Reposted by @ibrahim19ch.bsky.social

صفدر تنولی pti ورکر کو پولیس نے گریباں سے پکڑ لیا
گندی زبان استعمال کرنے والے علی امین گنڈاپور نے اپنے ہی ورکر ایڈوکیٹ صفدر تنولی کو صرف ایک سوال پوچھنے پر پولیس کے زریعے پروگرام سے باہر نکلوا دیا یہ ویڈیو آپ کو الیکٹرانک میڈیا نہیں صرف ہمارا سوشل میڈیا ہی دیکھائے گا