Reposted by Agha Gulshan PPP

شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی، جو افسوسناک طور پر بہت جلد اختتام پذیر ہوئی، آج بھی نسلوں کو جبر کے خلاف کھڑا ہونے اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے لڑنے کی ترغیب دیتی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32949/