Reposted by Dr Rizwan Bhayo

فیصل واوڈا کو سنیٹ میں منتخب کروانے کا جس کا بھی آیڈیا تھا اُسے اپنی سوچ اور سیاسی بصرت پہ غور کرنا چاہے اُسکی زبان اور الفاظ اپنے کنٹرول میں نہیں ہے ۔ نا وہ سیاسی ہے اور نا ہی اخلاقی جس سے صرف سیاست بدنام ہوتی ہے اور نا ہی اسٹبلشمنٹ کی خدمت @کپٹل ٹاک حامد میر کے ساتھ جیو ٹی وی