Reposted by رانا دلشاد احمد

پاکستان تحریک انصاف کے تمام سوشل میڈیا وارئیرز سے درخواست ہے کہ جیسے 8 فروری کو ہم نےالیکشن کو کامیاب بنایا اسی طرح سے اپنے اپنے علاقے کے ایم پی اے ایم این ایز اور ٹکٹ ہولڈرز کی تصویریں لگائیں اور بتائیں کہ احتجاج کے لیے ان کی کیا حکمت عملی ہے اور وہ کتنے فعال ہیں