Sign in

Mansoorama

@mansoorama.bsky.social
213 followers 41 following 26 posts

گویند مرا کہ مے پرستم ہستم گویند مرا عارف و مستم ہستم

PostsRepliesMedia
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 26/03/2025
‏کوئی کتّنی آں روُں ماہیا اِک چنگّا توُں لگنا ایں سانوُں دوُجّا وی توُں ماہیا
010
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 26/03/2025
کوئی سونا ماسّے دا کِنا سوہنا لگدا بندہ ہووے سجّناں دے پاسّے دا
000
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 25/03/2025
Generations. Father and Son #Mansoorama
010
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 22/03/2025
‏آسودگیِ عُمرِ رواں کیوں نہیں دیتے جو چیز وہاں دو گے، یہاں کیوں نہیں دیتے
010
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 27/12/2024
‏بندہ اتنی چائے نہیں پیتا جتنی باقر خانی اور رس پی جاتے ہیں
020
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 23/12/2024
دِل کی بِساط کیا تھی نِگاہ جمال میں اِک آئینہ تھا ٹوُٹ گیا دیکھ بھال میں
030
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
‏دوبئی کے بعد الباکستانیوں کا سعودیہ سے بھی بیدخلی کا پروگرام بن رہا ہے سوشل میڈیا پر تھوڑی سی پذیرائی کیلئے لاکھوں خاندانوں کے روزگار سے مت کھیلیں آپ بھول کر آگے بڑھ جاتے ہیں مگر ڈیٹا موجود و محفوظ رہتا ہے بہت جلد تمام دنیا میں نقل و حرکت آپکے سوشل میڈیائی فُٹ پرنٹ پر منحصر ہوگی
2157
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے
143
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پلیٹ فارم کو اس قابل ہونا چاہیے کہ ایک دم سے آنے والے صارفین کا بوجھ برداشت کر سکے کیونکہ یہ ایک آزمودہ میڈیم ہے اسلیے صارف اس پر اکاؤنٹ بنانے اور استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوگا اسلیے کثیر تعداد میں صارفین کا آنا بعید از قیاس نہیں
041
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
ایک دفعہ سکھوں کے ایک گاؤں نے کسی مسئلے پر امریکہ سے جنگ کا فیصلہ کرلیا سب جنگ ہارنے کے بعد کے مختلف منظر ناموں پر بحث کر رہے تھے کہ ایک سیانے نے کہا کہ تم سب ہارنے پر ہی بات کر رہے ہو یہ بھی سوچا ہے کہ اگر ہم امریکہ سے جیت گئے تو کیا ہوگا بلیو سکائی والوں کو بھی ہر دو منظر ناموں پر غور کرنا چاہیے
152
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
نیلے گگن کے تلے
050
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
آئیے عہد کریں کہ اس پلیٹ فارم پر سیاسی، مذہبی و علاقائی تعصبات کو زیر بحث نہیں لائیں گے
471
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
‏کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو پروڈکٹیو رکھنا ہو تو مذہبی اور سیاسی مواد پر مکمّل پابندی لگا دیں
120
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
یاراں صدقہ اُتار دِتا اے مینوُں میرے توں ای وار دِتا اے خود نوُں بھاویں وِسار دِتا اے اوس نوُں رجّواں میں پیار دِتا اے جیہڑے پتھر تے لِیک سی اوس دی میں او پتھر پنگھار دِتا اے میرے اگّے ناں آویں، بھلّا ہووے میں تے میں نوُں وی مار دِتا اے صابر علی صابر
194
Reposted by Mansoorama
Imran @ideas2025.bsky.social · 17/11/2024
وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ 'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان' آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔ youtu.be/-WUc4xcaI-w?...
youtu.be
Data Security and Pakistan
YouTube video by IdeasProMax
37832
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
‏بلیو سکائی کی پزیرائی سے پتہ چلتا ہے کہ ملک میں نئی سیاسی جماعت کی کس قدر ضرورت ہے
2112
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 18/11/2024
‏بزدلی اور کمزوری میں فرق ہوتا ہے اسی طرح بے عملی اور حکمت عملی بھی دونوں مختلف چیزیں ہیں سیاست میں بزدلی اور بے عملی ہر دو کی سزا اگلے انٹرچینج سے ایگزٹ ہے اور اگر دونوں ہی ہوں تو دوبارہ داخلے کی آپشن بھی مشکوک ہو جاتی ہے
1147
Mansoorama @mansoorama.bsky.social · 17/11/2024
لے کر چلے تھے ہم جنہیں جنت کے خواب تھے پھولوں کے خواب تھے وہ محبت کے خواب تھے لیکن کہاں ہے ان میں پہلے سی دلکشی
092