Reposted by Muhammad Sinan

فتنہ عمرانیہ کی گزشتہ بارہ برس کی KPK میں کارکردگی تعلیم تیسرے نمبر صحت تیسرے نمبر سیکورٹی تیسرے نمبر کوئی میگا پروجیکٹ نہی کوئی ہسپتال یونیورسٹی نہی، جنگلات کی کٹائی۔ ڈویلپمنٹ صفر ہے۔ غربت میں چھوتے نمبر پر ۔۔ اس صوبے کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے مسلم کی قیادت کو یہاں توجہ دینی چاہیے۔ 😔