Reposted by Ranashahzaib_0

الحمدللہ رب العالمین ایک اچھی امید ایک روشن مستقبل کی امید ترقی و خوشحالی کی نوید کے ساتھ نئے سال 2025 کا آغاز ہوچکا ہے،
اللہ رب العزت پاکستان کی اندرونی و بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرمائے، ملک دشمن عناصر کو ناکام فرمائے، ہم سب کے جان و مال کی حفاظت فرمائے آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰