Sign in

IK🦅804✌️👑

@ik804804.bsky.social
283 followers 73 following 61 posts

The soldier of ImRan KhAn 👑

PostsRepliesMedia
Reposted by IK🦅804✌️👑
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 01/12/2024
‏پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے (حافظ حمد اللہ)
25822
Reposted by IK🦅804✌️👑
𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @ptif.bsky.social · 24/11/2024
List:15 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @ikm1234.bsky.social @mxdx99.bsky.social @ik804804.bsky.social @iktodaypiktodaypk.bsky.social @ishbaig.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں
21811
Reposted by IK🦅804✌️👑
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 24/11/2024
🤟🤟🤟👇🇧🇫🇧🇫🇧🇫
0226
Reposted by IK🦅804✌️👑
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 24/11/2024
‏پروٹسٹ کیلئے اورسیز پاکستانی لندن جاتے ہوئے
091
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
14522
Reposted by IK🦅804✌️👑
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024
1309
Reposted by IK🦅804✌️👑
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 23/11/2024
‏یہ وہی کنٹینر ہے جس کو مریم منیر اور محسن نقوی نے اسلام آباد میں لگایا ہوا ہے 😂💪 ٹوٹل اوقات سسٹم کی 🔥 ‎#FinalCall ‎#فائنل_کال_24نومبر ‎#نومبر24_خان_کی_کال
42710
Reposted by IK🦅804✌️👑
Professorpti @professorpti.bsky.social · 23/11/2024
Now who did this ? 😂
011
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‏حامد میر کا اہم انکشاف🚨 ‏بڑی خبر دے رہا ہوں حکومتی عہدیدارن خود اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔
3145
IK🦅804✌️👑 @ik804804.bsky.social · 23/11/2024
الرٹ 🚨
000
Reposted by IK🦅804✌️👑
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 23/11/2024
دماغوں میں گھسا لیں منزل صرف اسلام آباد ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
0124
Reposted by IK🦅804✌️👑
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 23/11/2024
@rjrafiq.bsky.social میرے 2k فالوورز ہونے میں تھوڑے فالوورز کم ہیں، بلیو اسکائی پر موجود سب بہن بھائی فالو کریں ، سب کو سو فیصد فالو بیک ملے گا۔
94111
Reposted by IK🦅804✌️👑
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
3020865
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
اوکاڑہ میں پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر مہر عبدالستار کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا تو گاؤں کے لوگوں نے مہر ستار کے گھر کی سکیورٹی سنبھال لی اور پولیس کو واپس بھاگنا پڑا۔ یہی طریقہ ہے اس بدمعاشی سے نمٹنے کا
1137
Reposted by IK🦅804✌️👑
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
عورتوں کے سر سے چادر چھینّا اور کنٹینروں کے اوپر چادر چڑھانا، صرف اور صرف اس یزیدی ٹولے کی دریافت ہے 😁😁😁
57122
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
عوام کے سامنے کنٹینرز کی اوقات
33616
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
سرائے عالمگیر میں راستہ بند ہونے کی وجہ سے مریض جہلم پل پر دم توڑ گیا لواحقین میت کو اٹھا کے پیدل ہی چل رہے ہیں۔۔
1159
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
Important 🛑 Also send us the brutality of this fascism we will expose it!
12111
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
مذاکرات کے دھوکے میں آ کر 24 نومبر کی فائنل کال معطل نہیں کریں گے تحریک انصاف کا دو ٹوک اعلان
0176
Reposted by IK🦅804✌️👑
Catslife @catslife786.bsky.social · 23/11/2024
0147
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
‏آج رات 12 بجے کے بعد انٹرنٹ سروس بند کر دی جائے گی موبائل فون کھلا ہوگا مگر انٹرنیٹ اور وائی فائی بند ہوگا
2214
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
Now this is torture 😂
0114
Reposted by IK🦅804✌️👑
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
بات اگر شیعہ اور سنی کی ہوتی تو پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے۔۔۔۔؟ تھوڑا نہیں پورا سوچو
66119
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
لوگ اسلام آباد میں داخل تازہ ترین مناظر دھرنا شروع ہونے سے پہلے لوگوں کی آمد.
1285
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، میرا اختیار عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا۔ علی امین گنڈا پور
03311
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
ایسا لاک ڈاؤن تو کرونا میں بھی نہیں ہوا تھا
391
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
ایک اور اچھی خبر کوئی ٹک ٹاکرز تک پہنچا دے
0155
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
بنگلہ دیش میں بھی سب بند تھا فوج کی مکمل پشت پناہی تھی مگر پھر بھی طلبہ نکلے اور انقلاب آ گیا حالانکہ ان کے پاس کوئی عمران خان نہیں تھا لہذا شاباش نکلو اور انقلاب برپا کر دو #اب_نہیں_تو_کب
23011
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
0177
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
یزید نے تو صرف دریائے فرات تک رسائی بند کی تھی۔ شہباز، زرداری، جنرلز نے تو ہر راستہ ہی بند کر دیا ہے سرورباری
2208
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
1204
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
انٹرنیٹ کی رفتار بہت ہی سست ہوگئی ہے۔
2265
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
ڈاکٹر یاسمین راشد کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا
02914
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
11910
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
Mother of Sialkot Sign of bravery. ❤️❤️❤️❤️❤️
416851
Reposted by IK🦅804✌️👑
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
47029
Reposted by IK🦅804✌️👑
Catslife @catslife786.bsky.social · 23/11/2024
0103
Reposted by IK🦅804✌️👑
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 23/11/2024
اڈیالہ جیل کے اندر بیٹھا ہوا شخص اتنا طاقتور ہے کہ وہ کال دیتا ہے تو پورا پاکستان بن کر دیا جاتا ہے🔥 #FinalCall #نومبر24_خان_کی_کال
0209
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
ایک تھی سپریم کورٹ جو لوگ کے حقوق کی نگہبان تھی
1235
Reposted by IK🦅804✌️👑
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 23/11/2024
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
1843888