Sign in

Aftab Ahmad Goraya

@gorayaaftab.bsky.social
414 followers 125 following 47 posts

Freelance writer - Philanthropist - Leftist - Humanist - Optimist that world can be a better place. Make poverty history. Web: sites.google.com/view/aftabahmadgor…

PostsRepliesMedia
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 25/05/2025
جب کوئی احتجاج عوام کے جان، مال، امن اور ریاستی خودمختاری کے لیے خطرہ بن جائے، تو وہاں سے ریاست کا آئینی اور قانونی حق شروع ہوتا ہے، اور ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے ہر ممکن، حتیٰ کہ سخت ترین اقدامات کرنے میں مکمل بااختیار ہوتی ہے۔ سندھ میں احتجاجی لہر، وجوہات اور خدشات تحریر: آفتاب احمد گورائیہ
pplsvoice.com
سندھ میں احتجاجی لہر، وجوہات، خدشات اور قومی وحدت
سندھ میں احتجاجی لہر، وجوہات، خدشات اور قومی وحدت
000
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 15/05/2025
Pakistan’s strong and coordinated response surprised not only India but also the international community, effectively reshaping the balance of power in South Asia. New Balance of Power in South Asia By: Aftab Ahmad Goraya
pplsvoice.com
New Balance of Power in South Asia
New Balance of Power in South Asia
000
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 13/03/2025
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
165
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 13/03/2025
بی بی شہید کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف اگر کوئی توانا آواز ہے تو وہ چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہے۔ باقی ساری جماعتیں اور سیاسی رہنما دہشت گردی کے خلاف مصلحت اور دوہرے معیار کا شکار ہیں۔۔۔
000
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 13/03/2025
ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران سندھ پیپلزپاوسنگ پراجیکٹ کی پراگریس اور اس کے اثرات کو سراہا، سندھ حکومت کو مبارکباد دی، اور سندھ پیپلز ہاوسنگ پراجیکٹ کو ایک مثالی اقدام قرار دیا جو عالمی توجہ کا مستحق ہے۔ ویل ڈن حکومت سندھ
000
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 09/03/2025
Ensuring fair water distribution: A call for dialogue and consensus By: Aftab Ahmad Goraya thetribuneinternational.com/2025/03/09/e...
thetribuneinternational.com
Ensuring fair water distribution: A call for dialogue and consensus - The Tribune
“To make your desert bloom, do you want to turn my garden into a wasteland?” These words are now on the lips of every child in Sindh. The growing anger in
010
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 08/03/2025
صوبہ سندھ کے باسیوں کے لئے سندھو دریا ایک معاشی اور زرعی لائف لائن تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ سندھو دریا کے ساتھ سندھ کے باسیوں کی ایک جذباتی اور صوفیانہ عقیدت بھی موجود ہے۔ سندھو کو بہنے دو تحریر: آفتاب احمد گورائیہ
sites.google.com
Aftab Ahmad Goraya... - سندھو کو بہنے دو
“اپنے ریگستان آباد کرنے کے لئے تم میرے گلستان کو بنجر کرنا چاہتے ہو” یہ الفاظ آج سندھ کے بچے بچے کی زبان پر ہیں۔ سندھو دریا سے نکالی جانے والی نہروں کے خلاف صوبہ سندھ میں پکنے والا لاوا شدت اختیار کرت...
011
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 06/03/2025
👍
010
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 06/03/2025
دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کے قاتل عمران نیازی اور فیض ہیں جنہوں نے دہشتگردوں کو افغانستان سے واپس لا کرKPK میں آباد کیا۔ ‏KPK کے عوام بھی دہشتگردی کے برابر ذمہ دار ہیں جنہوں نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والی PPP اورANPکے ساتھ احسان فراموشی کر کے دہشتگردوں کے حمایتیوں کو بار بار ووٹ دیا ہے۔
020
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 06/03/2025
لیکن یہ بات بھی بھولنے والی نہیں کہ امریکی کسی کی یونہی تعریف یا شکریہ ادا نہیں کرتے۔ صدر ٹرمپ افغانستان سے اپنا اسلحہ اور بگرام ائر بیس واپس مانگ چکے ہیں کہیں اس سب کے حصول کے لئے ہمارے لئے کوئی نیا کردار تو نہیں تراشا جا رہا۔ کہیں ہمارا روزگار دوبارہ تو شروع نہیں ہونے والا۔۔۔ ‏⁧‫#سوچنگ‬⁩
100
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/02/2025
جہاں دوسرے ہم عصر سیاستدانوں کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے زرداری صاحب کا ویژن شروع ہوتا ہے۔ تاجکستان سے بلوچستان پانی پہنچانے والے منصوبے کو ناممکن سمجھنے والے کل کو اس منصوبے کا کریڈٹ لینے کے لئے بھی اسی طرح جھوٹ بول رہے ہوں گے جیسے سی پیک کا کریڈٹ لینے کے لئے بولتے ہیں۔۔۔
000
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/02/2025
امریکہ ہمیشہ اپنے مفادات کو ترجیح دیتا ہے، چاہے وہ افغانستان سے انخلا ہو یا عالمی فیصلے۔ آج دنیا کو نئے سفارتی اصولوں کے ساتھ چلنا ہوگا، اور ہر ملک کو بھی سب سے پہلے اپنے عوام کے مفادات کا خیال رکھنا ہوگا، یہی ان کا مینڈیٹ ہے۔ ‏⁦‪#GlobalPolitics‬⁩ ⁦‪#PakistanFirst‬⁩ ⁦‪#ChangingWorld‬⁩ ‏⁦‪
084
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/02/2025
صدر ٹرمپ روایتی جنگوں کے خلاف ہیں، لیکن تجارتی جنگوں کے حامی ہیں کیونکہ تجارت ہی مسابقت کو برقرار رکھتی ہے۔ گوادر پورٹ کا قیام ایک اہم موڑ تھا، اور میں صحیح وقت پر صحیح جگہ پر تھا۔ ‏⁦‪
0105
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/02/2025
President Asif Ali Zardari addresses the closing session of International Conference on “Regional Connectivity & Pakistan: Emerging Opportunities”, organized by Pakistan-China Institute at Aiwan-e-Sadar today. Read More: ppp.org.pk/pr/33485/
064
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 16/12/2024
Despite facing the toughest circumstances, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto never lost courage, never gave up the fight for people’s rights, and never compromised on her commitment to democracy. This is why the world still remembers her as a champion of democracy, progressiveness, and human rights.
0116
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 16/12/2024
He condemned, She condemned, they condemned, we condemned, strongly condemned, everyone condemned!! they killed, we condemned! APS Mateyers am ashamed💔 Black Day 16 Dec 2014
022
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 06/12/2024
Joke of the century….
052
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 06/12/2024
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
032
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 02/12/2024
نومبر 1988 کے عام انتخابات کے نتیجے میں ملک سے آمریت کی سیاہ رات کا خاتمہ ہوا اور ملک میں جمہوریت کا سورج طلوع ہوا۔ دو دسمبر 1988 کو محترمہ بینظیر بھٹو دنیا کی کم عمر ترین اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہو گئیں۔ ‏❤️🖤💚
041
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 01/12/2024
youtu.be/-dU0AmdZ5oY
000
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Hassan Mehmood @hassanmehoodch.bsky.social · 30/11/2024
#یوم_تاسیس ❤️🖤💚
022
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضلع سکھر میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت ‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩ ⁦‪#Sukkur‬⁩
02213
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Naghmana @naghmana.bsky.social · 30/11/2024
‏عمران خان اب جتنی مرضی کالیں دیتے رہیں لوگ اب نہیں نکلیں گے، لوگ مایوس ہوگئے ہیں۔ نجم سیٹھی
0145
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 30/11/2024
Well said 👏👏👏
042
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 30/11/2024
57 Years of Struggle By: Aftab Ahmad Goraya Over this more then half century long struggle, both the leadership and workers of PPP have exhibited extraordinary resilience and commitment. The sacrifices made by its workers, in addition to those by its leadership, are a testament to this resilience.
sites.google.com
Aftab Ahmad Goraya... - 57 Years of Struggle
The political and democratic journey of Pakistan Peoples Party (PPP), which began on November 30, 1967, is marked by 57 years of unwavering struggle for the supremacy of democracy. During this journey...
074
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 30/11/2024
57 Years of Struggle By: Aftab Ahmad Goraya November 30, 1967, is marked by 57 years of unwavering struggle for the supremacy of democracy. #PPPFoundationDay
083
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کو ڈی چوک جانے دیا جائے اور بزدل حکومت کو گھر جانے دیا جائے۔ ‏جس حکومت میں اتنی جرات نہیں کہ پولیس اور رینجرز کے شہید اہلکاروں کے قتل کی ایف آئی آر عمران نیازی، پنکی جادوگرنی اور گنڈا پور کے خلاف درج کروا سکے اس کا گھر چلے جانا ہی بہتر ہے۔۔۔
020
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 25/11/2024
جو یوتھیا باہر نہیں نکلا وہ حرامزادہ ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم ‏اور پھر شیخ وقاص اکرم خود ہی باہر نہیں نکلا اپنے بل میں ہی چھپا رہا تو اس کے اپنے الفاظ کے مطابق خود شیخ وقاص اکرم کیا ہوا؟؟؟
052
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 25/11/2024
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ عمران نیازی نے جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملا دی تھیں اور اب پی ٹی آئی کے آفیشل اکاونٹ نے برسلز کو اٹلی کا شہر قرار دے دیا۔۔۔
041
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 22/11/2024
یہ غزہ نہیں پارہ چنار ہے۔۔۔💔🥲 ‏کیا خیبرپختونخواہ میں کوئی حکومت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ‏ ⁦‪#Parachinar‬⁩
120
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 21/11/2024
Absolutely Not
011
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
ShmagsZeuS @shmagszeus.bsky.social · 21/11/2024
کرم ایجنسی کے نئے واقعے کے بعد کیا گنداپر کو برداشت کرنے کا کوئ جواز ؟؟؟
121
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 21/11/2024
خئبرپختونخواہ میں آگ لگی ہوئی ہے اور خیبرپختونخواہ حکومت ایک ننگِ انسانیت شخص کی فرمائش پوری کرنے کے لئے اسلام آباد پر چڑھائی کی تیاریاں کر رہی ہے۔ حکومت کی بلا سے عوام مرتی ہے تو مرتی رہے اس ننگِ انسانیت شخص کی فرمائش ضرور پوری کرنی ہے۔ اس لئے کہتے ہیں ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہئیے۔۔۔
041
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 21/11/2024
خیبرپختونخواہ میں ہر روز دہشت گردی کے واقعات میں درجنوں کے حساب سے لوگ مارے جا رہے ہیں لیکن خیبرپختونخواہ کی حکومت وزیراعلی کی قیادت میں اسلام آباد پر چڑھائی کی تیاریاں کر رہی ہے۔ صوبے کے وسائل عوام کے جان و مال کی حفاظت کی بجائے ایک ضدی گھٹیا شخص کی انا کی تسکین کے لئے لٹائے جا رہے ہیں۔۔۔
0101
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 21/11/2024
اگر 24 نومبر کو عمران نیازی کی فساد اور انتشار کی کال کے نتیجے میں خدانخواستہ کسی جان کا نقصان ہوتا ہے تو اس کا پرچہ عمران نیازی، پنکی پیرنی اور علیمہ نیازی کے خلاف درج کیا جائے کیونکہ انتشار کی کال عمران نیازی نے دی ہوئی ہے جبکہ پنکی پیرنی اور علیمہ نیازی اس انتشار کی کال کو لیڈ کر رہی ہیں۔۔۔
0124
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 20/11/2024
خیبرپختونخواہ کے خزانے کو عمران نیازی نام کی جونک ڈس رہی ہے۔ خیبرپختونخواہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے لیکن اسلام آباد چڑھائی پر ہر مہینے سرکاری خزانے سے اربوں روپیہ ضائع کیا جا رہا ہے۔۔۔
052
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 20/11/2024
یہ سارے معمولی مقدمات ہیں جن میں کسی بھی وقت اس کی ضمانت ہو سکتی ہے۔ اگر 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے کا جلد فیصلہ نہیں ہوتا تو اسے زیادہ دیر اندر رکھنا مشکل ہو گا۔۔۔
040
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ #BilawalBhuttoZardari
1219
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
syed @khawajasy.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز🚨 عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے👇💯 سہیل وڑائچ کا انکشاف"✅
0147
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے 5 اکتوبر کے اسلام آباد مارچ کے موقعہ پر خیبرپختونخواہ کے خزانے کو 81 کروڑ کا ٹیکہ لگایا گیا جس میں سے 23 کروڑ ادا ہو چکے ہیں جبکہ بقایا 58 کروڑ کی ادائیگی کے لئے سیکرٹری حزانہ نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا ہے کہ 58 کروڑ کی ادائیگی کی جائے تاکہ PTI کے 24 نومبر والے احتجاج کا انتظام ہو سکے۔۔۔
1106
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024
فیض حمید کا کورٹ مارشل مکمل ہو چکا ہے اور فیصلہ بھی لکھا جا چکا ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں عمران خان کو بھی فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کا یہی خوف 24 نومبر کی کال کی وجہ ہے۔ سنئیر جرنلسٹ نصرت جاوید
0133
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی اور ایکس میں ابھی زمین آسمان کا فرق ہے دوسرے لفظوں میں ابھی بیل گاڑی اور راکٹ کا مقابلہ ہے۔ جس تیزی سے لوگ بلیو سکائی پر آ رہے ہیں بلیو سکائی کو بھی اسی تیزی کے ساتھ بہتری لانی ہو گی۔۔۔
1122
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024
کیا آپ کو میری ٹوئیٹ کاپی پیسٹ کرنے پر صرف انفالو کیا جائے یا بلاک کر دیا جائے؟ بھائی پوسٹ چوری کرنا اخلاقی جرم بھی ہے اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی بھی۔
020
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 18/11/2024
ایک وہ تھا جو فرعونیت یزیدیت حیوانیت کے نشے میں چور گردن میں سریا لگائے انسانیت کی تذلیل کرتا تھا ایک کراچی کا بیٹا ہے جس کی عاجزی اور انکساری کا کوئی ثانی نہیں
072
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Shani @shanithewolfess.bsky.social · 19/11/2024
"ہر ملک میں عوام کی زندگی بہتر بنانے پر کام کیا جاتا ہے، واحد پاکستان ہے جس کی عوام کو آخرت بہتر کرنے کا لارا لگا کر زندگی جہنم بنادی گئی ہے"۔
0113
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 18/11/2024
021
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024
بھیک سے اکٹھا ہونے والا یہ سارا پیسہ فارن اکاؤنٹس میں جمع ہوتا ہے اور پھر علیمہ خان اینڈ کمپنی کی اربوں کی جائیدادیں بنتی ہیں۔۔۔
185
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024
کوئی ایسا موقعہ کسی کو یاد ہے جب پی ٹی آئی والوں نے بھیک نہ مانگی ہو؟؟؟ اخے آزادی، اخے انقلاب۔۔۔ فٹے منہ
082
Reposted by Aftab Ahmad Goraya
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024
يوں ہی برستے رہيں پہول تيری راہوں میں دشمن کچھ بہى نہيں تيری نگاہوں ميں #PoetryClubPPP
193