Sign in

qamar100.bsky.social

@qamar100.bsky.social
319 followers 276 following 39 posts

اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشس دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے! مرشد عمران احمد خان نیازی ✌️

PostsRepliesMedia
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 23/11/2024
عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتاا
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 23/11/2024
آپ کو آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی،آپ نہیں جایئں گے تو بھی آپ کو لڑنی پڑے گی۔۔۔
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 22/11/2024
پورا پاکستان🇵🇰 بند!
001
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 22/11/2024
‏مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق پارہ چنار میں گزشتہ روز کے افسوسناک واقعہ میں 110 شہری شہید ہو چکے ہیں۔ خبردار اگر کسی نے سیکورٹی فورسز سے اتنے بڑے سانحے کو روکنے میں ناکامی پر سوال کرنے کی جرات کی تو وہ غدار کہلائے گا
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 21/11/2024
‏جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
010
Reposted by @qamar100.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 21/11/2024
‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
96231
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 21/11/2024
‏خیبر پختونخوا میں کوٹہ سسٹم ختم بھرتیاں اب صرف اوپن میرٹ پر ہوں گی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پالیسی نافذ کردی گئی تاہم دہشتگردی میں شہید سول سرونٹس اور سکیورٹی اہلکاروں کیلئے یہ پالیسی نہیں ہوگی
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 21/11/2024
‏ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کی رہا کرنے کا سنہری موقع تھا، مجھے انگیج کر کے احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، انڈر ٹرائل افراد کی رہائی کا مطالبہ رکھا تھا، نئے کیس سے پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے، سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے، 24نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا۔ عمران خان
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 21/11/2024
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان۔۔
010
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 21/11/2024
‏مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے،یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے،ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھاکہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔۔!!!
010
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 20/11/2024
‏الحمداللہ عمران خاں پاکستان کی تاریخ کے واحد سیاسی لیڈر ہیں جو مزاحمت کے بعد 200+ کیسز میں اپنے بل بوتے پر سرخرو ہو کر باہر آ رہے یے۔ 8 Remaining Cases 96/23 Sarwar Road 103/23 Sarwar Road 108/23 Sarwar Road 109/23 Sarwar Road 768/23 Shadman 1570/23 Mughalpura 852/23 Race Course 1271/23 Gulburg
010
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 20/11/2024
اہم ریمارکس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
000
Reposted by @qamar100.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
22455143
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان اس قوم کا واحد لیڈر اور MENTOR ہے جس کو اس ملک 🇵🇰 کے 18 سال کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے مرشد کا لقب دیا، عمران خان نے اس قوم کو آخر تک لڑنا سکھایا اور یہ لڑیں گے اور جیتں گے!
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان جیت گیا تو آپ کو دو فائدے ملیں گے، ایک آذاد ملک کی نئی اور آئینی جدوجہد دوسرا صحت و تعلیم کا یکساں میعار۔۔۔ لڑ جاو 24 نومبر 2024 کو۔۔
010
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانی🇵🇰 فوجی،مولوی،استاد،ماں،باپ سب پر بھروسہ کر لیتے ہیں اور تو اور سرمہ بیچنے والے پر بھی بھروسہ کر لیتے ہیں، ایک بار اپنے اوپر بھروسہ کر کے دیکھو، اپنے احتجاج کی تیاری کرو پاکستان🇵🇰 کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کرو، عروج مشرق میں ہم اٹھیں گے اور چھا جایئں گے یہ ہی رب کعبہ کی تشکیل ہے!
032
Reposted by @qamar100.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
29429173
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 19/11/2024
‏مذاکرات 24 نومبر کو ڈی چوک میں ہونگے۔ مرشد عمران احمد خان نیازی #24نومبر
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 18/11/2024
‏24 نومبر فائنل کال! انٹر نیٹ کی بندش اور سست رفتار کیلئے خود کو ابھی سے ذہنی طور پر تیار کرلیں۔
010
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 18/11/2024
سرمایہ دار طبقہ نے "وسائل" کا رخ اپنی نسلوں کی طرف اور "مسائل" کا رخ ہماری نسلوں کی طرف کر دیا ہے۔
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 18/11/2024
400 containers & section 144. Long March call, is a success already. Nicely done 👍
010
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 18/11/2024
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر 2024 کو غیرتمند تو سارے نکلیں گے۔۔۔۔بے غیرت کوئی بھی نہیں نکلے گا۔ #ReleaseImranKhan
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 18/11/2024
24 November 2024 #ReleaseImranKhan
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 18/11/2024
‏ان بچوں کا جرم PTI کا جھنڈا لہرانا اور اسٹیکر دیواروں ہر چسپاں کرنا تھا، پنجاب پولیس نے اس جرم میں گرفتار کیا اور آج جب عدالت میں پیشی کیلیے لایا گیا تو ان بچوں کو دہشتگردوں کی طرح ہتھکڑیاں لگاٸیں ہوٸی تھی، لعنت ہو پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس پر۔ #PakistanUnderFascism
010
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 17/11/2024
مطالعہ پاکستان میں 1973 کا آئین جو رٹا مار کے یاد کیا تھا اس میں سے ایک شق سناتا ہوں ‏"پاکستان🇵🇰 میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں"
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 17/11/2024
‏برطانیہ میں جب بہت زیادہ مال بنا لیا جاتا ہے،بینکوں سے قرض لے کر یا بہت زیادہ ٹیکس واجب الادا ہو تو bankrupt خود کو ظاہر کر دیا جاتا ہے۔ اس سے جو مال بنایا ہوتا ہے وہ واپس نہیں کرنا پڑتا اور ٹیکس بھی کوئی نہیں دینا پڑتا۔ اور جو اثاثے نام پر ہوتے ہیں وہ پہلے ہی کسی کو ٹرانسفر کر دئیے جاتے ہیں!
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 17/11/2024
‏اللہ زندگی بھی ایک بار دیتا ہے اور مرنا بھی بار بار نہیں ہے، خدا کی قسم اگر موت انکے خوف سے آتی تو ہم ان دو سالوں میں ہزار بار ان کے خوف سے مر چکے ہوتے۔
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 17/11/2024
‏جسٹس یحییٰ آفریدی سے سنگاڑے چھلوالیں وہ سنگاڑے چھیل کر قوم کو سرو کریں کیونکہ انصاف تو وہ دے نہیں سکتے احتیار پاس ہے نہیں اور یہ چیف جسٹس ہیں۔
110
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 17/11/2024
‏یہ ہیان پولیس کےسربراہان! آئی جی پنجاب،آئی جی خیبرپختونخواہ ، سمیت سینئیر افسران کو اسلام آباد کے پوش ترین سیکٹر میں ایک کنال کے پلاٹ 15 لاکھ روپے میں لے اڑے۔ڈان نیوز اس وقت ایک کنال پلاٹ کی قیمت 6 کروڑ سے کم نہیں!
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 17/11/2024
‏یقین رکھیں! غموں کا دورانیہ کتنا ہی لمبا کیوں نہ ہو جائے؛ لیکن ایک دن آپ کا رب آپ کی زندگی میں بہار ضرور لائے گا اور آپ اپنا ہر درد بھول جائیں گے۔ ان شاء اللہ!
010
Reposted by @qamar100.bsky.social
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 16/11/2024
Thank you to the 46 influential members of Congress who wrote to the Biden administration asking them to implement the provisions of H.Res.901 which calls for the release of political prisoners including Imran Khan Read the letter/see who signed below:
031
Reposted by @qamar100.bsky.social
PTI Official🔴🟢 @ikforcepti.bsky.social · 16/11/2024
تشدد کا نہیں کہا جس پر سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دی!!
011
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 16/11/2024
My belief is لاالہ الااللہ and we will fight till the last breathe! #ReleaseImranKhan
030
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 16/11/2024
‏‎‎ایسا معاشرہ جہاں شعور بِکتا ہے،جہالت بکتی ہے، متقی و پرہیزگار بِکتا ہے،جرنیل،سیاستدان، صحافی،ڈاکٹر،انجینیر بکتے ہیں،عالم دین،گدی نشیں بِکتا ہے۔لیکن نہیں بِکتا تو فرد واحد، مرد مجاہد،آئرن مین آف پاکستان 🇵🇰گریٹ عمران خان نہیں بِکتا۔ الحمداللہ #ReleaseImranKhan @ptiofficial.bsky.social
020
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 15/11/2024
’’جو قوم اپنی آزادی کے لیے مرنے کے لیے تیار نہیں ہے اسے غلام کی طرح جینے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔‘‘ عمران خان 6 اپریل 2024 اڈیالہ جیل راولپنڈی
000
qamar100.bsky.social @qamar100.bsky.social · 15/11/2024
‏دہشتگرد مالی معاونت اور سہولت کاری کیلئے وی پی این استعمال کرتے ہیں پاکستان وی پی این استعمال کرتے ہوئے سب سے زیادہ غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے ممالک میں شامل ہے لہذا فی الفور وی پی این بند کریں وزارت داخلہ
000