Sign in

Gill

@gill54.bsky.social
469 followers 256 following 25 posts

Doctor…Solution for the nation: Curb population!

PostsRepliesMedia
Gill @gill54.bsky.social · 07/01/2025
Trudeau resigns. What is going on in Canada! Did they succumb to the Modi factor… cow urine drinker?
000
Reposted by Gill
somi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 05/01/2025
کشمیر پر بھارت کا زبردستی قبضہ برطانیہ نے کروایا،فلسطین کی زمین پر یہودیوں کی آباد کاری زبردستی برطانیہ نے کروائی،کشمیری اور فلسطینی مسلمان آج بھی برطانیہ کے گناہ کبیرہ کی سزا بھگت رہے۔جبکہ امریکی کٹھ پتلی اقوام متحدہ 75 سالوں سے کشمیری اور فلسطینی قتل عام پر خاموش تماشائی ہے۔
32813
Reposted by Gill
somi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 05/01/2025
ٹرمپ کی جعلسازی کیس میں مجرم قرار دینے والے نیویارک کے جج کو دھمکیاں،عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ،اس کیس میں ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جانی یادرہے عمران خان نے بھی اسلام آباد کی ماتحت عدالت کی جج زیبا چوہدری کو ایسے ہی دھمکیاں دی تھی۔دونوں ذہنی مریض
43211
Reposted by Gill
Morgan J Freeman @mjfree.bsky.social · 25/12/2024
27399022557
Gill @gill54.bsky.social · 01/12/2024
as Ex.
000
Reposted by Gill
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 30/11/2024
بہت ظلم ہوا ہے سب لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 👁️👁️ حکومت نے سارے ریکارڈ توڑ دیا 😭😭😭
05127
Reposted by Gill
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024
‏واقعی اب اس فتنے اور فساد کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے ملک کے نوجوانوں کو کرنا ہے اس شخص کے نظریات اور بیانیہ ہی ملک میں مادر پدر آزادی اور مذہب کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے گمراہی ہے قوم اس کے چنگل سے نکلے باقی یہ مختصر سی وڈیو دیکھ کر خود اندازہ لگا لیں کہ یہ کن عالمی قوتوں کا آلہ کار ہے۔
0229
Reposted by Gill
Morgan J Freeman @mjfree.bsky.social · 01/12/2024
The Fraudulent States of America.
2568463
Reposted by Gill
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 01/12/2024
گولی کیوں چلائی؟
14116
Reposted by Gill
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 01/12/2024
‏دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پختونخواہ میں ہے جہاں 5 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اور ساتھ میں تالیاں بھی بجاتے ہیں
27723
Reposted by Gill
𝕊𝕦𝕟𝕕𝕒𝕖 𝔾𝕦𝕣𝕝 @sundaedivine.lol · 30/11/2024
This is Jonathan. He was born in 1832 and is 191 years old. He was born about 30 years before the US Civil War started. He’s also Mitch McConnell's younger brother.
535126741707
Reposted by Gill
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 30/11/2024
حامد میر کے مطابق یہ شخص اپنے گھر میں موجود نہیں ۔ نہ ہی یہ اسکے گھر کا کمرہ ہے ۔ اور نہ ہی اس نے گھر سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ حامد میر جتنا بے غیرت پاکستان کی تاریخ میں آپکو نہیں ملے گا ، یہ اسکا گھر نہیں تو تیری بیوی کا بیڈ روم ہے کنجر کی نسل تو کب سدھرے گا؟
34825
Gill @gill54.bsky.social · 01/12/2024
کرکٹ(چیمپئنز ٹرافی) پاکستان کو ہائبرڈ ماڈل ہرگز قبول نہیں کرنا چاہیے!
000
Reposted by Gill
Morgan J Freeman @mjfree.bsky.social · 28/11/2024
Donald Trump is a radical domestic terrorist. Pass it on…
601359320
Reposted by Gill
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 28/11/2024
اٹک میں عسکری ونگ نے اسلحے سے حملہ کیا، میرے جوان زخمی ہوئے، کہا گیا کہ پولیس ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جی ! پولیس انسانی جانوں کو بچانے کےلئے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ڈی پی او اٹک
19532
Reposted by Gill
Hoodlum 🇺🇸 @nothoodlum.bsky.social · 28/11/2024
Thanksgiving at Mar-a-Lago.
1192387637666
Reposted by Gill
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 28/11/2024
‏سوشل میڈیا پر جس شخص کو شہید رینجر جوان کا بھائی بتا کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا کہ "رینجرز اہلکار رینجرز کی گاڑی نے کچلے تھے" گرفتار کر لیا گیا ہے دعویٰ کرنے والا قندھار کا رہائشی ظلابت نامی افغانی ہے جیسے پی ٹی آئی والوں نے پانچ ہزار روپیہ دے کر دعویٰ کرایا تھا
011
Reposted by Gill
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 27/11/2024
بریکنگ* *پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور اسلحہ برآمد، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد* پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا، سکیورٹی ذرائع
410139
Reposted by Gill
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 28/11/2024
‏صحافی حماد حسن کہا کہنا کہ جب پیرنی اور غنڈا پور اپنے جتھوں کی وحشت کا شکار بن گے کراؤڈ نے ان پر حملے شروع کیئے تو وہ خوفزدہ ہو گے عمر ایوب نے فوج سے رابطہ کیا ہمیں ان سے بچاو یہ ہمیں مار دیں گے تو رینجرز کی گاڑیاں آئیں راستہ بنایا تو یہ فرار ہوئے
1229
Reposted by Gill
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 28/11/2024
بھئی ذرا کوئی ہائی کمانڈ سے پوچھ کر بتا دے کہ اب کیا کرنا ہے؟ فائنل کال تو بری طرح ناکام ہو گئی اور دو لیڈران [صرف دو ہی آئے] اپنے کارکنوں کو چھوڑ کر ایک بار پھر فرار ہو گئے یہ ڈرامہ مزید کتنی دفعہ کرنا ہے؟ اب فائل کال کا ورژن 2 آئے گا کیا اور کب؟ اور کتنی مزید [فائنل کال] آئیں گی؟
0165
Reposted by Gill
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 28/11/2024
اہم اعلان اور خوشخبری قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو ہوا سب خیر
17823
Gill @gill54.bsky.social · 28/11/2024
کون ھے وُہ خوش نصیب!
000
Gill @gill54.bsky.social · 28/11/2024
مار ہی ڈالو گی تُم!
000
Gill @gill54.bsky.social · 28/11/2024
واہ……!
000
Reposted by Gill
Tim Hannan @timhannan.bsky.social · 26/11/2024
#FuckTrump
1957672107523
Reposted by Gill
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 27/11/2024
‏قالین والا سودا ایک لاکھ قیمت، پانچ سو فائنل _
0136
Reposted by Gill
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 24/11/2024
‏پنجاب کے باشعور عوام نے فسادی مارچ مسترد کر دیا عمران خان کے فائنل کال پر پنجاب کے 13 کروڑ عوام میں سے 5000 افراد بھی باہر نہیں نکلے
0328
Gill @gill54.bsky.social · 25/11/2024
"Sunflower"
000
Reposted by Gill
𝕊𝕦𝕟𝕕𝕒𝕖 𝔾𝕦𝕣𝕝 @sundaedivine.lol · 25/11/2024
When you lied on your resume but get the job anyway.
2040057
Reposted by Gill
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ۔آج ایک بار پھر شرپسند انتشاری ٹولہ KPسےآکر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا۔اس فتنہ پرست ٹولہ کی گزشتہ 12 برس کی خیبر پختون خواہ میں کارکردگی دیکھیں صحت تعلیم اور سیکورٹی میں یہ بطور فیل اسٹیٹ کے سامنے آئے ہیں یہ پختونوں کے سستے جزبات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
511034
Gill @gill54.bsky.social · 22/11/2024
پہلے تم قدم بڑھاؤ
000
Gill @gill54.bsky.social · 22/11/2024
"کام کروایا گیا ہوگا".جج صاحب عدالتیں مفروضوں پر نہیں چلتیں…پاکستانی عدالت اسی وجہ سے دنیا میں سب سے گھٹیا لیول پر ھے!
000
Reposted by Gill
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 21/11/2024
🤣🤣🤣🤣🤣
3626333
Gill @gill54.bsky.social · 21/11/2024
I did!
000
Gill @gill54.bsky.social · 19/11/2024
Nawaz Sharif
000
Reposted by Gill
grave @9grave.bsky.social · 18/11/2024
Something was still missing🫢 Bye twitter, hi bluesky😍
580402713360
Reposted by Gill
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے ‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
16443122
Reposted by Gill
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 18/11/2024
دو تصویریں دو کہانیاں اپنے بچے حلال کے دوسرے کے بچے حرام کے #نیازی_اپنے_بچے_لانا
02312
Gill @gill54.bsky.social · 19/11/2024
Me too!
000
Gill @gill54.bsky.social · 19/11/2024
Me too!
000
Reposted by Gill
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 18/11/2024
ماشااللہ ۔ سبحان اللہ
2276
Gill @gill54.bsky.social · 18/11/2024
گُڈ نائٹ دوستو! جو رہ گئے ان کو کل فالو بیک ضرور ملے گا ۔
000
Reposted by Gill
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کیلئے وہ ریاستیں متحرک ہیں جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔
45919
Gill @gill54.bsky.social · 18/11/2024
000
Reposted by Gill
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
43424131
Gill @gill54.bsky.social · 18/11/2024
👍👍🇵🇰
000