x.com
Abdul Amin on X: "خان صاحب کے حکم کے باوجود سٹریٹ موومنٹ کے لیے یہ بزدل ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ یہ قیادت مفاد پرست اور نااہل ہے۔ کب تک انتظار کریں؟ اگر خان صاحب کے ساتھ کچھ ہوا تو تاریخ اور آنے والی نسلیں انہیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ https://t.co/C7SoJtYsfk" / X
خان صاحب کے حکم کے باوجود سٹریٹ موومنٹ کے لیے یہ بزدل ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ یہ قیادت مفاد پرست اور نااہل ہے۔ کب تک انتظار کریں؟ اگر خان صاحب کے ساتھ کچھ ہوا تو تاریخ اور آنے والی نسلیں انہیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ https://t.co/C7SoJtYsfk