmaryamnawaz.bsky.social
012

﷽° السلام علیکم صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير میرا اختیار دعاؤں تک ہے،جب تک زندگی نے ساتھ دیا انشاللہ آپکی خوشیوں، ایمان، رزق، صحت و تندرستی کے لیئے ہمیشہ دعائیں کرتا رہوںگا، الله پاک آپکو ہر بیماری اور مہتاجی سے بچائے، @cmmaryamnawaz.bsky.social
154

TARIQ MASOOD @b565.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے حکم پر ہونے والے 24 نومبر کے احتجاج کے نتیجے میں حکومت یا عدلیہ کیسے مجبور ہو گی کہ ان کی رہائی کا حکم دے دے؟ یقیناً احتجاج سے یہ ناممکن ہے اور لمبا دھرنا دیا نہیں جا سکتا۔ اس لیے وہ تصادم کے خواہاں ہیں کیا یہ شخص بھی لیڈر کہلاتا ہے؟ جو اپنی زات سے آگے دیکھنا اور سوچنا گناہ سمجھتا ہے
033

Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab." #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
27488151
Reposted by TARIQ MASOOD
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420
Reposted by TARIQ MASOOD
TARIQ MASOOD @b565.bsky.social · 18/11/2024
اللّٰہ پاک کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے
022

ہم نے بھی بلو سکائی کو جوائن کر لیا ہے فالو کریں فالو بیک سب کو ملے گا
241