Sign in

PTI Official🔴🟢

@ikforcepti.bsky.social
344 followers 205 following 74 posts

🌏Pakistan Tehreek_e_ Insaf🚨

PostsRepliesMedia
Reposted by PTI Official🔴🟢
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 21/11/2024
24نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔ سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب
514854 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 20/11/2024
نومبر کو ہر صورت اور ہر حالت میں احتجاج ہوگا علی امین گنڈا پور سے بات ہوئی ہے 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی پراپگینڈہ کرنے والوں کو مسترد کرتا ہوں" سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم
020 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
020 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
020 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
پٹواریوں نے بی ذلیل ہونے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے،ہم سے پہلے ٹرینڈ شروع کیا ،اور جب انصافیوں نے شروع کیا تو مر گئے ،12k😂😅
010 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
انقلاب کا نعرہ ہو گا طاقتوروں اور غداروں کا حساب ہو گا بے حساب ہو گا لاجواب ہو گا راج کرے گی خلقِ خدا ختم ہو گا وقتِ جدا خان ہمارا ہو گا رہا
011 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
@cmmaryamnawaz.bsky.social لو جی اسکی کمی تھی یہاں پہ،اب بلو سکائی بھی ورڈ جائے گا، جتھے پیر اوتھے ای کہر،
000 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
@shahbazgill.bsky.social xپہ کمیونٹی نوٹس کھانے کے بعد شہباز ادھر بھی آگیا،😅😂
001 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
24. A corruption-free Pakistan is a legacy we can be proud of.
000 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨🚨 کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے، شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
000 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے، میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی، علیمہ خان
033 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
اس کے لیئے صرف ایک گالی ،کم از کم 8 یا 10 تو بنتی ہیں
100 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے🔥💪🏻اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے علیمہ خان انشاء اللہ
042 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
PTI @ptiofficials.bsky.social · 19/11/2024
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
610647 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
بھائی صاحب فالو بیک کرو مجھے
000 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لے گئے" علیمہ خان
000 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
011 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دو الیکشن نظریاتی بنیاد پر ہوئے ایک 1970 کا جب انھوں نے ملک توڑ دیا اور ایک 8 فروری کا جب قوم نے نظریے کو ووٹ دیا اور جواب میں ان پر ظلم کیا گیا، علیمہ خان
010 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
جی
000 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
وہ جو زندان میں قید دلوں میں امید کی اک کرن جلائے بیٹھا ہے ہے یہ صداِئے حقیقی آزادی ! سجانا ہے اب اگر دیوانِ عامِ آزادی فقط اس کی خاطر تیار ہونا ہے ۔۔۔ سو اب چاہے ہو، دشت مرگ ، یا روشن صبح ، فضائے شام سحر میں اب ہو بس آزادی مقام شُد اب ہو بس آزادی تختہ دار ہو یا قیدِ زنداں پلٹنا اب نہیں
010 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانی🇵🇰 فوجی،مولوی،استاد،ماں،باپ سب پر بھروسہ کر لیتے ہیں اور تو اور سرمہ بیچنے والے پر بھی بھروسہ کر لیتے ہیں، ایک بار اپنے اوپر بھروسہ کر کے دیکھو، اپنے احتجاج کی تیاری کرو پاکستان🇵🇰 کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کرو، عروج مشرق میں ہم اٹھیں گے اور چھا جایئں گے یہ ہی رب کعبہ کی تشکیل ہے!
032 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 19/11/2024
مریم نواز صاحبہ کے ہمیشہ یاد رکھے جانے والے تین سچ۔۔ 1..میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں۔۔ 2..کوٹ لکھپت جیل کے 24/7 سائز کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی۔۔ 3..پیرا تھائیرائیڈ کا علاج صرف دنیا کے دو ملکوں امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہوتا ہے
031 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‎عمران خان کی حکومت گرا کر جب ٹیک اوور کیا گیا تو تب سے لے کر آج تک ہم حالت احتجاج میں ہیں، اور اب 24 نومبر کو ہم حتمی احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر #FinalCall
612842 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 19/11/2024
حکومت مؤثر بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے، اس لیے یہ نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا، عمران خان کے پاس بیانیہ تھا اور اس بیانیے نے الیکشن میں سویپ کیا۔ سہیل وڑائچ نے قومی حکومت کا امکان ظاہر کردیا
031 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
اصل میں فیصل واڈا کو جب اسکی امی نے حقیقت بتائی کی بیٹا تمھارے اندر ایک جنرل کا خون ہے،تو یہ ،انکا فرمادار بچہ بن گیا،اور بڑے آفیسر کا بچہ ہو تو اسکے اندر غرور ،تکبر اور بد تمیز ی نا ہو ،
042 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
‏کے پی کے اور بلوچستان میں ہمارے معدنی وسائل پر بات کرنے کا کسی کو حق نہیں۔ یہ ہمارے ہیں اور ہم ہی ان کی حفاظت کریں گے۔ یہ قدرتی خزانے محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ - حافظ صاحب
131 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
پورا پاکستان انشاءاللہ
000 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
‏سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔اب تیرا کیا ہو گا،
032 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 18/11/2024
#PtiFamily
2235 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM #PTIUSAprotest #FinalCall
7284105 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
نہیں ملے گا😅😂
110 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Raja saad @rajasaad.bsky.social · 19/11/2024
شیخ وقاص اکرم کا واضح اور دو ٹوک پیغام ۔
031 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
29427172 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Abdul Amin @abdulamin970.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر کواحتجاج ہوگا ، کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں ، عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ ذرائع
052 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
تحریکِ انصاف نے ظلم و جبر کے سیاہ ترین دور میں ہتھیار ڈالنے کی بجائے پاکستان میں انسانی حقوق کی بحالی کی جدوجہد جاری رکھنے کی ہمت اور طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کے عوام کے رہنما عمران خان اور ان کی جماعت کے بغیر نہ پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے نہ یہاں کوئی نظام چل سکتا ہے۔
033 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
ووٹ کو عزت دو سے ہماری حکومت فوج کی مدد سے چل رہی ہے۔
020 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
@ptiofficial.bsky.social ‏سب سے زیادہ حیرت کسان پر ہے جو مر رہا ہے
010 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
@shahbazgill.bsky.social ‏مذاکرات 24 نومبر کو ڈی چوک میں ہونگے۔ ~عمران احمد خان نیازی،
010 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
23448161 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
رانا دلشاد احمد @dilshadrana.bsky.social · 19/11/2024
چاچو جی یقین کریں میں حسن نواز سے بھی زیادہ دیوالیہ ہوں صرف میرے بجلی بل سے ہی ٹیکس معاف کر دو پلیز چاچو
053 0
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 19/11/2024
000 0
Reposted by PTI Official🔴🟢
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
کب نکلو گے؟ ‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ ‏نکلو پاکستان کی خاطر ‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩
20400173 0