عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 26/11/2024اب کچھ نہیں ہو سکتا جوانوں کی شہادت کا حساب دینا ہوگا 0122
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 23/11/2024اپنے نام کا پروفائل بنانے کے لئے کمنٹ میں اپنا نام لکھیں 661
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 21/11/2024جب فون کے نیٹورک خراب ہوں تو انسان کو فورآ بدل لینا چاہیے یوفون کی طرح ورنہ یہ ہی ہوتا ہے جو شائد باجوہ صاحب کے ساتھ ہؤا ہوگا @Ufone @Zongers @jazzpk #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 2115
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 21/11/2024ہم نہیں چاہتے کہ عوام کی جانب سے بھی ایک فائنل کال آئے اور پورا پاکستان باہر آکر اپنے سامنے کچھ ایسے مطالبات رکھ دیں تو خبردار اپنی اوقات میں رہو کتے کو جیل سے نکالنے کے لئے جتنا احتجاج بنتا ہے کرو ہمیں کوئی اعتراض نہیں #عوامی_کال_کے_مناظر 031
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 20/11/2024یہ ہے اپنا پر امن اور پھلتا پھولتا پاکستان کا شہر کراچی جس میں 55 ممالک کے لوگ ایسے گھوم پھر رہے ہیں جیسے وہ اپنے ہی گھر میں ہو شہر کے لوگوں کو جو پریشانی ہو رہیں ہیں وہ اس شہر کی رونقیں بحال ہونے سے کہیں زیادہ ہیں اپنے ملک کی ترقی میں خوش ہؤا کریں تاکہ ملک کا دشمن روئے #BadarExpo_Ideas2024 031
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 19/11/2024ابھی 200 لنڈے کے سلیبرٹی صحافی ڈاکٹر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فولوررز کی لسٹ سے جھاڑے ہیں جو رہ گئے کل صاف کرو دونگا آج نیند آرہی ہے بات برابری کی ہوگی بلو اسکائی پر 👍 کیا بولتی ہے پبلک؟ 010
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 19/11/2024یہ مسجد کے کولر پر زنجیر لگا گلاس وزیر اعظم صدر پاکستان یا وزیر اعلی سے نہیں اس معاشرے میں رہنے والے ہم اور آپ جیسے لوگوں سے محفوظ رکھنے کے لئے باندھا گیا ہے جو قوم گلاس نا چھوڑتی ہو وہ حکمرانوں کو چور کہتے زرا سا بھی نہیں شرماتی اور حکمران حضرت عمر اور صلاح الدین ایوبی جیسا چاہتی ہے 030
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 19/11/2024Get ready to be amazed by Pakistan's cutting-edge defense technology at IDEAS 2024! 🚀 Don't miss out on a chance to witness their impressive military equipment in action. #BadarExpo_Ideas2024 🇵🇰 010
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 19/11/2024Join us at IDEAS 2024 to experience the incredible precision and power of Pakistan's defense industry firsthand. 🛡️ Get ready to be inspired by their remarkable advancements in military equipment. #BadarExpo_Ideas2024 🇵🇰 020
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 19/11/2024ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 😊 ﺻﺒـــــــﻊ ﺑﺨﯿﺮ ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔﻊُ ﺍﻟﻨﺎَﺱ💕 ﺍﻟﻠــّٰﻪُ ﮐـﮯ ﻧـــــــــﺰﺩﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻭﮦ ﮨـﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻭﺟـــــــــﻮﺩ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐـﮯ لئے ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨـــــﺪ ﮨﻮ 092
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 18/11/2024مجھے پتہ چلا ہے کہ بہت سے لوگوں کو فولو بیک نہیں ملا معزرت خواہ ہوں آپ لوگ اپنا کمنٹ کردیں جس کو فولو بیک نہیں ملا ابھی کردیا ہوں #Followmedia.tenor.coma man is looking at his cell phone with a follow button in the background .ALT: a man is looking at his cell phone with a follow button in the background . 1101
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 18/11/2024دو تصویریں دو کہانیاں اپنے بچے حلال کے دوسرے کے بچے حرام کے #نیازی_اپنے_بچے_لانا 02312
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 18/11/2024@bsky.app Thanks giving us for a better social media platform. 000
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 18/11/2024بھائی کی انٹری ہوگئی ہے بلو اسکائی پر فولو کرلیں اور بیک بھی لے لیں شکریہ #nayador 000
عقیل احمد خان @aqeelpsp.bsky.social · 18/11/2024اپنے دل چڑیا کی طرح نرم رکھنا اور باقی اللہ پر چھوڑ دینا #NayaDor 010
Reposted by عقیل احمد خانBluesky @bsky.app · 16/11/2024Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂↔️ 18M friends 🙂↕️ 646623547316492