Sign in

جَہاں گَرْد

@jahangard.bsky.social
155 followers 47 following 63 posts

#Entrepreneur | #philanthropist | #Traveller | #Poetry

PostsRepliesMedia
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 18/02/2026
یہاں پر کوئی زندہ ہے یہ سب نے اپنا ٹھکانا پھر سے x بنا لیا
000
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 10/02/2025
Happy belated 16th birthday @aeysha.bsky.social
media.tenor.com
a lucas and friends birthday card with a cake with a lit candle
ALT: a lucas and friends birthday card with a cake with a lit candle
121
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 24/01/2025
یہاں بھی بتاتا چلوں x پر میرا اپنے سے 4 سال بڑی خاتون سے پھڈا چل رہا ہے
000
Reposted by جَہاں گَرْد
Usman @uj31.bsky.social · 08/01/2025
😂😂😂
011
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 01/12/2024
یہاں عوامُ زندہ ہے یہ واپس چلی گئی x پر؟
120
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 26/11/2024
ملک کی موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے دو چار دن موڈ اوف رکھا جائے گا
120
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 24/11/2024
دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
020
Reposted by جَہاں گَرْد
fatimayou.bsky.social @fatimayou.bsky.social · 24/11/2024
Psychology says: You don’t really need someone to complete you. You only need someone to accept you completely.
031
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 24/11/2024
روکے ہوئے انقلاب لانے کا بہترین اور موثر طریقہ
030
Reposted by جَہاں گَرْد
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کا نیا وضاحتی بیان سوشل میڈیا پر جاری ہوگیا
3132
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 21/11/2024
رشکِ قمر نے رقصِ کمر کیا مزہ آگیا
021
Reposted by جَہاں گَرْد
Mystical_Realist 🕊️|🦋 @sidrausman01.bsky.social · 21/11/2024
کوئی عروج دے نہ زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے
031
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 21/11/2024
ماہرین سے بات کریں گے تو آپ رات کو اس ڈر سے سو بھی نھیں پایں گے کہ کسی بھی وقت یہ سٹاک مارکیٹ کا bubble burst ہو سکتا ہے
010
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 21/11/2024
ہم بیچاروں نے ادب کے چکر میں قرآن اتنا اونچا رکھ دیا ہے کہ اب اس تک ہمارا ہاتھ ہی نہیں پہنچتا ‏بانو قدسیہ ‏ناول: راجہ گدھ
020
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 19/11/2024
تلخ حیات سے گھبرا کر تجھ کو سوچا تو بہت مگر پکار نہ پائے
010
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 19/11/2024
ہمارے عالمی دن ہی ہمارے ساتھ یہ سلوک ناقابل برداشت ہے
021
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 19/11/2024
پورا سال خواتین کبھی women day کبھی valentines day کبھی کچھ کبھی کچھ کہہ کر ہم مردوں کو لوٹتی ہیں مگر آج ہم مردوں کے عالمی دن پر وش تک نھیں کیا گیا
141
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 19/11/2024
آپکا مطلب ان کو گھی ہضم نھیں ہوا؟
010
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 19/11/2024
آپنے سپیسز کا کیا کرنا ہے سکون سے جوہوگا ٹی ایل پر ہوگا سرعام ہوگا
000
Reposted by جَہاں گَرْد
fatimayou.bsky.social @fatimayou.bsky.social · 19/11/2024
Happy International Men's Day to those men who never made women feel uncomfortable. Let's appreciate them at least on this day. Thanks for making us feel safe at home, outside, in public transports, workplaces & so on.🤍
1122
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 19/11/2024
Nothing
100
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 19/11/2024
بندے بن جاو سارے سب پر نظر ہے میری
020
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 18/11/2024
باقی ماندہ شعر وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہے سخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے ہجر کے سمندر میں تخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے تم کو جو سنانی ہے
041
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 18/11/2024
کوئی نیا چہرہ ہو تو اس کو فوری فالو بیک دیا جائے گا
010
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 18/11/2024
محترم قبلہ آر اے شہزاد صاحب جس خوبصورتی سے آپنے آپ کو پٹوارخانے سے جوڑتے ہیں اس کی مثال نھیں ملتی
030
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 18/11/2024
آپ عادات اور روئے میں کافی تبدیلی محسوس کریں گی اب صرف چھیڑنے والوں کو جواب دیا جائے گا خود سے کسی کو نھیں چھیڑا جائے گا
000
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 18/11/2024
اس پلیٹ فارم پر آپ مجھے ایک مہذب انسان پائیں گے مگر اگر کسی نے انگلی کی تو وہ خود زمہ دار ہوگا
140
Reposted by جَہاں گَرْد
‏⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 18/11/2024
مریم نواز دا اے چوتھا اکاؤنٹ سامنے آیا اے 😂😂😂😂😂😂
221
Reposted by جَہاں گَرْد
عائشہ @aeysha.bsky.social · 18/11/2024
My account was suspended in August, and despite numerous appeals, I couldn’t get it back. I even failed to create a new account. Eventually, a friend @jahangard.bsky.social asked me to join this beautiful place of blue sky and meeting all my twitter friends reminds me the old peaceful twitter
8333
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
030
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
آپ تشریف لے آئے ہیں انشاللہ تمام کمیاں آپ پوری کر دیں گے
042
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
🚨🚨🚨 نیلے آسمان کو لاہور میں ابرآلود کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے تمام اہل لاہور بارش سے بچنے کے لیے چھتریوں اور نالیاں کھولنے کے لیے بانسوں کا انتظام کر لیں
030
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
بٹ صاحب آپکو یہاں پیار بانٹنے بلایا ہے
111
Reposted by جَہاں گَرْد
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 17/11/2024
آہ جناب کامران علی خان شروانی مرحوم۔آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہینگے۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔آمین
64912
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
ایک شخص پر ختم کر دی اپنی ساری چاہت اب محبت کسے کہتے ہیں مجھے معلوم نھیں
011
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
وہاں کارندے موجود ہیں جو ہر لیک انقلابی ویڈیو بذریعہ وٹسایپ ارسال کر دیں گے
042
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
😂😂😂
120
Reposted by جَہاں گَرْد
Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 17/11/2024
مرشد گھمن کو واٹس ایپ کیاکہ اکاونٹ بنالویہاں آگے سے کہہ رہا بچیاں ہے یا نہیں😭 قوم گمراہ ہوگئی ہے
2102
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
آپ یہاں بھی پہنچ گئے ہیں کہیں تو چین لینے دیں😅
000
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
ابھی تک جیک کو اس پلیٹفارم۔ کا مشورہ دینے والے آر اے شہزاد صاحب تشریف نھیں لائے یہاں
131
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
@uj31.bsky.social @hammadshabbir.bsky.social کوئی یاور بھائی کو بتایا اس کا یہ نھیں؟
210
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
ہم آنکھ بچا کر یہاں آئے تھے اب سب کچھ پبلکلی کرنا پڑے گا
000
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
آپ کو یہاں بھی کوئی نظر آگیا؟؟؟
110
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
ابھی تک مریم بی بی کی کوئی تصویر نظر نھیں آئی مطلب نھیں بنایا
121
Reposted by جَہاں گَرْد
Geronimouh @geronimouh.bsky.social · 16/11/2024
Please dont being the NS IK pictures on the TL here. Rabb da wastaa
32118
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 17/11/2024
😂😂😂
000
Reposted by جَہاں گَرْد
IqRa 🌻 @lostsouliqu.bsky.social · 17/11/2024
بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کی ملال یہ کہ بڑے نام اِس میں آتے ہیں
021
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 16/11/2024
نیلے آسمان نے وہ زمانہ یاد کروا دیا جب کچھ بھی لکھنے سے پہلے سوچتے تھے ہماری بات کون سنے گا،کون پڑھے گا،
222
جَہاں گَرْد @jahangard.bsky.social · 16/11/2024
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی
110
Reposted by جَہاں گَرْد
Humaira Badar Minhas @humairabadar.bsky.social · 16/11/2024
تہیہ کیا ہے کہ بلیو سکائی پہ لوگوں کو فالو کرتے ہوئے ٹویٹر کی عداوتیں وہیں چھوڑ دی جائیں گی.. اللہ بس مجھے ثابت قدم رہنے کی ہمت عطا کرے
1102