Reposted by @gnabi.bsky.socialAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 23/03/2026No one should doubt the agreement with Saudi Arabia, says Rana Sanaullah Those who create a stir in Pakistan over events in other countries will be made to sit on the throne. #Pakistan #pakarmy_zindabad_challenge #فلسطينPalestine #DrIsrarAhmed #مدارس #iranisraelwar #PunjabGovernment 011
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 21/10/2025یہ ہے اصلی اور نسلی پشتون! ہم پختون ہیں لیکن یہاں پاکستان کی بات ہے پاکستان ہماری مٹی ہے اس سے وفادای سب سے پہلے ہے، پاکستان کے خلاف سامنے بھائی بھی ہوگا ہم لڑیں گے قوم (پختون) تو بعد میں آتی ہے بھائی بھی ہوگا تو اعلان جنگ ہے۔ کراچی کے غیرت مند پختونوں کا جذبہ دیکھیں۔ ماشاءاللّٰہ ❤️🇵🇰 031
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 15/10/2025کراچی والو یہ واردات اگر پنجاب میں ہوتی تو اب تک ملزموں کے نیفے میں گولی چل گئی ہوتی👇 021
Reposted by @gnabi.bsky.socialShahid @binqasimraja.bsky.social · 31/08/2025پانچ بچوں کی بھگائی ہوئی بیوی کے سحر کا یہ اثر ہے کہ نیازی جیسے احمق نے اپنے دور حکومت میں ہر فیصلہ پنکی کے زیر اثر لے کر کیا۔ استخاروں اور گنڈوں، تعویزوں کی ماہر پنکی پیرنی نے عوام کا ستیاناس کردیا تھا نیازی دور میں۔۔ # نیازی_پنکی_کا_غلام 0105
gnabi.bsky.social @gnabi.bsky.social · 31/08/2025media.tenor.coma small yellow and black parrot is standing on a blue ledge .ALT: a small yellow and black parrot is standing on a blue ledge . 010
Reposted by @gnabi.bsky.socialWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 27/07/2025میں جناب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کیطرف سے آموں کا تحفہ بھیجنے پرشکریہ ادا کرتا ہوں۔ 011
gnabi.bsky.social @gnabi.bsky.social · 24/07/2025www.threads.com/@ar_rehman19...threads.comAteeq Rehman (@ar_rehman193) on Threadsیونہی شاہ جی کی بریت پر یہ کلپ یاد آ گیا 010
Reposted by @gnabi.bsky.socialazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 17/07/2025Wah gi wah 😔🤣 142
Reposted by @gnabi.bsky.socialRana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 27/06/2025سوات میں 18 بے گناہ اور معصوم لوگوں کو بر وقت ریسکیو نہ کرنے پر تحریک انصاف کی حکومت پر لعنت بے شماررر اور ہر اس بندے پر بھی جو اس معاملے میں اپنی پارٹی کا دفاع کرے۔ مونچھوں والے باندر پر لعنت بے شماررررر اسکو جوتے مار کر وزیراعلی ہاؤس سے نکالا جائے ۔ 011
Reposted by @gnabi.bsky.socialMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/05/2025اپریل 2022 تک فوج بہت پروفیشنل تھی ، عدلیہ آزاد تھی ، آرمی چیف قوم کا باپ تھا ، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا ، قوم خود دار تھی۔ بس پھر جونہی کرسی گئی تو قوم غلام ہو گئی، فوج متنازع ہو گئی ، آرمی چیف میر جعفر ہو گیا اور عدلیہ بکاؤ ہو گئی۔ 0135
Reposted by @gnabi.bsky.socialHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 14/05/2025🛑 پاکستان کی جانب سے انڈیا پر میزائلوں کی بارش کے بعد مودی نے ٹرمپ سے کیسے رابطہ کیا اور سیز فائر کی بھیگ مانگی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ‼️ 041
gnabi.bsky.social @gnabi.bsky.social · 20/03/2025اس ملک میں سب کچھ ہوتا ہے طاقتور کے سامنے قانون کی کوی حثیت نہیں 000
Reposted by @gnabi.bsky.socialMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/02/2025شاھد خاقان عباسی اگر مسلم لیگ نواز پر تنقید کرے تو سچا آدمی،شیر افضل مروت اگر پی ٹی آئی پر تنقید کرے تو اسٹیبلشمنٹ کا آدمی۔ واہ بھئی واہ 0102
gnabi.bsky.social @gnabi.bsky.social · 24/02/2025یہ بات بلکل درست میں نے بھی نوٹ کیا ہےوہ بھی جب عمر چالیس سے اُپر ہو جاے 010
Reposted by @gnabi.bsky.socialNomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 13/02/2025فافن رپورٹ اور PTI کے 180 سیٹوں کے دعوے کی حقیقت" پی ٹی آئی کا بیانیہ کہ ہم 180 سیٹیں جیتے ہیں جبکہ چیلنج صرف "31" سیٹوں کو کیا باقی 149 سیٹوں کے نتائج آج تک کیوں نہ چیلنج کیئے؟ 154