Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 17/04/2026جو آج بھی پاکستان کی بہت بڑی کامیابی پر اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ کرے اس پر بے شمار لعنت بھیجنا مت بھولیں۔ 000
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 08/04/2026Truly proud to call myself a Pakistani today. Alhamdulillah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 000
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 08/03/2026جب پیٹرول 62 روپے لیٹر ڈیزل 72 روپے لیٹر سونا 45 ہزار روپے تولہ ڈالر 103 روپیہ مرغی 140روپیہ کلو گھی 100 روپیہ کلو بجلی 8 روپے یونٹ آٹا 30 روپیہ کلو چینی 55 روپیہ کلو اور روٹی 5 روپے کی مل رہی تھی تب ڈی چوک پر 126 دن دھرنے کی کیا ضرورت تھی 000
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 08/08/2025اج والد صاحب کی برسی اور اہلیہ کا چہلم ہے دوستوں سے دعاؤں کی درخواست 010
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 13/07/2025خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے 000
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 13/07/2025خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے 000
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 30/06/2025پاکستان میں یہ 7 چیزیں عام عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔ (1) بجلی (2) گیس (3) گاڑی (4) پیٹرول (5) گھر (6) علاج (7) سفر اور یہ ہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں کے لئے بالکل فری ہیں۔ 000
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 27/06/2025بجلی کی قیمتوں میں مجرمانہ اضافے اور مجرمانہ Slab سسٹم کیخلاف سیاسی، سماجی وابستگی سے بالاتر ہو کر آواز اٹھائیں اور تب تک اٹھائیں جب تک یہ ظلم رک نہیں جاتا۔ 000
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 31/05/2025نوازشریف کے نام سے بنی مسلم لیگ نے اپنی تاریخ برقرار رکھی کہ جس سے گالیاں کھاؤ اسے ہی نوازو۔ 000
Naveed Anwar @naceed.bsky.social · 10/05/2025دنیا کی بڑی جمہوریت، پانچویں بڑی معیشت، چھٹی بڑی ایٹمی طاقت اور چوتھی بڑی آرمی کو چند گھنٹوں میں دھول چٹا دی بس اسی بات کا فخر اور گھمنڈ ھے اپنی افواج پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد 010