Sign in

Imran

@ideas2025.bsky.social
1.3K followers 207 following 62 posts

مر گیا لکھتے لکھتے۔۔

PostsRepliesMedia
Imran @ideas2025.bsky.social · 25/08/2025
‏ہستی سے لڑ کر ملی ہے جو جیت تیرے نام ہے بھادوں کے موسم میں برسنے کی رِیت تیرے نام ہے اس بیابانِ جہاں میں ہے اک خواب میرا مِیت تیرے نام ہے مرا ہر مصرعہ، ہر شعر ہر نغمہ، ہر گیت تیرے نام ہے تیرے نام ہے ~ع
030
Imran @ideas2025.bsky.social · 21/07/2025
مضطرب ہیں واعظ و ناصح عمرِصالح گزار کے اک ہم ہی رِند ہیں جو ہر خطا کا لطف لیتے ہیں ~ع
161
Imran @ideas2025.bsky.social · 07/12/2024
Let me describe that like an art collector, a depiction of last ray of hope in a post apocalyptic doomy and gloomy world.
101
Reposted by Imran
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا. آئی جی اسلام آباد
16828
Imran @ideas2025.bsky.social · 27/11/2024
پرانی ویڈیو ہے، یہ نو مئی میں پکڑے گئے تھے
020
Imran @ideas2025.bsky.social · 26/11/2024
بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 126 دن۔۔ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 126 گھنٹے بھی مشکل۔۔
0349
Imran @ideas2025.bsky.social · 23/11/2024
You are welcome
000
Imran @ideas2025.bsky.social · 21/11/2024
اختصار کی ضمانت نہیں، بات جب چل نکلے تو پھر دور تک جاتی ہے۔
110
Imran @ideas2025.bsky.social · 21/11/2024
وی لاگ یا سٹوری ؟
10132
Imran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024
Its not just boomers, If one listen to a couple of millennials or Z'ers conversing, one can easily find the generation gap. Its time for the us the X'ers we realized this difference to catch up with them. The sooner the better.
111
Imran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024
اور اب پینتالیس سال ٹکے کو جگتیں مارنے کے بعد معاشیات کے پاکستانی طلبہ و طالبات ٹکے کی گروتھ سٹریٹجی اور حقیقی قدر و قیمت جان سکیں گے۔
13413
Reposted by Imran
The Thursday Times @handle.invalid · 20/11/2024
ڈھاکہ یونیورسٹی نے 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے طلباء کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔
thursdaytimes.com
ڈھاکہ یونیورسٹی کا تاریخی اقدام: پاکستانی طلبا پر 1971 سے عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
ڈھاکہ یونیورسٹی نے 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے طلباء کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔
02112
Imran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024
سوشل میڈیا کی حقیقت بارے نسلِ ایکس اور نسلِ وائی کے درمیان فرق موجود ہے، انکے لئیے یہ محض ایک شغل ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ یہی فرق آگے چل کر نسلِ زیڈ اور نسلِ الفا کیلئیے بتدریج بدل کر سوشل میڈیا ایک حقیقت بنتی جائے گی۔
171
Imran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024
ثبات فقط تغیر کو ہے، گھڑی کی ٹک ٹک کے ساتھ ہر لحظہ بدلاؤ کا ظہور ہے، بشری محسوسات محدود ہو سکتی ہیں لیکن بدلاؤ کو ٹھہراؤ نہیں۔
1143
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
زاہدوں سے تو فقط پند و نصائح ہی ملتے ہیں۔ مے خانے کا ایڈریس تو رِندوں سے ہی معلوم پڑے گا۔ ۔
020
Reposted by Imran
حسین @jafarwrites.bsky.social · 19/11/2024
زندگی مشاہدے کا مزا لیتے ہوئے گزار دینی چاہئیے۔ توفیق اور صلاحیت ہو تو اس کو بیان کر دیا جائے۔ کسی کو بدلنا نیکسٹ ٹو امپاسیبل ہے۔ اس طرف تو دیکھنا بھی ممنوع ہو۔
1186
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
عوام کو سب پتہ ہے، ہمیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ میڈیا میرے موبائل سے مینیج ہوتا ہے۔ مریم بی بی کتنی حسین لگ رہی ہیں۔ السلام و علیکم
350
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
عاشر عظیم بھائی سے فون پہ بات ہوئی ہے، یہ انکا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اسکو رپورٹ کریں پلیز۔۔۔
5168
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
یہ ازل کے بھیدوں کا بھیدی یہ ابد کی راہ پہ ساتھ چلے ~ع
120
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
جب دل کی اجڑی بستی میں کسی کے نام کی خاک اڑے جب وصل کے لمحے ہستی میں سلگے دہکے انگار بنیں جب یاد کی ندیا میں بھٹکی نہ آس کی نئیا پار لگے جب نینوں کے ساون بھادوں میں نہ آس کا کوئی دیپ جلے سورج بھی تھک کے سو جائے پنچھی نہ آئیں شام ڈھلے تم من کی کہی سن لینا جو جیسی تیسی بات کہے +
120
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
نہایت عمدہ۔۔
010
Reposted by Imran
Furqan @furqan75.bsky.social · 19/11/2024
لفظ اک سہ حرفی کائنات جس کے آسمان پر سوچ کے ستارے گردش میں رہتے ہیں— جب کبھی کوئی ستارا ٹوٹتا ہے تو اک خیال بجلی کی مانند کوندتا ہے— یہ ٹوٹا ہوا ستارا ذات کے بادل سے گزر کر احساس کے سمندر میں شعور کی ناؤ پر سفر کرتا جذبات کی لہروں کے ساتھ عقل کے ساحل پر پہنچتا ہے—
131
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
‏‎اے کم ایڈا سوکھا نئیں عشق دی راہے توکھا نئیں تتی وا جرنی پیندی کھری گل کرنی پیندی جتی بازی ہرنی پیندی اپنی کیتی بھرنی پیندی بیتی بُھلنی پیندی کل دی تد جا کے رات ہنیری ٹل دی اے کم ایڈا سوکھا نئیں عشق دی راہے توکھا نئیں ~ع
010
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
رنگبازی
193
Reposted by Imran
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 19/11/2024
#FollowSuggestion @mohsinhijazee.bsky.social ٹویٹر پر اولین اردو لکھنے والوں میں سے ہیں۔ حالات حاضرہ و عمرانیات پر ایک کریٹکل نگاہ رکھتے ہیں۔ ان کی آراء پڑھنا آپکے لئے سود مند ہو گا۔
041
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
‏‎خیال ایک تغیر پذیر اکائی ہے، یعنی ہمیشہ بہتر سے بہتر اور بد تر سے بد تر ہونے کی گنجائش موجود ۔ ۔ ایک متغیر کے لییے ربط کی حرمت برباد کر لینا کیسے دانشمندی ہو سکتی ہے؟
64913
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
Mainly, supression of critical thinking that starts at home in first place, then Masjid, School, Workplace and then society at large.
231
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
And now shaterring believes entails uncalled for violence and direct threat. At least we made progress somewhere.
100
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
بھلے شاہ کہہ گیا ۔۔ جھوٹھ آکھاں تے کجھ بچدا اے، سچ آکھیاں بھامبڑ مچدا اے، جی دوہاں گلاں توں جچدا اے، جچ جچ کے جہوا کہندی اے منہ آئی بات نہ رہندی اے
120
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
جدوں گونگلوؤاں دے کھیت تے چالیس سال انڈسٹریل لیول دی جراثیم کش سپرے تے مخصوص فرٹیلائزرز نال آبیاری ہوئی ہووے، اوتھے سوچ، سوال، فکر یا تنقید دا جرثومہ کتھے زندہ رہ سکدا؟ اوتھے فیر گونگلو 'تن سے جدا' دا نعرہ لا کے اپنی اپنی deity دی پوجا پاٹ وچ مصروف رہندے
130
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
ہے تے اس طراں ای ۔ ۔'چھٹتی نہیں ہے ظالم منہ کو لگی ہوئی' بلیو سکائی ایپ ترکِ تعلق دا موقعہ ثابت ہو سکدی
130
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
ایتھے اپنی آپ نبھانی پینی کوئی نئیں پہار ریاستاں نوں چلو سب اپنے اپنے کم کرئیے دفعہ کرو سیاستاں نوں
34214
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
Done
110
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
Lake Louise?
210
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
ابصار بھائی آپکو یہاں پا کر خوشی ہوئی۔۔
040
Reposted by Imran
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024
جب آپ کسی گروہ میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں تو وہ گروہ آپ سے ہمہ وقت اپنے مجموعی گروہی خیالات کی تائید کی توقّع اور مطالبہ کرتا ہے۔
94311
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
خواجہ اینڈ سن والی جواد جی والی لڑکی یاد آ گئی۔ ۔ 'ہائے اللہ جی ہمیں تو کوئی ڈی ایم میں یہ بھی نہیں پوچھتا'
120
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
Report this account, Naureen has confirmed on Twitter that its not her.
4164
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
یہ تو کچھ بھی نہیں، ہم تو دھواں نکال دیتے ہیں۔
010
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
آہو۔۔اسیں کلے ای دو بابیاں ونگوں حقہ دھر کے بیٹھے ہوندے سی، ہن واوا رونق لگ گئی۔ باقی جیہڑا تہانوں فالو نہ کرے 'مرشد نے فرمایا او بڑا ای۔ ۔ ۔'
220
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
2820137
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
Twitter mainly has became a propaganda tool and that also includes its current owner.
1101
Reposted by Imran
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024
Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow.
67519
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
ایک ہی وقت میں، ایک جیسی صورتحال کا سامنا کرتے دو مختلف افراد ایک جیسا خیال سوچ سکتے ہیں، یہ تو کئی بار ثابت ہو چکا۔ مگر لفظ بہ لفظ خیال اٹھا کر کچھ پوسٹ کر دینا اور بات ہے۔۔ سمجھدار سمجھنے کا شکریہ 🙂🙏🏼
101
Reposted by Imran
Sir Dig A Lot @sirdigalot.com · 18/11/2024
It's amazing how much and how quickly Musk antagonized so many people. It's not even that he had open political positions. It was his smugness, his groupies, and his constant product placements for his companies. In our face, all the time!
181
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
He basically ruined the user experience by tweeking way too much to serve his vested interests. Its not even a free plateform anymore, look what he is doing with X regarding middle east situation.
031
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
I couldn't handle the Threads even for one day. BlueSky give the vibe of real good old days neat and clean, musk free Twitter.
1141
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
Option 2, covers the rest
2163
Imran @ideas2025.bsky.social · 18/11/2024
ہیں؟🤔 میں کب جھوٹ بولتا ہوں؟
000
Reposted by Imran
BlueSkyNews @blueskynewspk.bsky.social · 18/11/2024
#FollowSuggestion @mansoorama.bsky.social لائیلپوری لہجے اور بہترین مثالوں کے ذریعے اپنا مدعا بیان کرنے میں ید طولی رکھتے ہیں۔
043