Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 13/03/2025ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران سندھ پیپلزپاوسنگ پراجیکٹ کی پراگریس اور اس کے اثرات کو سراہا، سندھ حکومت کو مبارکباد دی، اور سندھ پیپلز ہاوسنگ پراجیکٹ کو ایک مثالی اقدام قرار دیا جو عالمی توجہ کا مستحق ہے۔ ویل ڈن حکومت سندھ 000
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 06/03/2025دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کے قاتل عمران نیازی اور فیض ہیں جنہوں نے دہشتگردوں کو افغانستان سے واپس لا کرKPK میں آباد کیا۔ KPK کے عوام بھی دہشتگردی کے برابر ذمہ دار ہیں جنہوں نے دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والی PPP اورANPکے ساتھ احسان فراموشی کر کے دہشتگردوں کے حمایتیوں کو بار بار ووٹ دیا ہے۔ 020
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 16/12/2024Despite facing the toughest circumstances, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto never lost courage, never gave up the fight for people’s rights, and never compromised on her commitment to democracy. This is why the world still remembers her as a champion of democracy, progressiveness, and human rights. 0116
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 16/12/2024He condemned, She condemned, they condemned, we condemned, strongly condemned, everyone condemned!! they killed, we condemned! APS Mateyers am ashamed💔 Black Day 16 Dec 2014 022
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 30/11/202457 Years of Struggle By: Aftab Ahmad Goraya November 30, 1967, is marked by 57 years of unwavering struggle for the supremacy of democracy. #PPPFoundationDay 083
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 25/11/2024ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ عمران نیازی نے جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملا دی تھیں اور اب پی ٹی آئی کے آفیشل اکاونٹ نے برسلز کو اٹلی کا شہر قرار دے دیا۔۔۔ 041
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 22/11/2024یہ غزہ نہیں پارہ چنار ہے۔۔۔💔🥲 کیا خیبرپختونخواہ میں کوئی حکومت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ #Parachinar 120
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کے 5 اکتوبر کے اسلام آباد مارچ کے موقعہ پر خیبرپختونخواہ کے خزانے کو 81 کروڑ کا ٹیکہ لگایا گیا جس میں سے 23 کروڑ ادا ہو چکے ہیں جبکہ بقایا 58 کروڑ کی ادائیگی کے لئے سیکرٹری حزانہ نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا ہے کہ 58 کروڑ کی ادائیگی کی جائے تاکہ PTI کے 24 نومبر والے احتجاج کا انتظام ہو سکے۔۔۔ 1106
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024بھیک سے اکٹھا ہونے والا یہ سارا پیسہ فارن اکاؤنٹس میں جمع ہوتا ہے اور پھر علیمہ خان اینڈ کمپنی کی اربوں کی جائیدادیں بنتی ہیں۔۔۔ 185
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024کوئی ایسا موقعہ کسی کو یاد ہے جب پی ٹی آئی والوں نے بھیک نہ مانگی ہو؟؟؟ اخے آزادی، اخے انقلاب۔۔۔ فٹے منہ 082
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024بائیں بازو کی سیاست آسان راستہ نہیں ہے کیونکہ اس میں مقابلہ طاقتور، بااختیار اور غاصب قوتوں کے نمائیندوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ان قوتوں کے پاس وسائل بھی ہوتے ہیں، طاقت بھی ہوتی ہے اور اختیار بھی۔ بائیں بازو کی سیاست میں راستہ دشوار گزار اور طویل تو ضرور ہوتا ہے لیکن درست راستہ یہی ہے۔۔۔ 02510