Sign in

Naeem Sarwar

@jamhoriat.bsky.social
94 followers 26 following 33 posts

Freedom is the opportunity to be what we never thought we would be.

PostsRepliesMedia
Reposted by Naeem Sarwar
Amjad @amjadid.bsky.social · 25/11/2024
کیا یے ایک سیاسی جماعت کے کام ہیں؟ تحریک انصاف ملک دشمن عوام دشمن فوج دشمن دہشت گرد ٹولا ہے جو خوارجی دہشت گردوں کا سیاسی ونگ ہے اس ٹولے کو بین کرکے پیرنی عمران گنڈا پور اور باقی بلوائ افغانڈو بیغیرتوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیے
2149
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 25/11/2024
اپوزیشن احتجاج کرتی ہے. حکومت کا کام لاٹھی یا گولی چلانا نہیں ہوتا. ان کی بات سننا ہوتا ہے جو پوائنٹ مان سکتے مانیں نہیں تو انہیں احتجاج کرنے دیں. توڑ پھوڑ کے جواب میں آپ گرفتار کریں اور عدالت سے سزا دلوائیں اللہ اللہ خیری صلی. مفت کی سنسنی خیزی اور دہشت یا مایوسی پھیلانے کی کوئی ضرورت نہیں
001
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 20/11/2024
No, I believe in power and money be it SM or real life.
010
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 20/11/2024
شکریہ محسن،. اصل حقیقت پیسہ ہے پیسہ. میں تو ہمیشہ کہتا ہوں ساریاں گلاں چھڈو ایہ دسو میلینئر کنج بننا.
120
Reposted by Naeem Sarwar
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 19/11/2024
not all who are lost are wanderers... کچھ غلط سٹاپ پر بھی اتر جاتے ہیں۔۔۔
001
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 19/11/2024
ابھی کچھ ٹویٹس نظر سے گزریں تو غلام عباس کا آنندی یاد آگیا۔
001
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 18/11/2024
کوئی آپکے ٹویٹر ڈی ایم میں آکر پوچھے کہ تم مجھے بلو پر فالو کیوں نہیں کرتے، کتنی دلچسپ صورتحال ہوسکتی ہے 😊
120
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 18/11/2024
کسی نے فیصل آبادی سے پوچھا اگر پہلے انسان بندر تھے تو اب والے بندر انسان کیوں نہیں بن رہے؟ فیصل آبادی نے گہری خاموشی کے بعد جواب دیا "پائن ہن اوہ خوراکاں نہیں رہئیاں"
232
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 17/11/2024
سیاست حالات اور ان پر کئیے جانے والے تبصرے پڑھ کر بڑی اچھی اچھی گالیاں دینے کو دل چاہتا ہے لیکن پھر سچتا ہوں کہ اگلوں کے پس اسے زیادہ اچھی گالیوں کا ذخیرہ ہے ہھر سوچتا ہوں کہ انہیں تصویر کا دوسرا رخ دکھاؤں پھر خیال آتا ہے کہ جو مرنے کا فیصلہ کرلے تو اسے زندگی جہنم لگتی ہے.
130
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 17/11/2024
نئی سوچ کا پیدا ہوتے رہنا ہی زندہ ہونے کی نشانی ہے
020
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 17/11/2024
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے ہمارے نام. کی تختی کسی مکاں میں نہیں
051
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 17/11/2024
020
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 07/02/2024
It is clean and I liked when asked at the end of the feed!!!
010
Naeem Sarwar @jamhoriat.bsky.social · 07/02/2024
Ji ayaan noo!
020