Reposted by Feroz Buttevekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 10/04/2025جب سارے دروازے بند ہوجاتے ہیں پھر" اللّٰه کے فضل "کا دروازہ کھلتا ہے جو کبھی بند نہیں ہوتا۔ *یا اللّٰه عزوجل*❤️ *ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھولے رکھنا* *آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ*🫶🏻🤲 061
Reposted by Feroz ButtAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/02/2025انسانوں سے امید نہ رکھو اللہ سے امید رکھو 02111
Reposted by Feroz ButtDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 13/02/2025وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات، مریم نواز نے میاں نوازشریف کا سلام دیا، اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود #PakistanTürkiyeFriendship 🇹🇷🇵🇰 2165
Reposted by Feroz ButtMalik @malikshahzad123.bsky.social · 14/01/2025بیت اللہ کی ایک بہت ہی نایاب تصویر۔ 1214
Reposted by Feroz ButtSajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 04/01/2025رسول اللہﷺنے فرمایا تم میں سے کوئی شخص جتنی دیر نماز کے انتظار میں بیٹھا ہے نماز ہی میں رہتا ہے جب تک بے وضو نہ ہو جائے۔فرشتے اس کے لئے دعا کرتے رہتے : اے اللہ ! اسے معاف فرما! اے اللہ! اس پر رحم فرما۔ 📚 صحیح مسلم 1511 011
Reposted by Feroz ButtSajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 04/01/2025جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سنا،کہا: ہمارے گھر مسجد سے دور واقع تھے، ہم نے چاہا کہ ہم اپنے گھروں کو فروخت کر کے مسجد کے قریب آجائیں تو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں روک دیا اور فرمایا: تمھارے لئے ہر قدم کے بدلے میں ایک درجہ ہے۔ 📚 صحیح مسلم 1518 001
Reposted by Feroz Buttدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 23/12/2024ہر ذہنی طور پر بیمار یوتھڑ یہ بتاتا ہے کہ ساٹھ کی دہائی میں کوریا کا وفد پاکستان آیا تھا پانچ سالہ منصوبے کی نقل کرنے۔ لیکن وہ یہ نہیں بتاتے کہ کوریائی ماہرین کو اس دورے کے دوران جس بڑے انجنئرنگ منصوبے کا دورہ کروایا گیا وہ اتفاق فاونڈریز تھا۔ یہ کہتے ان کی زبان پر چھالے پڑتے ہیں۔ 😂😂 0165
Reposted by Feroz ButtMoon lover @moon1over.bsky.social · 14/12/2024@justin-tonation.bsky.social 682165
Reposted by Feroz ButtDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 15/12/2024" وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ چین مکمل 🇵🇰🇨🇳 " وطن واپسی کے لئے روانہ 🔴 وزیراعلی مریم نواز شریف کو ایئرپورٹ پرڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلی حکام نے رخصت کیا 0409
Reposted by Feroz ButtMehboob Butt @mehboobbutt.bsky.social · 13/12/2024 تعمیر و ترقی کا ھر سنگِ میل میاں نوازشریف💕سے منسوب ھے پاکستان سٹاک ایکسچینج بلندیوں کی نئی سمت رواں دواں 091
Reposted by Feroz ButtPMLN @pmlnorg.bsky.social · 10/12/2024بریکنگ نیوز: کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ 238 ارب کی بچت ہو گی۔ وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز نے گنے کے پھوک پر چلنے والے آئی پی پیز کو اس پر رضامند کیا۔ بجلی کے نرخوں پر نظرثانی کی بھی منظوری 13712
Reposted by Feroz ButtDr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 09/12/2024 دسمبر کے رومان پرور مہینے میں زندگی کے حُسن سے لطف اندوز ہونے کے لئے شاعری پڑھیں، گیت سنیں، دھوپ سینکیں اور خوش رہیں، دسمبر سے شاعرانہ باتیں دسمبر سے شاعرانہ باتیں jang.com.pk/news/1418902jang.com.pkدسمبر سے شاعرانہ باتیںمیں نے دسمبر شروع ہوتے ہی نظر کو دھندلانے اور یقین... 2345
Reposted by Feroz Buttدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 09/12/2024منافق میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔ عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے منافق میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔ 12011
Reposted by Feroz Buttدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 08/12/2024کل فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں پیش کیے گۓ دستاویزات کے مطابق عمران خان نے انڈیا سے 2 کھ ڈالر امریکہ سے 26 لاکھ ڈالر, انگلینڈ سے 16 لاکھ ڈالر جرمنی سے 11.5 لاکھ ڈالر اور اسرائیل جیسے دشمن اور غیر تسلیم شدہ ملک کے حساس جاسوس اداروں سے 29لاکھ 63 ہزار ڈالر کی رقم وصول کی🖐️ 1176
Reposted by Feroz ButtMehboob Butt @mehboobbutt.bsky.social · 08/12/2024 Visit to China🌹 for betterment of Punjab & Pakistan 062
Reposted by Feroz ButtZakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 08/12/2024سپہ سالار محمد الجولانی صاحب شام کے فتح ہونے پر سجدہ ریز ماشاءاللہ 1114
Reposted by Feroz Butt@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 08/12/2024خدا کی قسم ! نہ آرام کریں گے نہ کرنے دینگے جب تک اس باطل ظالم حکومت سے دمشق آزاد نہ کرالیں۔۔ مجاھد نے وعدہ کیا تھا آج نبھا دیاخدا کی قسم ! نہ آرام کریں گے نہ کرنے دینگے جب تک اس باطل ظالم حکومت سے دمشق آزاد نہ کرالیں۔۔ مجاھد نے وعدہ کیا تھا آج نبھا دیا 072
Reposted by Feroz ButtPML-N @pmln9.bsky.social · 07/12/2024Pakistan-Bangladesh 🇧🇩🤝🇵🇰 Bangladesh removes the pre-requisite of security clearance for Pakistan’s citizens to get a Bangladeshi visa. 052
Reposted by Feroz ButtPaula ⚪️ @paulaflucas.bsky.social · 07/12/2024Bright light will always banish the dark...pass it on 🤍 #MeaninglessHashtag #MHClub 1999083
Reposted by Feroz ButtSajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 07/12/2024مجلس کے گناہوں کا کفارہ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ 📚 جامع ترمذی 3433 شب بخیر اللہ سوھنے دے حوالے اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ 011
Reposted by Feroz Buttlukelukeluke @lukelukeluke.bsky.social · 06/12/2024Here are some nice mushrooms 449262791129
Reposted by Feroz ButtJon Cooper @joncooper-us.bsky.social · 05/12/2024Happy Thursday, Bluesky family! 🌞 34016519669
Reposted by Feroz ButtAzhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 05/12/20242015 میں یوتھیئے روزانہ نواز شریف کی فیکٹریوں سے انڈین ایجنٹ پکڑا کرتے تھے ۔2024 میں ساری PTI انڈین ایجنٹ بن چکی ہے مولا خوش رکھے 06121
Reposted by Feroz Buttدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 05/12/2024پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 2,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 107,109 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. 33712